counter easy hit

farmers

بھارت میں کسانوں کا خودکشی کرنیوالے کاشتکاروں کی کھوپڑیوں کے ساتھ احتجاج

بھارت میں کسانوں کا خودکشی کرنیوالے کاشتکاروں کی کھوپڑیوں کے ساتھ احتجاج

دہلی: ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے مراعات نہ ملنے کی پاداش میں خود کشی کرنے والے کاشتکاروں کی کھوپڑیاں اٹھاکر احتجاج کررکھا ہے۔ ملکی معیشت کے استحکام، ترقی اور دفاعی بجٹ میں آئے روز اضافہ کرنے کے دعوے کرنے والے حکمرانوں کا بھانڈا تو آئے روز بھارتی فورسز سے تعلق رکھنے والے […]

بھارتی کسانوں میں خودکشی کا رجحان کیوں بڑھ گیا؟

بھارتی کسانوں میں خودکشی کا رجحان کیوں بڑھ گیا؟

بھارت میں خشک سالی اور مودی سرکار کی پالیسیاں کسانوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کا سبب بن گئیں، سال 2014 اور 2015 کے درمیان کسانوں کی خودکشی میں بیالیس فیصد اضافہ ہوا۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق سال 2015 میں بارہ ہزار چھ سو دو اور سال 2014 میں بارہ ہزار تین […]

بھارت ، جہاں ہر روز 46 کسان خودکشی کرتے ہیں

بھارت ، جہاں ہر روز 46 کسان خودکشی کرتے ہیں

بھارتی ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا 42 سالہ کسان دتاترے گھدواج چیخا کہ آسمان نے اسے دھوکہ دیدیا اور پھر اگلے ہی روز اس نے اپنے انگور کے باغ میں زہریلی دوائی  پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اس نے  بنک سے ساڑھے 27لاکھ روپوں کا قرضہ لے رکھاتھا، قرض لیتے ہوئے وہ […]

کسان اتحاد مذاکرات کامیاب ، مال روڈ دھرنا ختم

کسان اتحاد مذاکرات کامیاب ، مال روڈ دھرنا ختم

پنجاب حکومت اور پاکستان کسان اتحاد کے درمیانکامیاب مذاکراتکے بعد چیئرنگ کراس مال روڈ پر دھرنا ختم کردیا گیا، کسانوں کا وفد آجوزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرے گا۔ کسان اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام کسانوں نےجی ایسٹیکے خاتمے ، زرعی ٹیوب ویل کےلیےسستی بجلی اور ساتھی کسانوں کی گرفتاریوں کے خلافچیئرنگ مال روڈ پر دھرنا […]

28ستمبرمارچ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کسانوں کی خوشحالی کی نئی تاریخ لکھے گا، قاری فاروق

28ستمبرمارچ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کسانوں کی خوشحالی کی نئی تاریخ لکھے گا، قاری فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں28ستمبر کسان مارچ کسانوں کی خوشحالی کیلئے نئی تاریخ لکھے گا۔ پنجاب کے کسان پورے پاکستان کیلئے اناج اور مختلف زرعی مصنوعات فراہم کرتے ہیں مگر خود انتہائی کسمپرسی کے حالات میں زندگی […]

کیا خوب زمانہ تھا

کیا خوب زمانہ تھا

تحریر : شکیل مومند جب شہروں اور گائوں کے مکان کچے تھے ۔رشتے ناطے کتنے سچے اور پکے ہوا کرتے تھے۔ جب کسان اور زمیندارخود کھیتوں میں ہل چلایا کرتے تھے۔ تو ملک میں اناج کے ڈھیر ہوا کرتے تھے۔ جب ہم فصلوں میں کھاد اور زہریلے سپرے نہ کیا کرتے تھے۔ تب اتنے ہسپتال […]

کسان کہاں جائیں؟

کسان کہاں جائیں؟

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل گندم کی کٹائی بھی مکمل ہو گئی۔اور اپنے ساتھ کسانوں کی خوش فہمی کو بھی نگل گئی۔کسانوں کی امیدیں اور منصوبے سب ختم ہو گئے۔سب خواہشیں دری کی دری رہ گئیں۔اور کچھ بچا ہوا صبر اور حوصلہ بھی ختم ہو گیا۔قرض پہلے سے بڑھ گئے۔کسانوں کے سب ارمان ٹوٹ گئے۔گھرانے […]

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کراچی: کھاد سستی ملنے کی آس میں کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی، اکتوبر میں یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے 70 فیصد گر گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں یوریا کی فروخت 1 لاکھ 20 ہزار ٹن رکارڈ کی گئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق کسانوں کی جانب سے […]

وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ جب کہ آپریشن ضرب […]

آصف زرداری نے وفاقی بجٹ کو غریب کش اور کسان دشمن قرار دیدیا

آصف زرداری نے وفاقی بجٹ کو غریب کش اور کسان دشمن قرار دیدیا

کراچی : سابق صدر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں صرف امیروں کو مراعات دی گئیں۔ غریبوں کو فقط دعاؤں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کو بھی کچھ نہیں دیا گیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے میں ناکام رہی۔ معاشی ہدف بھی حاصل نہ کیا جا […]

لاہور، کسانوں کا احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری، راستے بند ہونے سے شہری پریشان

لاہور، کسانوں کا احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری، راستے بند ہونے سے شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کسانوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور کسان قیادت میں مذاکرات بھی ہو رہے ہیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفرنی بھی موقع پر موجود ہے جبکہ داخلی راستہ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا بھی […]

اور یہ تب ہی ممکن ہے جبکہ ہم

اور یہ تب ہی ممکن ہے جبکہ ہم

تحریر: محمد آصف اقبال یہ حقیقت ہے کہ تمام ہی افکار و نظر یات کے حاملین تشدد اور اشتعال انگیزی کو اچھا نہیں سمجھتے،اس کے باوجود اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ چند سالوں میں ہر سطح پر جرائم و تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ واقعات کیوں رونما ہوتے ہیں؟ اور ان کو […]

ایک چٹھی ہمارے دوست کی

ایک چٹھی ہمارے دوست کی

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے، دوستو آج صبح صبح ہی ہمارے ایک دوست نے جن کا تعلق کوٹلی آذاد کشمیر سے ہے، نے ہمیں مسینجر پر پیغام بھیجا اور پیغام کے تھا پو را خط تھا ایک کہانی تھی لائن آف کنٹرول پررہنے […]

مروٹ میں کسانوں پر تشدد اور جمشید دستی کا عزم

مروٹ میں کسانوں پر تشدد اور جمشید دستی کا عزم

تحریر: سید مبارک علی شمسی ہمارے ملک کی آبادی کی واضع اکثریت دیہاتوں میں رہائش پذیر ہے۔ 1981 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کا ساڑھے اٹھائیس فیصد حصہ شہروں میں اور ساڑھے اکہتر فیصد حصہ دیہاتوں میں آباد ہے۔ دیہاتوں میں زندگی گزارنے والے لوگوں کا انحصار کھیتی باڑی پر ہے۔ […]

پنجاب کے کسان

پنجاب کے کسان

تحریر: ڈاکٹر احسان باری پنجاب کے کسان سخت پریشان ہیں۔ موجودہ اور سابق حکمران سیاسی جماعتیں مفلوک الحال کسانوں کے معاشی قاتلوں کا کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کیلئے قیمتی زر مبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمیندار وں کا ناطقہ بند کررکھا ہے۔ کپاس کی خریداری کا ذمہ دار ادارہ ٹریڈنگ […]