counter easy hit

fatwa

کیا عید کی نماز گھر پر ہوسکتی ہے؟ سعودی مفتی اعظم کا بیان سامنے آگیا

کیا عید کی نماز گھر پر ہوسکتی ہے؟ سعودی مفتی اعظم کا بیان سامنے آگیا

ریاض(یس اردو نیوز)کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دنیا بھرمیں سماجی فاصلوں کی ہدایات جاری کی گئی ہیں تاہم ماہ مقدس اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ عیدالفطر قریب ہے تو ایسے میں عید نماز کے اجتماعات کے انعقاد کے حوالے سے کئی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ اس حوالے سےعرب خبررساں ادارے […]

کیا اسلام میں لڑکیوں کے ساتھ سیلفیاں لینا جائز ہے؟مفتی عبد القوی نے حیران کن فتویٰ جاری کر دیا

کیا اسلام میں لڑکیوں کے ساتھ سیلفیاں لینا جائز ہے؟مفتی عبد القوی نے حیران کن فتویٰ جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مفتی عبدالقوی نے سیلفوں کو جائز قرار دیدیا۔نجی نیوز چینل جیونیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سیلفی کا مطلب ہے تصویر، جب تصویر جائز ہے تو سیلفی بھی جائز ہے۔انہوں نے کہاہے کہ مختلف جگہوں پر میری 70 ہزار سلیفاں بن چکی ہیں، جو بچے بچیاں میرے ساتھ […]

مشہور زمانہ ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن “حلال ہے یا حرام؟فتویٰ جاری کر دیا گیا

مشہور زمانہ ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن “حلال ہے یا حرام؟فتویٰ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن” کے استعمال کو حرام قرار دے دیا ہے۔ جس کے مطابق انٹرنیٹ کے ذریعے (آن لائن) لین دین اور سرمایہ کاری میں استعمال ہونے والی کرنسی “بٹ کوائن” حرام ہے۔ فتوے میں کہا گیا ہے کہ بٹ کوائن کے ذریعے خریداری اور لین دین میں […]

خواتین شہر کے اندر غیر مُلکی ڈرائیور کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں یا نہیں؟ ممتاز عالمِ دِین ڈاکٹر یوسف الشبیلی نے نیا فتویٰ جاری کر دیا

خواتین شہر کے اندر غیر مُلکی ڈرائیور کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں یا نہیں؟ ممتاز عالمِ دِین ڈاکٹر یوسف الشبیلی نے نیا فتویٰ جاری کر دیا

ریاض(ویب ڈیسک) ممتاز سعودی عالمِ دین پروفیسر شیخ ڈاکٹر یوسف الشبیلی نے کہا ہے کہ خواتین شہر کے اندر غیر مُلکی ڈرائیورز کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں۔ ڈاکٹر یوسف الشبیلی جو امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں درس و تدریس کے سلسلے سے وابستہ ہیں، اُنہوں نے ان خیالات کا اظہارسعودی ٹی وی […]

تحریک لبیک کے رہنماؤں کے پاک فوج کے خلاف فتوے ۔۔۔۔۔۔ جلد پاکستان میں کیا حالات سامنے آنے والے ہیں ؟ صف اول کے صحافی کا جاندار تبصرہ

تحریک لبیک کے رہنماؤں کے پاک فوج کے خلاف فتوے ۔۔۔۔۔۔ جلد پاکستان میں کیا حالات سامنے آنے والے ہیں ؟ صف اول کے صحافی کا جاندار تبصرہ

لاہور(ویب ڈیسک)ابھی ابھی میں اپنی گاڑی ورکشاپ سے لے کر بمشکل گھرتک پہنچا ہوں۔ کسی نہ کسی چوک میں پانچ سات نوعمر اور نوجوان لڑکے، ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے آنے جانے والے موٹرسائیکلوں، گاڑیوں اور ٹرکوں کو روکے ہوئے تھے۔ یہاں ”تحریک لبیک “ کا کوئی کارکن نہ تھا یہ سب ”لڑکے بالے“ شغلاً نامور […]

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علماء کا متفقہ فتویٰ , خودکش حملے حرام ہیں

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علماء کا متفقہ فتویٰ , خودکش حملے حرام ہیں

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علمائے کرام نے اتفاق رائے سےپاکستان میں خود کُش حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔ پاکستان میں خودکش حملوں کے خلاف1829علماء کے فتوے کی تفصیل سامنے آگئی ہیں، فتوے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملے کرنے اور کرانے والے اسلام کی رو سے […]

چیف ارگنایئزر پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری سلمان اسلم کی نعیم چوہدری صدر پاکستان کلچر ایسوسیشن درانسی کو کامیاب افطار ڈنر پر خصوصی مبارک باد ، شرکا کو قائد عوامی تحریک جناب طاہر القادری کا فرنچ زبان میں دہشتگردی کے خلاف فتویٰ بطور تحفہ پیش

چیف ارگنایئزر پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری سلمان اسلم کی نعیم چوہدری صدر پاکستان کلچر ایسوسیشن درانسی  کو کامیاب افطار  ڈنر پر خصوصی مبارکباد ۔ پیرس(یس اردو نیوز) گزشتہ روز نعیم چوہدری کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر میں   ڈرانسی کے میئر جین کرسٹوفے اور (ایم این اے) لاگراڈے  مہمانِ خصوصی تھے۔ درانسی کی […]