counter easy hit

FBR

ایف بی آر نے 1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کا پلان بنا لیا

ایف بی آر نے 1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کا پلان بنا لیا

آیف بی آر نے رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کے لئے پلان مرتب کرلیا، ہدف پورا کرنے کے لئے1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کرنی ہے۔ ممبر آپریشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جو ٹیکس نہیں دیتا اس کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا […]

دسمبر،جنوری میں پراپرٹی کی 372 13 ٹرانزیکشن ہوئیں، ایف بی آر

دسمبر،جنوری میں پراپرٹی کی 372 13 ٹرانزیکشن ہوئیں، ایف بی آر

آمنہ عامر…قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پراپرٹی کی بڑی اچھی ٹرانزیکشن ہورہی ہے،دسمبراورجنوری میں 13 ہزار372 ٹرانزیکشن ہوئیں۔ حکام ایف بی آر کے مطابق ٹرانزیکشن کی مد میں 32 کروڑ28 ہزارکا ٹیکس موصول ہوا، 6 ماہ میں پراپرٹی پر […]

ایف بی آر کو آل ٹائم ریکارڈ گوشوارے وصول

ایف بی آر کو آل ٹائم ریکارڈ گوشوارے وصول

ایف بی آر کویکم جولائی 2016 سے 13 جنوری 2017 تک 6 ماہ13 دن میں ملک بھر سے8 لاکھ 94 ہزار663 سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع ہوئےجو آل ٹائم ریکارڈ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اس عرصے میں 7 لاکھ23 ہزار 811 سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کئے گئے۔ اس عرصے میں 7 ہزار 500 […]

ٹیکس اہداف کا حصول:’ایف بی آر کو مکمل خود مختاری دے دی‘

ٹیکس اہداف کا حصول:’ایف بی آر کو مکمل خود مختاری دے دی‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس اہداف حاصل کرنے کے لیے مکمل خود مختاری دے دی ہے۔ ایف بی آر کی چیف کمشنرر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ ایف بی آر بلاواسطہ ٹیکسوں اور فائلرز کی […]

ایف بی آر ملازمین کیلیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں بنانی کی تجویز

ایف بی آر ملازمین کیلیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں بنانی کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ایف بی آر ملازمین کے لیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں متعارف کروانے کی تجویز دیدی ہے۔ دستاویز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی سربراہی میں ہونے والی اس حالیہ کانفرنس میں بتایا گیا کہ ایف بی آر کے افسران و اہلکاروں […]

ایف بی آر کا عملہ ٹیکس دہندگان کو ہراساں کر رہا ہے: سلیم مانڈوی والا

ایف بی آر کا عملہ ٹیکس دہندگان کو ہراساں کر رہا ہے: سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس دینے والے کے گھر پولیس لے کر جانا، ان کی بہت بڑی توہین ہے۔ ایف بی آر نے کنتے ٹیکس نہ دینے والوں کے گھر چھاپے مارے؟۔ […]

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر یونس محمد بشیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی تشخیص کی غیرحقیقی ویلیوایشن ٹیبلز سے پیدا ہونے والے مسائل کا کوئی حل نہیں، اس لیے حال ہی میں متعارف کرائے گئے ان ویلیو ایشن ٹیبلز کو واپس لیا […]

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی تفتیش کرنے والے کسٹم افسر نے وزارت داخلہ کے نام ایک خط میں ماڈٰل ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو 56800 ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، مقدمہ کا چالان […]

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہوں کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیرمین نیب قمرالزمان چوہدری کی زیر صدارت انتظامی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان سلمان صدیقی، عبداللہ یوسف […]

بول گروپ نے آلات ومشینری غیرقانونی طریقے سے منگوائی، ایف بی آر

بول گروپ نے آلات ومشینری غیرقانونی طریقے سے منگوائی، ایف بی آر

کراچی : ایف بی آر نے بول گروپ کے لیے آلات اور مشینری ڈیوٹی ادا کیے بغیر غیر قانونی طور پر پاکستان منگوانے پر گروپ کے چیئرمین شعیب شیخ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 روز میں وضاحت طلب کر لی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر […]

وزیراعظم نے 2014 میں 26 لاکھ 11 ہزاراور عمران خان نے 2 لاکھ 18 ہزار ٹیکس ادا کیا

وزیراعظم نے 2014 میں 26 لاکھ 11 ہزاراور عمران خان نے 2 لاکھ 18 ہزار ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری برائے سال 2014 جاری کر دی جس کے مطابق گزشتہ سال وزیراعظم نواز شریف نے 26 لاکھ 11 ہزار اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 2 لاکھ 18 ہزار ٹیکس ادا کیا جب کہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے تاج آفریدی […]

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا، دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کے […]

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسوں میں دی جانے والی چھوٹ کی مد میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر نے گزشتہ روز بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے ایگزمشن سرٹیفکیٹس […]