counter easy hit

fata

فاٹا یونیورسٹی کی ملازمتیں جولائی 2019 40 + ٹیچرنگ اور غیر تعلیم کے اسٹاف کے لئے – این ٹی ایس فارم

فاٹا یونیورسٹی کی ملازمتیں جولائی 2019 40 + ٹیچرنگ اور غیر تعلیم کے اسٹاف کے لئے – این ٹی ایس فارم

FATA University Jobs July 2019 For 40+ Teaching & Non-Teaching Staff – NTS Form FATA University Jobs July 2019 for 40+ Teaching & Non-Teaching Staff to be filled immediately. NTS is conducting recruitment test for these posts and you can download the NTS application form and deposit slip from NTS website www.nts.org.pk or this page […]

وزیراعظم کا فاٹا والوں کیلئے اسپیشل اعلان ۔۔

وزیراعظم کا فاٹا والوں کیلئے اسپیشل اعلان ۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ فاٹا کے انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی اور ان علاقوں کو ملک کے دیگر حصوں کے برابر لانا اولین ترجیح ہے،، فاٹا کو نہیں بھولیں گے ،، وزیراعظم نے ہدایت دی کہ انضمام شدہ علاقوں میں لوکل گورنمنٹ کے نظام کے نفاذ کے لیے […]

بریکنگ نیوز : 2 نومبر کو وزیراطلاعات فواد چوہدری قوم کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ جانیے

بریکنگ نیوز : 2 نومبر کو وزیراطلاعات فواد چوہدری قوم کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری 2 نومبر کو سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے وہ سعودی عرب میں عمرہ ادا کرینگے روضہ رسول پر حاضری دیں گے پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی سعودی وزیر اطلاعات و نشریات اور دوسری سعودی شخصیات کے […]

فاٹا انضمام یا فاٹا صوبہ

فاٹا انضمام یا فاٹا صوبہ

اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو برصغیر کے مسلمانوں کو تباہ کرنے اور پسماندہ رکھنے کا آغاز ریاستِ میسور کے اختتام سے ہوا۔ ٹیپو سلطان اور اُن کی مدد کےلیے افغان حکمران کی آمد کو ایران کے ذریعے روک کر ریاستِ میسور کو تنہا کرکے ایک تاب ناک مستقبل کا باب ہمیشہ ہمیشہ کےلیے […]

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے فاٹا کے خیبرپختون خوا میں انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ ا پاکستان نے فاٹا کے انضمام پر افغان پریس ایجنسی کی جانب سے افغان قیادت سے منسوب بیان کو مسترد کریا گیا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ فاٹا کے انضمام پر ہماری پارلیمان کا […]

فاٹا کے انضمام کے بعد قومی اسمبلی کی نشستوں میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

فاٹا کے انضمام کے بعد قومی اسمبلی کی نشستوں میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

اسلام آباد: فاٹا کے خیبرپی کے صوبہ میں ضم ہونے سے قومی اسمبلی کی 342 نشستوں کی بجائے اب 326 نشستیں ہوں گی فاٹا کے انضمام کے لئے کی گئی اکتسویں ترمیم کے تحت اب صوبوں میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی ترتیب یوں ہوگی واضح رہے کہ اسلام آباد وفاقی کابینہ نے وفاق کے زیرِ […]

فاٹا انضمام بل منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش

فاٹا انضمام بل منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی […]

فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا فیصلہ، حکومت اب کریڈٹ لینے کو تیار

فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا فیصلہ، حکومت اب کریڈٹ لینے کو تیار

پشاور: مرکزی حکومت نے اگر قبائلی علاقہ جات کو خیبرپختونخوا میں ضم کرتے ہوئے اسے بندوبستی علاقوں والاسٹیٹس دینا ہوتا تو وہ یہ کام بہت پہلے کر چکی ہوتی لیکن (ن) لیگ کی مرکزی حکومت اس معاملے پر پہلو تہی کرتی آئی ہے کیونکہ وہ اتنا بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ہچکچاہٹ کا شکار تھی لیکن اب […]

حکومت نے فاٹا اصلاحات بل پر سیاسی اتحادیوں کی مخالفت کو مسترد کردیا

حکومت نے فاٹا اصلاحات بل پر سیاسی اتحادیوں کی مخالفت کو مسترد کردیا

پشاور: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) سے متعلق اصلاحات کا بل طویل عرصے سے زیر التواء ہے تاہم باخبر ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ حکومت نے اپنے 2 سیاسی اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود قبائلی علاقوں کو خبیرپختونخوا میں ضم کرنے کے لیے مذکورہ بل کو قومی اسمبلی میں بروز بدھ (23 […]

خیبر پختونخوا، فاٹا میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا، فاٹا میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق

پشاور/لنڈی کوتل: خیبرپختونخوا اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) میں طوفانی بارشوں سے تقریباً 14 افراد جابحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی کی ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ علاقے میں طوفانی ہواؤں کے باعث کچے مکانات کی دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق اور 13 زخمی […]

الیکشن کمیش آف پاکستان نے 2018 کے عام انتخابات کے لیے چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا

الیکشن کمیش آف پاکستان نے 2018 کے عام انتخابات کے لیے چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا

اسلام آباد: (اسغر علی مبارک) چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے 272 قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کی فہرست جاری کردی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

اعلیٰ عدلیہ کو فاٹا تک توسیع دینے کا بل، جے یو آئی ف کی مخالفت

اعلیٰ عدلیہ کو فاٹا تک توسیع دینے کا بل، جے یو آئی ف کی مخالفت

پشاور: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں لانے کے لیے ایک اہم اقدام کیا گیا ہے جو سینٹ سے اعلیٰ عدلیہ کوفاٹا تک توسیع دینے سے متعلق بل کی منظوری کا ہے، یقینی طور پر یہ اقدام اس حوالے سے اہمیت کا حامل ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کو فاٹا تک توسیع ملنے کی […]

آرمی چیف نے بھی فاٹا کے انضمام کی حمایت کردی، لیکن کس کے ساتھ

آرمی چیف نے بھی فاٹا کے انضمام کی حمایت کردی، لیکن کس کے ساتھ

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کا صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کے حامی ہیں، تاہم خطے کی حیثیت کی تبدیلی تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے ساتھ کی جانی چاہیے۔فاٹا کی خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے دو قبائلی […]

تکنیکی مشکلات کے باعث صدر پاکستان نے فاٹا سے سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی میں اہم ترمیم منظور کرلی

تکنیکی مشکلات کے باعث صدر پاکستان نے فاٹا سے سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی میں اہم ترمیم منظور کرلی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر پاکستان نے فاٹا کے حوالےسے  نامزدگی فارم سے ایک تجویز کنندہ اور ایک تائید کنندہ کی شق نکال دی ہے ۔ اس سلسلے میں یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ فاٹا کے لئے 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ۔ لیکن نامزدگی فارم میں صرف ایک ایم این […]

میرٹ پر کھلاڑیوں کو سہولیات دے کر ملک کے لئے نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جا سکتا ہے, فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن

میرٹ پر کھلاڑیوں کو سہولیات دے کر ملک کے لئے نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جا سکتا ہے, فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن

اسلام آباد( سپورٹس رپورٹر) فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر شاہد خان شنواری نے کہا ہے کہ میرٹ پر کھلاڑیوں کو سہولیات دے کر ملک کے لئے نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جا سکتا ہے، حکومت کو گراس روٹ لیول پر کھلاڑیوں کی مشکلات کو دو کر نے کے لئے اقدامات کرنے چاہیں۔ہفتہ کو فاٹا کرسچن […]

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) فاٹا میں عدالتی دائرہ کار بڑھانے سے متعلق شہید بھٹو فاونڈیشن کا سیمینار منعقد ہوا۔ جس سے فرحت اللہ بابر اور اخوانزادہ چٹان سمیت سینئر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے خطاب کیا۔  اخونزادہ چٹان نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت نے فاٹا سے متعلق جو بل پاس کیا ہے اس کو […]

سابق صدر ن لیگ فرانس جاوید اختربٹ کی پارلیمنٹ ہائوس میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ، فاٹااصلاحات بل کی کامیابی پر مبارکباد

سابق صدر ن لیگ فرانس جاوید اختربٹ کی پارلیمنٹ ہائوس میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ، فاٹااصلاحات بل کی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے آج پارلیمنٹ ہائوس میں لیگی راہنمائوں سے خصوصی ملاقات کی اورسپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی دعوت پر خصوصی مہمانوں کی گیلری میں  پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھی۔ لیگی راہنما جاوید اختر بٹ نے تاریخی فاٹا اصلاحات بل کے پاس ہونے کے بعد […]

فاٹا سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کا خاتمہ صرف چند دنوں کی بات: وزیراعظم

فاٹا سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کا خاتمہ صرف چند دنوں کی بات: وزیراعظم

لنڈی کوتل: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن (ایف سی آر) کا خاتمہ مہینوں کی بات نہیں رہی بلکہ چند دنوں کا مسئلہ ہے اور یہ (فیصلہ) سیاسی نعرہ نہیں، وقت کی اہم ضرورت ہے۔گذشتہ روز کو خیبر ایجنسی جمرود میں تھرڈ گورنر خیبرپختونخوا […]

فاٹا کو پختونخوا میں ضم کرنے کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے؟

فاٹا کو پختونخوا میں ضم کرنے کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے؟

مئی کی ایک صبح خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں آفریدی قبیلے کے افراد ایک حجرے میں جمع ہیں۔ بیٹھک کا مزاج جشن کا سا ہے اور شرکاء ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں کہ اُنہوں نے پشاور کے حیات آباد علاقے کے جنوب میں واقع زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کی پشاور […]

فاٹا اصلاحات بل:اپوزیشن کا آج بھی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

فاٹا اصلاحات بل:اپوزیشن کا آج بھی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

 فاٹا اصلاحات بل پر حکومت اپوزیشن ڈیڈلاک ختم نہیں ہوسکا، اپوزیشن آج بھی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئی۔فاٹا کے انضمام یا الگ صوبہ سے متعلق قومی اسمبلی کےاجلاس میں آج بھی گرما گرمی ہوئی، خورشید شاہ سمیت اپوزیشن اراکین نے ایوان سے آج بھی واک آؤٹ کیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی […]

فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں، اسفند یار ولی

فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں، اسفند یار ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ اےاین پی فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑی ہےاور اے این پی فاٹا کےپختونخوا میں انضمام کےلیے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کریگی۔ فاٹا کےمنتخب نمائندوں کو اپنی حیثیت کے فیصلےکااختیار ہوناچاہیے۔ اسفند یار ولی خان نے یہ بات چارسدہ میں فاٹا […]

فاٹا اصلاحات بل، ارکان پارلیمنٹ کا پی پی قیادت سے رابطہ

فاٹا اصلاحات بل، ارکان پارلیمنٹ کا پی پی قیادت سے رابطہ

فاٹا ارکان کی خواہش ہے اس معاملے کو پارلیمنٹ کی سطح پر جلد اٹھایا جائے ، آصف زرداری سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا اسلام آباد: فاٹا اصلاحات بل کے معاملے پر فاٹا ارکان پارلیمنٹ نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطہ کرلیا ، فاٹا کےمنتخب ارکان آصف علی زرداری سے ملاقات […]