counter easy hit

FBI

ایف بی آئی نے انتخابات میں جانبداری دکھائی :ڈونلڈ ٹرمپ

ایف بی آئی نے انتخابات میں جانبداری دکھائی :ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک نیا پنڈورا بکس کھولنے پر تل گئے، ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی نے دو ہزار سولہ کے انتخابات میں جانبداری کا مظاہرہ کیا، ان کی صدارتی مہم کی تفصیلات جاننے کے لئے ایک مخبر کو بھیجا، محکمہ انصاف نے تفتیش شروع کر دی۔ امریکا […]

ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کیلئے فٹ نہیں، سابق ایف بی آئی چیف

ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کیلئے فٹ نہیں، سابق ایف بی آئی چیف

ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارتی منصب کی ذمہ داریاں سنبھلانے کے اہل نہیں۔ آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو میں جیمز کومی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ عادی جھوٹے، خواتین کی تحقیر کرنے والے اور اپنے ساتھ کام کرنے والے ہر […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

واشنگٹن: امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق انڈریو مک کیب ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے اور گزشتہ برس انہوں نے کچھ وقت کے […]

انتخاب میں روسی مداخلت کی تحقیقات جاری ہیں ، ایف بی آئی

انتخاب میں روسی مداخلت کی تحقیقات جاری ہیں ، ایف بی آئی

امریکی ایف بی آئی کے ڈائریکٹرجیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کے معاملے پرتحقیقات جاری ہے۔ امریکی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی میں سماعت کے دوران ایف بی آئی کے ڈائریکٹرجیمزکومی سے کمیٹی کے ارکان نے سوال کیے۔ جیمزکومی نے بتایا کہ امریکی صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کے الزامات […]

پوتن اور ڈائریکٹر ایف بی آئی میری شکست کا سبب بنے، ہلیری کلنٹن

پوتن اور ڈائریکٹر ایف بی آئی میری شکست کا سبب بنے، ہلیری کلنٹن

واشنگٹن: سابق امریکی خاتون اول ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر عائد کردی۔ ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری ایف بی آئی کے ڈائریکٹر […]

ایف بی آئی ملازم دہشتگرد سے شادی کیلئے شام پہنچ گئی

ایف بی آئی ملازم دہشتگرد سے شادی کیلئے شام پہنچ گئی

امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی ملازم داعش کے دہشت گرد سے شادی کرنے شام پہنچ گئی ۔ امریکا واپس آنے پر گرفتاری اور دو سال قید کی سزا بھگتی۔ ایف بی آئی مترجم ڈینیلا گرین کو داعش کے اہم دہشت گرد سے تحقیقات کا ٹاسک دیا گیا تھا تاہم ڈینیلا ایف بی آئی […]

ایف بی آر 6ماہ کے محاصل کا ہدف پورا کرنے میں ناکام

ایف بی آر 6ماہ کے محاصل کا ہدف پورا کرنے میں ناکام

.رواں مالی سال کا 3624 ارب روپے محاصل کا ہدف کھٹائی میں پڑگیا،ایف بی آرکو ابتدائی 6 ماہ کے 1440ارب کے ہدف کو حاصل کرنے سے 60سے 70ارب روپے کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ برآمدات سمیت دیگر شعبوں سے ٹیکس وصولی متاثر ہونے پر حکومت کو رواں […]

ہلیری کلنٹن نے اپنی شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کو قرار دے دیا

ہلیری کلنٹن نے اپنی شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کو قرار دے دیا

امریکی صدارتی انتخابات میں شکست سے دو چار ہونے والی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں میری ناکامی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں تاہم ایف بی آئی حکام کی جانب سے ای میلز کے حوالے سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات ہماری ناکامی کی بنیادی وجہ بنے۔ برطانوی […]

ایف بی آئی نے ہیلری کو ای میلز کے معاملے میں کلئیر کردیا

ایف بی آئی نے ہیلری کو ای میلز کے معاملے میں کلئیر کردیا

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ہیلری کلنٹن کو خفیہ ای میلز کے معاملے میں ایک مرتبہ پھر کلئیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاملے میں کسی مجرمانہ غفلت کا ثبوت نہیں ملا ہے۔ ہلیری الیکشن کیمپین کی جانب سے فیصلے کا خیر مقدم جبکہ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہلیری کے صدر بننے […]

ایف بی آئی دوبارہ تحقیقات کے حوالے سے بیان کی وضاحت کرے

ایف بی آئی دوبارہ تحقیقات کے حوالے سے بیان کی وضاحت کرے

ہلیری کلنٹن الیکشن کیمپن نے ایف بی آئی کے سربراہ سے کہا کہ وہ دوبارہ تحقیقات کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کریں۔ کیمپین کے سربراہ جان پوڈیسٹا کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی کے سربراہ امریکی عوام کو اس حوالے سے مزید معلومات فراہم کریں کہ وہ اب کن امور پر تحقیقات […]

ایف بی آئی کا ہلیری کی ای میل معاملے پر دوبارہ تحقیقات کا اعلان

ایف بی آئی کا ہلیری کی ای میل معاملے پر دوبارہ تحقیقات کا اعلان

امریکی ایف بی آئی نے کہا ہے کہ وہ بطور سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن کے ذاتی ای میل اکاؤنٹ استعمال کرنے کے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کرے گا۔ ٹرمپ نے تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہلیری کو ایک بار پھر صدارت کے لیے ناموزوں قرار دیا ہے جبکہ ہلیری الیکشن کیمپین نے ایف بی […]

کلنٹن کی نجی اِی میلز، ایف بی آئی نے تفتیشی رپورٹ جاری کر دی

کلنٹن کی نجی اِی میلز، ایف بی آئی نے تفتیشی رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن (یس ڈیسک) ایف بی آئی نے 58 صفحات پر مبنی دستاویزات جاری کیں ہیں، جن کا تعلق اُن متنازع نجی اِی میلز سے ہے جو صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے اُس دور سے تعلق رکھتی ہیں جب وہ امریکہ کی وزیر خارجہ تھیں۔ ایف بی آئی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک سرکاری […]

ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے مدد لینے کا فیصلہ

ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ضرورت پڑنے پر قانونی معاونت کے لئے برطانیہ سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری […]

امریکی پولیس ہر سال 400 بے گناہ افراد کو قتل کر دیتی ہے، ایف بی آئی

امریکی پولیس ہر سال 400 بے گناہ افراد کو قتل کر دیتی ہے، ایف بی آئی

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا میں جہاں تمام انسانوں کو بلا تفریق بنیادی شہری حقوق حاصل ہیں وہیں پولیس کو کسی بھی شہری کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بھی خصوصی اختیارات حاصل ہیں، جس کی وجہ سے امریکا کے سیکیورٹی ادارے ہر سال 400 افراد کی جان لے لیتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق […]