counter easy hit

fearful

خوفزدہ شہر کے بے خوف امیدواران

خوفزدہ شہر کے بے خوف امیدواران

یہ ذکر ہے روشنیوں کے شہر کراچی کا جو بحیرہ عرب کے کنارے سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی پٹی پر آباد ہے۔ کراچی دو کروڑ سے زیادہ انسانوں کا ایک ایسا شہر ہے، جہاں پاکستان کے دوسرے شہروں اور چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے شہری یہاں آباد ہیں۔ شہر کراچی اس لحاظ سے بھی […]

بھارت کے خوفزدہ عوام، جو جائے حادثہ پر لوگوں کی مدد سے ڈرتے ہیں

بھارت کے خوفزدہ عوام، جو جائے حادثہ پر لوگوں کی مدد سے ڈرتے ہیں

خدانخوستہ  سڑک پر کوئی حادثہ ہو تو آس پاس کھڑے لوگ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی مدد کرتے  یا کم از کم ایمبولینس بلانے کے لیے فون تو کرتے ہیں۔ لیکن بھارت میں صورتحال مختلف ہے۔بھارتی سڑکوں کا شمار دنیا کی خطرناک سڑکوں میں ہوتا ہے  کیونکہ عام طور پہ  حادثے کے شکار لوگوں کو […]

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

 لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔   یس اردو نیوز کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا کہ عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس کا مقصد سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بنیاد بنا کر ن لیگ کی […]

فیصلہ؛ اعتراضات، تحفظات اور خدشات کی زد میں

فیصلہ؛ اعتراضات، تحفظات اور خدشات کی زد میں

ریاست اداروں کے استحکام سے مضبوط ہوتی ہے اور ادارے اپنی ساکھ اور اعتبار سے مستحکم ہوتے ہیں۔ دکھ اس بات کا ہے کہپھر ایک اہم قومی ادارے کی ساکھ پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا اور کُوچہ وبازار میں منفی باتیں ہورہی ہیں۔ فیصلے کے بعد مختلف چینلوں پر ماہرینِ قانون کے تبصرے غور […]

بلاول سے خوفزدہ چوہدری نثار بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں، مولابخش چانڈیو

بلاول سے خوفزدہ چوہدری نثار بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں، مولابخش چانڈیو

مٹیاری: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار چئیرمین پیپلز پارٹی کی شہرت سے خوفزدہ ہو کر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کی تقریر کے بعد وزیراعظم اور وزیر داخلہ دونوں کو مستعفی ہو جانا چاہیئے۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا […]

ملتان: اسکول میں ‘اچانک’ مشقوں سے طلبہ، والدین خوفزدہ

ملتان: اسکول میں ‘اچانک’ مشقوں سے طلبہ، والدین خوفزدہ

ملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے ایک اسکول میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس سے ‘لاعلم’ والدین پریشان ہوکر اسکول پہنچ گئے۔  سی ٹی ڈی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے […]

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارت نے چین اور پاکستان کی بڑھی ڈرون پاور سے خوفزدہ ہوکر اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب پاکستان کی جانب سے آرمڈ ڈرون کو ضرب عضب میں استعمال کیا گیا جس سے تین ہائی پروفائل دہشتگردوں کو […]