By Yes 2 Webmaster on November 12, 2015 against, Army Chief, Constitution, Fazlur Rehman, instructions, Peshawar, Prime Minister, آئین, آرمی چیف, خلاف, فضل الرحمان, وزیراعظم, پشاور, ہدایات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ گڈ گورننس سے متعلق آئی ایس پی آر کے بیان کو دھمکی کے الفاظ سے کیوں تعبیر کیا جا رہا ہے، آرمی چیف وزیراعظم کوہدایات نہيں دے سکتے ، انہیں یہ الفاظ کیوں پہنائے جارہے ہيں۔ پشاور میں قبائلی جرگے میں […]
By Yes 1 Webmaster on October 24, 2015 controversial, Economic Corridor project, Fazlur Rehman, government, Islamabad..., Nawaz Sharif, Sirajul Haq, اسلام آباد, اقتصادی راہداری منصوبہ, حکومت, سراج الحق, فضل الرحمان, متنازع, نواز شریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آل پارٹیز کانفرنس کے اعلان پر عملدرآمد کیا جائے اور اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ سے لوگوں شکوک وشبہات بھی ہیں۔ اگر حکومت پیچھے ہٹی تو ڈرہ ے […]
By Yes 1 Webmaster on October 15, 2015 accountable, election, Fazlur Rehman, imran, karachi, moral, political, Sindh, احتساب, اخلاقی, الیکشن, سندھ, سکھر, سیاسی, عمران, فضل الرحمٰن اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی شکست سے عمران خان کی سیاسی و اخلاقی موت واقع ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جے یو آئی […]
By Yes 2 Webmaster on September 4, 2015 altaf hussain, communication, deadlock, direct, Fazlur Rehman, government, MQM, talks, الطاف حسین, ایم کیو ایم, تعطل, حکومت, رابطے, فضل الرحمٰن, مذاکرات, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایم کیو ایم کی طرف سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان کے بعد وزیر اعظم اور اسحاق ڈار نے آپس میں صلاح مشورہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر اسحاق ڈار نے مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور ایم کیو ایم سے مذاکرات کے لئے ایک بار […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 Fazlur Rehman, meeting demand, MQM leaders, ایم کیو ایم, رہنماؤں, فضل الرحمان, مطالبہ, ملاقات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم رہنماؤں نے نائن زیرو پر ملاقات میں کوئی مطالبہ نہیں رکھا، ایم کیو ایم رہنما اسلام آباد آئیں گے تو مطالبات کا تبادلہ ہو گا۔ کوئی ناراض ہو تو اس کے گھر جانا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 Fazlur Rehman, imran khan, Rehman Malik, terrorist attacks, threats, خطرہ, دہشت گرد حملوں, رحمن ملک, عمران, فضل الرحمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : انٹیلی جنس اداروں نے اہم سیاسی شخصیات کو سیکیورٹی خدشات سے متعلق وزارت داخلہ کوآگاہ کردیا ہے کہ خدشہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور رحمن ملک سمیت دیگر شخصیات کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے مراسلے میں خبردار کیا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on August 13, 2015 Chaudhry Nisar, conversation, Fazlur Rehman, resignations, telephone, United, استعفوں, فضل الرحمان, متحدہ, ٹیلی فون, چوہدری نثار, گفتگو اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو ٹیلی فون کر کےایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر چیت چیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت استعفوں کے معاملے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے، چودھری نثار کہتے ہیں حکومت استعفوں کے معاملے پر قانون کے مطابق […]
By Yes 2 Webmaster on August 13, 2015 back, Fazlur Rehman, islamabad, national assembly, Nations, parliament, pti, اسلام آباد, تحریک انصاف, فضل الرحمان, قومی اسمبلی, متحدہ, واپس, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جس طرح تحریک انصاف کے ارکان کو واپس لایا گیا ہے اسی طرح متحدہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 21, 2015 demand, Fazlur Rehman, inclusion, Opposition unity, senators, اتحاد, اپوزیشن, سینیٹرز, شمولیت, فضل الرحمان, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطاب مولانا فضل الرحمان نے سینیٹ انتخابات میں جے یو آئی کے دو سینیٹرز منتخب کرانے کا مطالبہ سابق صدر آصف علی زرداری سے گزشتہ ہفتے بلاول ہاوس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کے دو سینیٹرز منتخب کرائے جائیں تو […]
By Yes 2 Webmaster on January 17, 2015 Fazlur Rehman, government, modification, Sukkur, trust, اعتماد, ترمیم, حکومت, سکھر, فضل الرحمان اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں ترمیم پر حکومت نے انہیں اعتماد میں نہیں لیا، دہشت گردی کی آڑ میں مدارس کو بدنام نہ کیا جائے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے حوالے سے کی […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 collateral, democracy, Fazlur Rehman, political parties, جمہوریت, خودکش حملہ, سیاسی جماعتوں, فضل الرحمان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خود کش حملہ کیا ہے۔ قوم کی وحدت کو پارا پارا نہ کیا جائے۔ حکومت نے ہمارے احتجاج پر کان نہ دھرا تو معاملہ ڈی چوک تک جا سکتا ہے، اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل میں شامل مذہبی جماعتوں کے […]