counter easy hit

Family’s

کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔ شریف خاندان کے راج دلارے کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم جاری کردیا گیا

کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔ شریف خاندان کے راج دلارے کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم جاری کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہو رہائی کورٹ نے نوازشریف کے کزن کی زیر ملکیت حسیب وقاص شوگر ملز کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے جائیداد نیلام کرنے کے بعد12 ستمبر کو رپورٹ طلب کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں حسیب وقاص شوگر ملز کیخلاف پنجاب بینک کی درخواست پر سماعت کی […]

شریف خاندان ٹف ٹائم کے بعد اب شریف خاندان نے این آر او کے لیے کوششیں تیز کردی

شریف خاندان ٹف ٹائم کے بعد اب شریف خاندان نے این آر او کے لیے کوششیں تیز کردی

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف کیسز اور ان پر آنے والے ٹف ٹائم کے بعد اب شریف خاندان نے این آر او کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے کئی افراد اور قریبی رفقا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کی کوشش کی ہے لیکن وزیراعظم عمران خان نے […]

العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس: احتساب عدالت سے شریف خاندان کی امیدوں پر پانی پھیر دینے والی خبر آ گئی

العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس: احتساب عدالت سے شریف خاندان کی امیدوں پر پانی پھیر دینے والی خبر آ گئی

اسلام آباد; احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست خارج کردی۔ ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے معززجج محمد بشیرمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت کی۔عدالت میں سماعت کے آغاز ہر جج محمد بشیر نے […]

مرزا فیملی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ, ذرائع

مرزا فیملی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ, ذرائع

کراچی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی و پیپلز پارٹی کی اہم رہنما فہمیدہ مرزا اپنے شوہر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھ جلد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرینگی۔ ذرائع کے مطابق مرزا فیملی کے تحریک انصاف سے معاملات طے پاچکے ہیں،ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ سندھ پر پی ٹی […]

سلو بھائی کا جیل یاترا کے بعد سکول کا دورہ، ننھے بچوں کیساتھ تصاویر بنائیں، 1 کروڑ عطیہ بھی کیا

سلو بھائی کا جیل یاترا کے بعد سکول کا دورہ، ننھے بچوں کیساتھ تصاویر بنائیں، 1 کروڑ عطیہ بھی کیا

ممبئی جیل میں دو راتیں گزارنے والے سلمان خان نے اسکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی اور اسکول کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ سکول کے سالانہ فنکشن میں سلو میاں نے شرکت کی اور بچوں کےساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔ خصوصی بچوں کے اسکول میں شرکت کے موقع پر سلمان […]

دبئی حکومت نے شریف خاندان کی دستاویزات کی تصدیق نہیں کی

دبئی حکومت نے شریف خاندان کی دستاویزات کی تصدیق نہیں کی

جے آئی ٹی نے گلف سٹیل کی فروخت جھوٹ قرار دے دی ، وزیر اعظم اور ان کے بچے مصدقہ دستاویزات دینے میں ناکام رہے :رپورٹ اسلام آباد: جے آئی ٹی نے گلف سٹیل کی فروخت کا دعویٰ ، قطری خط کے مندرجات اور طارق شفیع کا بیان جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا ۔ دبئی […]

شریف فیملی کی شوگر ملوں کو کام سے روکنے کا فیصلہ چیلنج

شریف فیملی کی شوگر ملوں کو کام سے روکنے کا فیصلہ چیلنج

 اسلام آباد: شریف فیملی نے جنوبی پنجاب میں اپنی شوگرملوں کوکام سے روکنے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چوہدری شوگرملزکی جانب سے درخواست مخدوم علی خان اورمصطفیٰ رمدے ایڈووکیٹ نے آئین کے آرٹیکل185 (3) کے تحت دائرکی جس میں استدعاکی گئی ہے کہ عدالت اپیل کی اجازت دیتے ہوئے […]

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی راہنما اور پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر جاوید سدھوال نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ میں پورا شریف خاندان آباد ہے جس انتظام و انصرام اور سیکورٹی وغیرہ پر اربوں روپے قومی خزانے سے خرچ ہو رہے ہیں۔شریفوں کے احتساب کیلئے سب کو اکھٹا ہونا ہوگا۔ Post Views […]