counter easy hit

fare

دنیا میں کوئی بھی ملک کرپٹ لیڈر شپ کے ساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا۔یہ شفاف الیکشن تھا تو کرپٹ کیسے ہونگے، عمران خان کا دھواں دھار جامع خطاب

دنیا میں کوئی بھی ملک کرپٹ لیڈر شپ کے ساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا۔یہ شفاف الیکشن تھا تو کرپٹ کیسے ہونگے، عمران خان کا دھواں دھار جامع خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایوان بالا میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعدایوان سے جارحانہ انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ شریف اور زرداری اربوں پتی بن جائیں.وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں کبھی یہ […]

اورنج ٹرین ٹریک پر آگئی، ملک کی پہلی تیز ترین اندرون شہر ٹرین چلانے کیلئے عملہ بھرتی ہوگیا، چیئرمین سی پیک کی خوشخبری

اورنج ٹرین ٹریک پر آگئی، ملک کی پہلی تیز ترین اندرون شہر ٹرین چلانے کیلئے عملہ بھرتی ہوگیا، چیئرمین سی پیک کی خوشخبری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اورنج ٹرین منصوبے کے آغاز کیلئے تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینیٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین منصوبہ کا افتتاح جلد کر دیا جائے گا۔ منصوبے کیلئے سٹاف کی بھرتیاں جاری ہیں ، کرائے […]

اگر کوئی کہے کہ عدالت آزاد ہے تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ۔۔۔۔ اٹارنی جنرل انور منصور خان کا مشرف کے فیصلے پر حیران کن بیان

اگر کوئی کہے کہ عدالت آزاد ہے تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ۔۔۔۔ اٹارنی جنرل انور منصور خان کا مشرف کے فیصلے پر حیران کن بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اٹارنی جنرل انورمنصورخان نےجنرل(ر)پرویزمشرف کی سزائےموت کےفیصلےکوغلط قراردیتےہوئےکہاہےکہ اگرکوئی یہ کہے عدالت آزادہےتواِسکا یہ مطلب نہیں کہ عدالت کسی کوبنیادی حق نہ دیتےہوئےقانون کےباہر فیصلہ کرے،مشرف کیس میں منصفانہ ٹرائل کے لیے آرٹیکل 10اےسےانحراف کیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پریس کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےاٹارنی جنرل انورمنصورعلی خان کاکہناتھاکہ میں کسی کے حق میں یا […]

پی آئی اےکی عمرہ زائرین پروازوں کے کرائے میں 2 ہزار روپے کا اضافہ

پی آئی اےکی عمرہ زائرین پروازوں کے کرائے میں 2 ہزار روپے کا اضافہ

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ)  قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے چلائی جانے والی اضافی پروازوں کے کرائے میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ پاکستان میں پورے سال کے علاوہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے جب کہ رمضان کے […]

ٹائیفائیڈ فیور

ٹائیفائیڈ فیور

ٹائیفائڈ کا مرض ایک بیکٹیریا” سالمونیلاٹالیفی“ کے ذریعے پھیلتا ہے۔ٹائیفائڈ زیادہ تر بڑوں میں ہوتا ہے لیکن بچے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔سالمونیلاٹالیفی کی چار مختلف اقسام سامنے آچکی ہیں جو مرض پھیلانے کاباعث بنتی ہیں۔یہ بیکٹیریا متاثرہ شخص سے صحت مند کے جسم تک خوراک کے ذریعے جراثیم کا اخراج ہوتا ہے جو […]

فلم فیئر ایوارڈز کا دنگل فلم ’’دنگل‘‘ نے جیت لیا

فلم فیئر ایوارڈز کا دنگل فلم ’’دنگل‘‘ نے جیت لیا

ممبئی میں ہونے والے 62ویں فلم فیئر ایوارڈز میں’’ دنگل‘‘ نے بالی ووڈ فلم کا سب سے بڑافلم فیئر ایوارڈ جیت لیا۔ اسی فلم میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے ’’عامر خان ‘‘ نے بہترین اداکار کا ایوارڈاپنے نام کیا، جبکہ فلم کے ڈائریکٹر نتیش تیواڑی بہترین ڈائریکٹر قرار پائے۔بالی ووڈ اداکارہ ’’عالیہ بھٹ‘‘ […]

ممبئی: 62ویں فلم فیئرایوارڈکیلئے فواد خان اور راحت علی نامزد

ممبئی: 62ویں فلم فیئرایوارڈکیلئے فواد خان اور راحت علی نامزد

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں ہونے والے 62ویں فلم فئیر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں فواد خان کو فلم ‘’’کپور اینڈ سنز‘‘میں بہترین معاون اداکار کے طور پر جبکہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو فلم’’سلطان‘‘کے مشہور گانے ’جگ گھومیا‘کے لئے بہترین گلوکار کے طور پر نامزد […]