شوہر کی قتل اور تیزاب پھینکنے کی کوشش۔۔!! نامور اینکر پرسن ’ فریحہ ادریس‘ کے حوالے سے آنے والی خبر نے پاکستانیوں کو ہلا کر رکھ دیا
راولپنڈی(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کی خاتون اینکر فریحہ ادریس نے اپنے خاوند مرزا مسعود بیگ کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ شوہر انہیں قتل کرنے اوران پر تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینکرفریحہ ادریس کی درخواست پر ان کے خاوند […]