counter easy hit

Fashion

لندن میں جاری فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش

لندن میں جاری فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش

لندن (یس ڈیسک) جاری فیشن ویک میں مشہور برطانوی برانڈ ٹاپ شاپ یونیک نے اپنے نئے ڈیزائنز نمائش کے لیے پیش کیے۔ برطانیہ میں خوبصورت اور دیدہ زیب ملبوسات کا میلہ سجا، نامور فلمی ستاروں اور گلوکاروں کی شرکت سے شو میں چار چاند لگ گئے، لندن جاری فیشن ویک کے زیرِ اہتمام ٹاپ شاپ […]

مرسڈیز بینز فیشن ویک، جاپانی فیشن ڈیزائنروں کے ملبوسات کی دھوم

مرسڈیز بینز فیشن ویک، جاپانی فیشن ڈیزائنروں کے ملبوسات کی دھوم

نیویارک (یس ڈیسک) کے لنکن سنٹر میں سات جاپانی فیشن ڈیزائنروں نے مرسڈیز بینزفیشن وی کے آخری روز اپنے ملبوسات پیش کئے۔ ” ٹوکیو رن وے میٹس نیو یارک ” شو نے جاپانی فیشن کو دنیا بھر میں متعارف کروایا۔ عام لڑکی کے لئے فِگ اینڈ وائپر سے اولا کے جدید فیشن کے رحجان تک […]

مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے

مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے

نیویارک (یس ڈیسک) نیویارک میں جاری فیشن ویک میں امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے۔ امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس نے موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ کراس نے اپنے ملبوسات کے لئے ریشمی اور سوتی کپڑے کا انتخاب کیا۔ جبکہ رنگوں میں خاکی، […]

فلم گدھ میں میرا کردار شائقین کو پسند آئیگا:صائمہ اظہر

فلم گدھ میں میرا کردار شائقین کو پسند آئیگا:صائمہ اظہر

کراچی (یس ڈیسک) ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ لائیو فیشن کیٹ واک میں پرفارمنس ماڈل کے لئے امتحان ہوتا ہے، فلموں میں کام کرنے کی آفر ز مل رہی ہیں۔ ٹی وی ڈرامہ سیریل میں اعجاز اسلم کیساتھ کام کیا ہے۔ گزشتہ برس سال کی بہترین ماڈل کا ایوارڈ ملنے کے بعد کئی […]

فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقہ مو فرمائی میں ملٹی کلچر فئشن ڈیزائن کا شاندار پروگرام

فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقہ مو فرمائی میں ملٹی کلچر فئشن ڈیزائن کا شاندار پروگرام

پیرس ۔صاحبزاد عتیق الرحمن ۔ فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقہ مو فرمائی میں ملٹی کلچر فئشن ڈیزائن کا شاندار پروگرام جس میں پاکستانی نژاد خواتین نے پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے نہ صرف پاکستان کا نام روشن کیا بلکہ بھرپور داد بھی وصول کی ان کی پرفامس کے دوران پاکستانی کانے تقریب […]

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

تحریر رانا ابرار کسی بھی معاشرے میں تہذیب و تمدن کو سب سے اہم مقام حاصل ہے ۔تہذیب زندگی کا راستہ ہے۔ معاشرے کے افراد کے ذریعے سے پھیلتی ہے ۔تہذیب اس چیز کی آئینہ کار ہے کہ ہم کس طرح سوچتے ہیں ،کیا محسوس کرتے ہیں اور کیا عمل کرتے ہیں۔(تہذیب )معاشرے میں لوگوں […]

لیونا رڈو ڈی کیپریو کی بڑھی داڑھی کا عقدہ بالآخر کھل گیا

لیونا رڈو ڈی کیپریو کی بڑھی داڑھی کا عقدہ بالآخر کھل گیا

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنی آنے والی فلم دی ر یوننٹ کیلئے داڑھی رکھ لی ہے۔ دی ریوننٹ میں ان کا کردار ایک فوجی کا ہے جو بھٹک جاتا ہے اور بعد میں خود کو بھٹکانے والوں سے بدلہ لینے پر اتر آتا ہے واضح رہے کہ فلمی […]

روینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں

روینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فشن کی دنیا پر بننے والی نئی فلم ’’شب ‘‘میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن فلم ’’شب ‘‘ میں اسٹائلش گلیمرس رول میں پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوںگی۔ اداکارہ ان دنوں اس فلم […]

اسلام اور ہمارا فیشن

اسلام اور ہمارا فیشن

تحریر: سحرش فاطمہ فیشن انڈسٹری کا اس وقت کوء ثانی نہیں اور جہاں بات پاکستان کی آتی ہے تو لگتا ہے جیسے سارا فیشن یہیں ہوتا ہو… اس کی اہم وجہ وہی سوچ ہے کہ آذادی نسواں ہونی چاہئے تو بلکل یہ تو عورت کا بنیادی حق ہے کہ وہ آذاد ہو اور رہے لیکن […]