پیرس، وفاقی وزیربرائےسائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز کو پاکستان کے سائنس وٹیکنالوجی کے بینادی ڈھاننچے کی بہتری میں مدد دینے کی دعوت
چوہدری فواد حسین نے پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز کو پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتری بنانے میں مدد کی دعوت دی پیرس (نمائندہ خصوصی) چوہدری فواد حسین، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے آج سفارت خانہ پاکستان پیرس میں پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز جو کہ فرانس میں بینکنگ، سرمایہ کاری، […]