نیشنل فرنٹ کی کامیابی،فرانسیسی وزیراعظم نے اپوزیشن کا اجلاس طلب کرلیا
پیرس ……..رضا چوہدری……… فرانس میں ہونے والے علاقائی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں 13 میں سے چھ علاقوں میں نیشنل فرنٹ کی کامیابی پر فرانس کے وزیر اعظم مینوئل والس نے دوسرے راؤنڈ میں نیشنل فرنٹ کا راستہ روکنے کیلئے دیگر اپوزیشن جماعتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنے کیلئے اجلاس طلب کر لیا ہے۔واضح […]