counter easy hit

Fazal-Ur-Rehman

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جمعیت علماء اسلام کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی کے امیر جناب سینیٹر سراج الحق کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعاء کی اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔ مولانا […]

تبدیلی سرکار نے کرپشن کے خاتمے کا نعرہ لگا کر کرپشن کو بڑھا دیا ہے، مولانا فضل الرحمن

تبدیلی سرکار نے کرپشن کے خاتمے کا نعرہ لگا کر کرپشن کو بڑھا دیا ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لائن آف کنٹرول پر قربانیاں دینے والے کشمیری پاکستانی عوام کے ماتھے کا جھومر ہیں۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نیلم اور اٹھ مقام آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ تبدیلی سرکار نے کرپشن کے خاتمے کا نعرہ لگا کر کرپشن کو بڑھا […]