counter easy hit

FATA’s

فاٹا کے کے پی میں انضمام کا بل سینیٹ میں پیش

فاٹا کے کے پی میں انضمام کا بل سینیٹ میں پیش

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علماء […]

حکومتی ارکان غیر حاضر؛ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل پیش کرنے میں تاخیر

حکومتی ارکان غیر حاضر؛ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل پیش کرنے میں تاخیر

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کو اپنے ہی ارکان کی عدم موجودگی کے باعث فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل پیش کرنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل منظوری کے […]

فاٹا کے مسائل آرمی چیف کے سامنے رکھوں گا، عمران خان

فاٹا کے مسائل آرمی چیف کے سامنے رکھوں گا، عمران خان

پشاور:  عمران خان کا پشاور میں فاٹا ورکرز کنونشن سے خطاب، قبائلی افراد کے مسائل آرمی چیف کے سامنے اٹھانے کا اعلان، کپتان نے کہا نوازشریف کو خواب میں بھی نظر آتا ہوں، خواجہ آصف کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آئے، قبائلیوں کو پختونخوا کا حصہ بنائیں گے۔ پشاور میں فاٹا ورکرز کنونشن سے […]

فاٹا کا پختونخوا میں انضمام، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

فاٹا کا پختونخوا میں انضمام، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: عمران خان نے بابراعوان کو اس حوالے سے درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام میں تاخیر پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنما بابر اعوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے بابراعوان کو […]

فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ و شکوک و شبہات کا شکار

فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ و شکوک و شبہات کا شکار

سترسال سے محروم، محکوم اور مظلوم قبائل کو ایک بار پھراُس وقت سخت دھچکا لگاجب پاکستانی سیاست کے دو تجربہ کار کرداروں مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی نے نوز شریف کو فاٹا انضمام سے روک لیا۔ اُن کا تجربہ کام آیا تووہ بھی بیچارے قبائل کے خلاف۔ فاٹاکا صوبے میں انضمام اور فرسودہ […]