counter easy hit

families

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان

ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان

کراچی : بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں گرمی کی شدت سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں شدید گرمی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا […]

مشہور یورپی صحافی شکیل چغتائی کے اہل خانہ نے اسپتال میں فادر ڈے منایا

مشہور یورپی صحافی شکیل چغتائی کے اہل خانہ نے اسپتال میں فادر ڈے منایا

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ دنوںمشہور عالمی صحافی، شاعر، کالم وتجزیہ نگار، پاکستان عوامی تحر یک PATیورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر ، تحر یک منہاج القرآن TMQ انٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی ADWG ،چیف ایگزیکٹئو ایشین […]

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے لیسکو اہلکار کے ورثا کیلئے 25 لاکھ امداد کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے لیسکو اہلکار کے ورثا کیلئے 25 لاکھ امداد کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی خواجہ آصف نے فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے لیسکو اہلکار میاں منشا کے ورثا کیلئے 25 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ ملزم آصف عرف اچھی نے آج صبح زمین کے تنازع پر فائرنگ کر کے لیسکو اہلکار کو قتل کر دیا تھا۔ آنکھوں سے رواں آنسو ، […]

سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین کا کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی تک دھرنے کا اعلان

سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین کا کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی تک دھرنے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکارپور کے شہدا کے لواحقین نے اعلان کیا ہے کہ کالعدم تظیموں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی تک دھرنا جاری رہے گا۔ سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین کی جانب سے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا جارہا ہے جبکہ شہدا کے لواحقین نے اندرون سندھ کالعدم تنظیموں کے خلاف فیصلہ […]

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان میں نے کل رات اپنے ایک عزیز کو پشاور میں فون کیا اوران سے پوچھا سب کچھ کس طر ح سے ہے ؟ میں نے جو محسوس کیا اس کے لئے میر ے پاس کوئی زبان نہیں ،میر ے پاس کوئی الفا ظ نہیں ٹیلی ویژن سے آتے ہوئے مناظر اور […]

پوری قوم اور مسلح افواج شہدائے پشاور کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے، سربراہ پاک فوج

پوری قوم اور مسلح افواج شہدائے پشاور کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ پوری قوم اور مسلح افواج شہدائے پشاور کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ ترجمان پاک فوج کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کرکے کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کی اور آپریشن ضرب عضب سمیت آپریشن خیبرون میں ہونے […]

قائداعظم اور پاکستان موجودہ حالات کے تناظر میں

قائداعظم اور پاکستان موجودہ حالات کے تناظر میں

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں کمال صدق و مروت ہے زندگی ان کی معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں قلندرانہ ادائیں سکندرانہ جلال یہ امتیں ہیں جہا ں میں برہنہ شمشیریں خو دی سے مرد […]