counter easy hit

farmers

بھارت، 6فروری کسانوں کا تمام شاہراہیں بند کرنیکافیصلہ،مودی سرکار کی پابندیاں

بھارت، 6فروری کسانوں کا تمام شاہراہیں بند کرنیکافیصلہ،مودی سرکار کی پابندیاں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے شروع کی گئی مہم کے بعد بھارتی کسانوں نے 6 فروری کوملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ملک کی تمام اہم شاہراﺅں کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارت کے متحدہ کسان فرنٹ کے مطابق ہم دنیا کو”سرکاری […]

کالے قوانین والے بھارت کے یوم جمہوریہ میں دارالحکومت میں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں، شاہ محمود قریشی

کالے قوانین والے بھارت کے یوم جمہوریہ میں دارالحکومت میں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہندوستان میں جمہوریت کے بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہے۔ بھارت میں مسلمان،بنگالی، دلت کوئی محفوظ نہیں،آج کےبھارت میں سیکولرازم ختم ہوتا اور ہندوتوا سوچ ابھرتی ہوئ دکھائی دے رہی ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منگل کو یوم سیاہ کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہی۔ […]

انڈیا: ’احتجاج پر موجود کسانوں کی ہلاکت میں اضافہ، اب تک 60 کسان ہلاک ہو چکے ہیں‘

انڈیا: ’احتجاج پر موجود کسانوں کی ہلاکت میں اضافہ، اب تک 60 کسان ہلاک ہو چکے ہیں‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی حکومت کیخلاف جاری کسانوں کے احتجاج میں شرکا کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک 60 کسان ہلاک ہو چکے ہیں۔انڈین نیوز ایجسنی کے مطابق بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹیکیٹ نے کہا کہ ہر 16 گھنٹے میں ایک کسان […]

انڈیا میں احتجاج پر بیٹھے کسانوں کا ’سرکاری جھوٹ‘ کے مقابلے میں ’ٹرولی ٹائمز‘’اخبار اور چینل لانچ‘

انڈیا میں احتجاج پر بیٹھے کسانوں کا ’سرکاری جھوٹ‘ کے مقابلے میں ’ٹرولی ٹائمز‘’اخبار اور چینل لانچ‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہمسایہ ملک بھارت میں دو ماہ سے سراپا احتجاج کسانوں نے حکومت اور اسکی ایجنسیوں کی طرف سے مطالبات سے توجہ ہٹانے کی کوششوں کا جواب دینے کیلئے احتجاج کے دوران اپنی سوشل میڈیا سائٹ، یوٹیوب چینل اور اخبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبررساں ایجنسی کے مطابق 18 دسمبر […]

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں کسانوں کے دارالحکومت کی طرف احتجاج سے پریشان مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان پر حرکت میں آگئی اور نئی دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈیا نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے […]

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا، بھارتی حکومت بوکھلاگئی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا، بھارتی حکومت بوکھلاگئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی کسانوں کی جانب سے اپنے مطالبات تسلیم کرانے کیلئے وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے باوجود بحران کی شکل سنگین صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے اور اسی دوران کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی بھارتی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ کینیڈیائی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پہلے […]

زراعت سے متعلق قومی اسمبلی بحث، مگر وزارت زراعت کا کوئی وزیر، کوئی افسر اہلکار موجود نہ ہونے پر سخت نوٹس

زراعت سے متعلق قومی اسمبلی بحث، مگر وزارت زراعت کا کوئی وزیر، کوئی افسر اہلکار موجود نہ ہونے پر سخت نوٹس

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو آج (منگل) کی صبح قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے چیمبر میں طلب کرلیا گیا ہے۔ یہ بات پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پینل آف چیئرمین کے رکن امجد خان نیازی نے اجلاس کی صدارت کے دوران بتائی۔ قبل ازیں قومی اسمبلی میں […]

بریکنگ نیوز: دعائیں رنگ لائیں ۔۔۔ عمران خان نے پاکستان کے کسانوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کردیا

بریکنگ نیوز: دعائیں رنگ لائیں ۔۔۔ عمران خان نے پاکستان کے کسانوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم نے مشیر تجارت کو ہدایت کی کہ ہسپتالوں میں استعمال ہونے والے درآمد شدہ آلات اور مشینری پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی چھوٹ دینے کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے،کاروباری برادری کے لئے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اقتصادی زونز کی تکمیل سے کاروباری  […]

کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری : حکومت نے کتنے ارب کے زرعی منصوبے کی منظوری دے دی ؟ آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری : حکومت نے کتنے ارب کے زرعی منصوبے کی منظوری دے دی ؟ آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

سوات (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ملک میں زرعی شعبے میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے، عمران خان اوران کی ٹیم ملک میں انقلاب لارہی ہے،8 مہینے میں ایسا پروگرام دیا جس کی تاریخ میں مثال ملنا مشکل ہے۔ انہوں نے آج سوات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

محکمہ موسمیات نے کسانوں کو خبر دار کر دیا

محکمہ موسمیات نے کسانوں کو خبر دار کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، محکمہ موسمیات کی نئی پیشن گوئی، اگلے ایک ماہ تک مزید بارش کا کوئی امکان نہیں، رواں برس ملک میں ریکارڈ بارشیں اور برفباری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ ملک میں جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ اب […]

حکومت کا بارش سے متاثرہ کسانوں کیلئے شاندار اعلان، بڑی خوشخبری سنادی

حکومت کا بارش سے متاثرہ کسانوں کیلئے شاندار اعلان، بڑی خوشخبری سنادی

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال نے کہاہے کہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں جو نقصان ہوا ہے،اس میں جن فصلوں کا پچاس فیصد نقصان ہوا ہے ، اس میں کسانوں کو ان کی سرمایہ کاری واپس کردیں گے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “ میں گفتگو کرتے ہوئے 0ملک نعمان […]

بھارتی سرکار کے مظالم سے ستائے کسانوں نے انتہائی شرمناک دھمکی دیدی

بھارتی سرکار کے مظالم سے ستائے کسانوں نے انتہائی شرمناک دھمکی دیدی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی سرکار کی پالیسیوں کی وجہ سے تنگ کسان خودکشی پر مجبور ہیں اور اب کسانوں کا صبر جواب دے گیا اور مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں برہنہ احتجاج کی دھمکی دیدی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رام لیلیٰ میدان میں اکٹھے ہوئے کسانوں نے کہاکہ اُن کے مطالبات حکومت نے پورے نہیں کیے اور […]

شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی، چیف جسٹس

شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی۔ سپریم کورٹ میں فرنٹیئر اور برادر شوگر ملز کی جانب سے کسانوں کو عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔  چیف جسٹس نے کہا کہ دونوں شوگر ملوں نے رواں سال کرشنگ نہیں کی […]

زمین پر قبضے کے خلاف بھارتی کسان زمین میں دفن

زمین پر قبضے کے خلاف بھارتی کسان زمین میں دفن

بھاونگر: بھارت میں زمین پر قبضے کے خلاف 5 ہزار سے زائد کسانوں نے زمین میں دفن ہوکر جان دینے کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں نے بھارتی وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ 20برس قبل ان سے بجلی دینے کے وعدے پر 2 ہزار ہیکٹر زمین لی گئی تھی جو اب تک واپس […]

پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بولنے والے بلاول سندھ میں چپ کیوں؟

پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بولنے والے بلاول سندھ میں چپ کیوں؟

مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کہتی ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے روز بیان دیتے ہیں مگر آج انہیں بیان یاد نہیں رہا۔ آبادگاروں کے مسائل پرسندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کیا اس موقع پر نصرت سحر عباسی نے سوال کیا کہ […]

نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی، کاشتکاروں کو رقوم کی ادائیگیوں کا حکم

نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی، کاشتکاروں کو رقوم کی ادائیگیوں کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کاشتکاروں کو ان کے بقایا جات دلوانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کاشتکاروں سمیت 103 درخواستوں پر شوگر ملوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا۔  عدالت نے کین کمشنر کو شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرنے اور گنے کے کاشتکاروں […]

سہالہ۔ صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن اسلام آباد حاجی عبدالرحیم جنجوعہ کی بطور مہمان خصوصی پاکستان ماڈل سکول کی تقریب میں خصوصی شرکت۔

سہالہ۔ صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن اسلام آباد حاجی عبدالرحیم جنجوعہ کی بطور مہمان خصوصی پاکستان ماڈل سکول کی تقریب میں خصوصی شرکت۔

سہالہ (اسد حیدری)ممتا زسیاسی وسماجی شخصیت صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن اسلام آباد حاجی عبدالرحیم جنجوعہ پاکستان ماڈل سکول میں تقریب تقسیم انعامات کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ انہوں نے اعلیٰ پوزیشن لینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور  ادارے کی صحتمند انہ تعلیمی سرگرمیوں کو سراہا Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر کاشت کاروں کا دھرنا جاری

گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر کاشت کاروں کا دھرنا جاری

گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر گنے کے کاشت کاروں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ کراچی سے پنجاب ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہورہی ہے۔ شوگرملوں میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہونے اور سرکاری نرخوں پر گنے کی خریداری نہ ہونے پر نوابشاہ میں کاشت […]

کسان اور ہماری حکومت

کسان اور ہماری حکومت

میرے غذائی قلت والے کالم کے بعد میرے قارئین نے مجھے مجبور کردیا ہے کہ میں اس کے بارے میں مزید لکھوں تا کہ ان کے دلوں کو کچھ سکون مل سکے۔ مجھے کچھ ایسے پیغامات وصول ہو رہے ہیں کہ ہم ایک بڑا زرعی ملک ہونے کے باوجود بنیادی ضرورت کی غذائی اجناس کی […]

بھارت میں احتجاجی کسانوں پر پولیس کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

بھارت میں احتجاجی کسانوں پر پولیس کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

نئی دہلی: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویٰ رکھنے والے بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر مندسور میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کی فائرنگ سے 6 کسان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ احتجاج کرنے والے کسان اپنی فصلوں کی بہتر قیمت دینے اور قرضوں میں رعایت کا مطالبہ کررہے تھے۔ […]

کسانوں کی جمہوری مرمت

کسانوں کی جمہوری مرمت

26 مئی 2017 کو جمعہ کا دن تھا۔ اس روز مسلم لیگ (ن) کی حکومت تاریخ میں پہلی بار اپنا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کرنے جارہی تھی یہ لمحے اس لیئے بھی اہم تھے کہ ہماری سیاسی تاریخ میں یہ پہلا موقعہ تھا جب ایک وزیر اعظم اور ایک وزیر خزانہ اپنا پانچواں مسلسل بجٹ […]

کسانوں پر حکومتی تشدد، سیاسی رہنماؤں کا اظہار مذمت

کسانوں پر حکومتی تشدد، سیاسی رہنماؤں کا اظہار مذمت

سیاسی رہنماؤں نے کسانوں پرحکومتی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اورپی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نےکسانوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ لاٹھیاں کسانوں کو نہیں مجھے پڑی ہیں،کسانوں کا […]

اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کی شیلنگ، متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کی شیلنگ، متعدد افراد گرفتار

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پرپولیس کی شیلنگ کے بعد ڈی چوک میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پرکسانوں کی جانب سے بجٹ میں مراعات کے مطالبے کے لیے احتجاج کیا جارہا تھا، ان کا کہنا تھا کہ باردانے […]

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب حکومت نے کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم کر دی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمود کا اس حوالے سے کسانوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب بائیو انرجی کمپنی سے رعائتی قیمت پر زرعی مشینری کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا […]