شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ مبشر لقمان کو تھپڑ مارنے سے پہلےفواد چوہدری نے اپنے گارڈز کو کیا حکم دیا؟ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک) سینئر اینکر مبشر لقمان کوتھپڑ مارنے کا معاملہ، عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مبشر لقمان کو تھپڑ مارنے سے پہلے دو مسلح سکیورٹی گارڈز نے انکے دونوں ہاتھوں کو پکڑا ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار عارف […]