counter easy hit

Fazl-ur-Rehman’s

بریکنگ نیوز:پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد کیا ن لیگ مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ میں شرکت کریگی؟اعلان کر دیا گیا

بریکنگ نیوز:پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد کیا ن لیگ مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ میں شرکت کریگی؟اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمااور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کے بعد ہم نواز شریف سے مشاور ت کریں گے، پارٹی مشاورت کرے گی اور پھر اپنا فائنل فیصلہ دیگی […]