counter easy hit

father

باپ کے لئے صرف ایک دن

باپ کے لئے صرف ایک دن

تحریر : فاطمہ عبدالخالق اسلام صرف ایک مذہب کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس سے زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق کامل رہنمائی ملتی ہے۔ قرآن اٹھائیے کھولیے دیکھیں ذرا اسکی ہر ہر آیت اپنے اندر پرت در پرت ایک الگ اور نیا مفہوم رکھتی ہے اور اگر ان آیات […]

دی لیوینگ اسٹون اردو چرچ: پاسٹر ندیم دین کے والد مرحوم امانت دین کی میمورئیل سروس منعقد کی گئ

دی لیوینگ اسٹون اردو چرچ: پاسٹر ندیم دین کے والد مرحوم امانت دین کی میمورئیل سروس منعقد کی گئ

ہالینڈ : ہالینڈ کی معروف بندرگاہ کے شہر روٹرڈیم میں واقع برے پلائن چرچ میں میمورئیل سروس کے انتظامات پاسٹر ندیم دین اور ان کے خاندان کی جانب سے کئے گئے۔ چرچ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی ، سماجی اور مزہبی شخصیات نے شرکت کی جن میں پاسٹر ایرک سرور ، […]

والد کا احترام اور نافرمان اولاد کا انجام

والد کا احترام اور نافرمان اولاد کا انجام

تحریر : ساجد حبیب میمن یہ حقیقت ہے کہ والدین کے بغیر گھر کسی ویرانے سے کم نہیں ہوتا، والدین میں ایک ماں اور دسرا باپ یہ دونوں ہی اپنی اولاد کی پرورش کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں ایسے میں ہمیں ان کی ناراضگی ازیت اور رنجش کا سبب نہیں بننا چاہیئے۔ […]

بچوں کے مشفق باپ کی حالت زار

بچوں کے مشفق باپ کی حالت زار

تحریر : عارف رمضان جتوئی پنجاب کے علاقے حویلی لکھامیں باپ نے خود کو استرے مار مار کے لہولہان کردیا۔ انہیں تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ بات مقامی پولیس تک پہنچ گئی۔قابل عزت باپ سے معلوم کیا گیا تو پتا چلا کہ بیٹے اس کا علاج نہیں کراتے وہ گزشتہ 3 ماہ […]

خواجہ سراء کی زندگی

خواجہ سراء کی زندگی

تحریر: ثوبیہ خان عا شر اور سلمہ کی پسند کی شادی ہو ئی تھی۔ شادی کے سال بعد ہی سے سلمہ کو اولاد کی خواہش تڑپا رہی تھی۔ عاشر البتہ اس معاملے میں کافی صابر واقع ہوا تھا کہتا تھا کہ اولاد اللہ کی دین ہوتی ہے اللہ جب چاہے گا ہمیں اپنی نعمت سے […]

ابا جی کی پہلی برسی پر!

ابا جی کی پہلی برسی پر!

فرانس (راؤ خلیل احمد) سیانے کہتے ہیں کہ ماں مر جائے تو بچے اس دن بگڑ جاتے ہیں اور اگر باپ مر جائے تو ماں بچوں کو ایک سال تک بگڑنے نہیں دیتی ۔ 1969 میں ماں کی وفات کے بعد زندگی کے 46 سال دوستوں کی ماؤں میں اپنی ماں کو ڈھونڈتے ہوئے بن […]

وراثت۔

وراثت۔

کہتے ہیں کسی جگہ ایک شخص رہتا تھا جس کے تین بیٹے تھے۔ اس شخص نے اپنے ان تینوں بیٹوں کے نام “ حجر” رکھے ہوئے تھے۔ دن گزرتے رہے حتیٰ کہ اسے مرض الموت نے آن لیا۔ اس نے اپنے تینوں بیٹوں کو بلا کر وصیت کی کہ حجر کو وراثت ملے گی، حجر […]

میرے حبیب جالب

میرے حبیب جالب

تحریر: احتشام جمیل شامی جالب کا پیدائشی نام حبیب احمد تھا۔ والد کا اسم گرامی عنایت اللہ اور والدہ کا رابعہ بصری تھا۔ انکی پیدائش 26 فروری 1929 کو میانی افغاناں ، ضلع ہوشیار پور میں ہوئی۔ ابتد ائی تعلیم اینگلو عربک اسکول دہلی میں نویں تک حاصل کی۔ تعلیم ادھوری رہی۔ ابتدائی عمر میں […]

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسوس

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسوس

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کا گذشتہ دنوں پاکستان سیالکوٹ میں انتقال کر گئے جس پر تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے تمام رفقاء اراکین وابستگان اور تمام عہدیداران حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات ہر گہرے دکھ اور غم کا اظہار […]

براہیم کی تلاش میں؟

براہیم کی تلاش میں؟

تحریر : شاہ بانو میر بچوں میں کھیلتے ہوئے اپنے بیٹے کو دیکھ کر باپ کے ماتھے کی تیوری گہری ہو گئیں۔ یکلخت آگے بڑھا اور شور مچاتے اچھلتے کودتے بچوں میں سے اپنے بچے کو کسی چِیل کی طرح دبوچا ہاتھوں میں مچلتے ہوئے بچے کو کسی سنگدل انسان کی طرح بری طرح سے […]

برطانیہ کے مظلوم باپ

برطانیہ کے مظلوم باپ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر سحر انگیز قدرتی مناظر سے لبریز وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کا ترکش ریسٹورانٹ 60 سالہ بوڑھے پاکستانی کی ہچکیوں، آنسوئوں اور آہ و بکا سے ماتم کدہ بنا ہوا تھا، ہم سارا دن وادی کے دلفریب دلکش اور سحر انگیز مناظر سے اچھی طرح سے لطف اندوز ہو […]

منیر احمد مغل کے والد کی وفات پر ویانا کی مختلف پاکستانی کمیونٹی کے رہنماوں کا اظہار افسوس

منیر احمد مغل کے والد کی وفات پر ویانا کی مختلف پاکستانی کمیونٹی کے رہنماوں کا اظہار افسوس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کے والد حاجی محمد رفیق کی وفات پر ویانا کی مختلف پاکستانی کمیونٹی کے رہنماوں پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ، نائب صدر علی زوالفقار ،پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل […]

والد کا مقام

والد کا مقام

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا کے مذاہب میں سب سے زیادہ والدین کے حقوق اور ان کی عظمت دین اسلام نے بیان کی ہے ۔والدین کے حقوق کے بارے میں ماں کا مقام ومرتبہ تو روزبروز جا بجا اجاگر کیا جاتا رہتا ہے، مگر باپ کی عظمت و مقام کو یکسر نظرانداز کردیا […]

پڑھا لکھا دین

پڑھا لکھا دین

تحریر: شاہ بانو میر گھروں کے گھر اجڑے باپ غیر ملکی افوج کے ساتھ مقابلہ کرتے شہید ہوئے اور مائیں کارپٹ بمبنگ کے نتیجے میں ماری گئیں پیچھے کیا رہ گیا؟ اجڑے ہوئے گھروں کے یتیم مسکین بچے؟ ماوں سے جدا ہوئے تو باپ کے کسی دوست نے سر پے دست شفقت یوں رکھا کہ […]

اسلامی تاریخ سے ایک درخشاں واقعہ

اسلامی تاریخ سے ایک درخشاں واقعہ

تحریر : رضوان اللہ پشاوری دو نوجوان سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کا اشارہ کر کے کہتے ہیں یا عمر یہ ہے وہ شخص!سیدنا عمر ان سے پوچھتے ہیں ، کیا کیا […]

باپ زندگی کا انمول تحفہ

باپ زندگی کا انمول تحفہ

تحریر میاں نصیراحمد والدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین کے رہین منت ہوتا ہے اسی لیے اللہ تعالی نے بھی کئی مقامات پر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیاجب تمہارے ماں باپ میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو […]

فرانس کے شمال مغربی ساحلی ایک گاؤں سینٹ پیئرے لاکو میں 6 سالہ کیون جینے نے باپ مورس کو بچا لیا

فرانس کے شمال مغربی ساحلی ایک گاؤں سینٹ پیئرے لاکو میں 6 سالہ کیون جینے نے باپ مورس کو بچا لیا

پیرس (اے کے راؤ سے) واقعہ کے مطابق فرانس کے شمال مغربی ساحلی علاقے Bretagne کے مشرقی گاؤں سینٹ پیئرے لا کو کی ایک سڑک پر ایک کسان ژان فرانسوا پنوٹ نے رات میں ایک بچے کو پاجامے میں سائکل چلاتے ہوئے دیکھا تھا۔ شدید بارش اور ہوا کے جھکڑ میں ایک بچے کا اس […]

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان […]

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کی تصویری جھلکیاں

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان […]

مضطرب زندگی

مضطرب زندگی

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد والد نے اپنی بیٹی سے بغیر استفسار کیے اس کا رشتہ طے کر دیا اور اس کے بعد فیصلہ سنا کر بیٹی سے جواب حاصل کرنے کے لئے خاموش ہوا تو بیٹی نے جواباً عرض کیا کہ ابا جان جو حکم آپ دیں گے میں اس پر صبر و شکر کروں […]

فرانس۔ جشن میلاد مصظفیٰ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں منایا گیا . قانونی مشیر برائے چرچ فادر Gerard Marles کی خصوصی شرکت۔

فرانس۔ جشن میلاد مصظفیٰ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں منایا گیا . قانونی مشیر برائے چرچ فادر Gerard Marles کی خصوصی شرکت۔

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج القرآن فرانس کے زیر اہتمام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پاک کے سلسلے میں جشن میلاد مصطفےٰ 22 دسمبر کی شام مرکز منہاج القرآن فرانس میں شایان شان انداز میں منایا گا۔ پروگرام میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے ساتھ علاقائی قانونی مشیر فادر […]

منیر احمد کسانہ کے والد کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ سلمان سلہریا

منیر احمد کسانہ کے والد کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ سلمان سلہریا

سویڈن (کاشف عزیز بھٹہ) سویڈن کی معروف نوجوان سماجی شخصیت ہردل عزیز منیر اخمد کسانہ کے والد کی وفات پران کے دوستوں نےان سےاظہارتعزیت کرتے ہوئے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے -منیر اخمد کسانہ جن کے والد کئی سالوں سے بیمار تھے۔ اچانک ان کی خالت زیادہ خراب ہونے کاسن کر منیر اخمد […]

زہر

زہر

تحریر: ریاض بخش میں گوبر کے ڈھیر میں پیدا ہوا ہر طرف ہریالی اور پانی کے تالاب تھے مجھے اپنے ماں باپ کا تو پتہ نہیں کہ وہ کون تھے اور اب کہاں ہیں۔ لیکن میں جہاں پیدا ہوا وہاں اور بھی کافی میرے جیسے تھے تو مجھے ماں باپ کی کمی محسوس نہ ہوئی […]

بلاول بھٹو کا مریم مختار کے والدسے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو کا مریم مختار کے والدسے اظہار تعزیت

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کرنل(ر) مختار احمد شیخ کو فون کرکے ان کی صاحبزادی اورپاکستان کی پہلی خاتون شہید فلائنگ افسر مریم مختار کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ بلاول ہائوس کراچی سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کرنل(ر) مختار احمد شیخ سے تعزیت کرتے ہوئے ان […]

1 7 8 9 10 11 13