counter easy hit

February

سالانہ عرس مبارک و گیارہویں شریف محفل 14 فروری بروز اتوار قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں منعقد ہو گی

سالانہ عرس مبارک و گیارہویں شریف محفل 14 فروری بروز اتوار قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں منعقد ہو گی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سالانہ عرس مبارک و بڑی گیارہویں شریف غوث اعظم الشیخ سید عبدالقادر جیلانی 14 فروری بروز اتوار شام 6 بجے قادریہ ٹرسٹ مسجد و کمیونٹی ایجوکیشن سنٹر میں انعقاد پذیر ہوگی جس کی سرپرستی معروف مذہبی شخصیت و چیئرمین قادریہ ٹرسٹ برطانیہ صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری کریں […]

کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیراہتمام 11 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ تیمور عزیز

کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیراہتمام 11 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ تیمور عزیز

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیر اہتمام 11فروری بروز جمعرات شام 5 بجے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ کشمیر کمیٹی سویڈن کے متخرک سیکرٹری جنرل تیمور عزیز نے نمائندہ خصوصی کو تفصیلات سے اگاہ کرتے ہوئے […]

یورپ میں کشمیریوں سے یکجہتی : پانچ فروری کو لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ ہوگا

یورپ میں کشمیریوں سے یکجہتی : پانچ فروری کو لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ ہوگا

برسلز(پ۔ر) یورپ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پانچ فروری بروزجمعہ دن گیارہ بجے لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا اورایک کیمپ لگایاجائے گا ۔ مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے اس پروگرام کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو کررہی ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاکہ کشمیریوں […]

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا (شاہد لطیف) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح یہ پروگرام5 فروری بروز جمعہ کی شام ساڑھے چار بجے کاسادے مار بارسلونا (سپین) منعقد ہو رہا ہے۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ منجانب : صدر پاکستان پیپلزپارٹی سپین عمر فاروق […]

یوم شہید کشمیر 14 فروری کو لیوٹن میں منایا جائے گا، مہمان خصوصی شوکت مقبول بٹ ہونگے

یوم شہید کشمیر 14 فروری کو لیوٹن میں منایا جائے گا، مہمان خصوصی شوکت مقبول بٹ ہونگے

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے نو منتخب جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے بابائے قوم شہید کشمیر مقبول بٹ کے یوم شہادت کے حوالے سے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ کی باہمی مشاورت سے بابائے قوم شہید کشمیر مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کا یوم […]

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ قُسْطَنْطَنِیَةْ؛ یونانی لفظ Constantinus Augustus، قُسْطَنْطِیْنِ آگَسْٹا سے مشتق ہے ۔قسطنطین ِاعظم !الاریائی تھریشئن خانوادے کے چشم وچراغ،قسطنطین ِآگسٹا ٢٧ فروری ٢٧٢ تا ٢٢مئی ٣٣٧ئ، یونان ِقدیم کے بادشاہ اور کیتھولک عیسائیت میںApostleکادرجہ رکھتے ہیں جو یونان پہ ٣٠٦تا٣٣٧ء فرمانروا رہے ۔آگسٹایعنی واجب التعظیم اورقُسْطَنْطِیْن بمعنی شہ زوروثابت […]

پاکستان سپر لیگ چار فروری سے قطر میں کرانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ چار فروری سے قطر میں کرانے کا اعلان

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز چار فروری سے دوحا میں ہونگے۔ قطر اولمپک ایسوسی ایشن پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے […]

مذاہب باطلہ . … ..!!

مذاہب باطلہ . … ..!!

تحریر : بدر سرحدی مفتی، صاحب جنہیں مذاہب باطل کہہ رہے ہیں انہیں سے سورہ العمران میں مکالمہ کی دی گئی، آج کیوں عوام کو…. ١١ ،فروری ٢٠١٥، ہفت روزہ یو کے ٹائمز لندن کی اشاعت میں مولانا مفتی منیب الرحمن کا مضمون عنوان ”مذاہب باطلہ کے ساتھ تشّبہ ”شائع ہوأ،مضمون خاصہ طویل تھا جو […]

آوارگی

آوارگی

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ صاحبو گزشتہ ماہ کے آخری عشرہ میں 22 فروری 2015 ء بروز اتوار میرے کالموں کے پہلے مجموعہ ”آوارگی ” کا پروگرام پنجاب کیفے ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے معروف شاعرو ادیب اورنقاد جناب زاہد شمسی […]

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخاب کیلئے دی گئی چوتھی تاریخ میں ایک ماہ کی تخفیف کر دی۔ صوبائی حکومت مارچ کے بجائے فروری دو ہزار سولہ میں کرانے کیلئے تیار، سندھ حکومت نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو نئی تاریخ سے متعلق آگاہ کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ […]

21 فروری بین الاقوامی مادری زبان دن

21 فروری بین الاقوامی مادری زبان دن

تحریر : اشفاق عمر چند تجاویز: ١) عملِ تعلیم میں مادری زبان کی اہمیت و افادیت سے متعلق عام بیداری : اردو زبان والوں میں یہ غلط فہمیاں کہ اردو زبان کا روزی روٹی سے کوئی تعلق نہیں، اردو زبان کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اردو والوں کو نوکریاں نہیں ملتیں وغیرہ وغیرہ بہت تیزی […]

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر پار کر میں غذایت کی کمی کے باعث آج مزید 3بچے انتقال کر گئے ہیں ماہ فروری میں 26بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھر پارکر میں غذائیت اور مختلف امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھیسول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث 3 بچے […]

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

تحریر : میر افسر امان ١٤ فروری کو ویلٹائن ڈے منایا جاتا ہے۔یہ بے حیائی کا دن کیسے شروع ہوا وہ تو ہم بعد میں بتائیں گے۔ پہلے مغربی تہذیب والوں کے جرائم کا ذکر کرتے ہیں تاکہ ان کی خباستیں مسلم معاشرے میں ویلٹائن ڈے منانے کی خبط میں مبتلانوجوانوں کے سامنے آ جائیں۔ […]

سانحہ بلدیہ ٹائون کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نوشابہ قاضی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹائون کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر کی جانب سے گواہوں کی دو فہرستیں پیش کی گئیں۔ ایک فہرست میں گواہوں کی تعداد 870 اور دوسری فہرست میں گواہوں کی تعداد 900 ظاہر کی گئی ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر سے […]

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

تحریر : عقیل خان آف جمبر ویلنٹائن ڈے غیر مسلموں کی ایک گہری سازش ہے جو مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو گمراہ کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ہر سال 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے تو یہ […]

تہاڑ جیل اور ماہ فروری کا ہیرو

تہاڑ جیل اور ماہ فروری کا ہیرو

تحریر : ایم آر ملک اونچی اونچی دیواروں والی تہاڑ جیل کی تاریخ کے بارے میں یہ تو معلوم ہے کہ یہ کب اور کیسے وجود میں آئی لیکن تہاڑ نامی اس قصبے کے کے بارے میں کچھ کہنا ذرا مشکل ہے صدیوں پہلے یہ ایک چھوٹی سی بستی ہوا کرتی تھی چند کچے مکانات […]

خیبر پختونخوا :صحت کا اتحاد پروگرام 16 فروری سے شروع کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا :صحت کا اتحاد پروگرام 16 فروری سے شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور (یس ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے اور فاٹا میں صحت کا اتحاد پروگرام 16 فروری سے شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق صحت کا اتحاد پروگرام مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ مہم کا افتتاح گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان اور […]

”آزاد مردِ درویش ابو المعاذ پیر اطہر القادری رحمة اللہ علی ”

”آزاد مردِ درویش ابو المعاذ پیر اطہر القادری رحمة اللہ علی ”

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی 13فروری 2014ء بروز جمعرات 12ربیع الثانی صبحِ صادق کے وقت صِدق پر پہرہ دینے والے ایک مردِ صادق کی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی اور وہ لاکھوں پیاروں کو روتا ہوا چھوڑ کر اللہ کو ”پیارے ” ہو گئے ”اِن َ لِلَہِ وَ اِنَ اِلیہِ راجِعون”جب […]

14فروری کو گلاب کا ایک پھول لیں

14فروری کو گلاب کا ایک پھول لیں

تحریر : محمد علی رانا دنیا سیاروں پر پہنچ گئی اور دوسرے گولوں کے رہائشی PKکی صورت زمین کا رخ کرنے لگے لیکن ہم لوگ جو ایک مخصوص سوچ کے دائرے میں کنویں کے مینڈک کی سی زندگی بسر کرتے ہیں انہی مباحثوں میں الجھ کر قیمتی وقت کا ضیاع کر رہے ہیں کہ ہمیں […]

شاعر انقلاب فیض احمد فیض!

شاعر انقلاب فیض احمد فیض!

تحریر : اختر سردار چودھری فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو ادب کے دو نام ور ،معروف ،عالمی شہرت یافتہ شعرا کا تعلق اس شہر سے ہے ۔ایک علامہ محمد اقبال اور دوسرے فیض احمد فیض ،فیض احمد فیض کے بارے میں […]

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔۔۔۔۔

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : سید مبارک علی شمسی پھیلی ہیں فضائوں میں اس طرح تیری یادیں جس سمت نظر اٹھی آواز تیری آئی 9 فروری کا دن ہمیں عظیم صحافی محترم عدنان شاہد (مرحوم) کی یاد دلاتا ہے۔ جس نے کم عرصے میں وہ کام کر دکھایا جس پر علمی و ادبی اور صحافتی حلقے آج بھی […]

5 فروری 2015

5 فروری 2015

تحریر: میر افسر امان ایک بار پھر ٥ فروری آیا ہے۔ ہر فروری کو قاضی حسین احمد یاد آجاتے ہیں۔ کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کے لیے ان کی اپیل پر نواز شریف صاحب نے ٥ فروری کو پاکستان میں چھٹی کا اعلان کیا تھا۔اس دن پوری دنیا، پاکستان، مقبوضہ اور آزاد کشمیر میں جلسے […]

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

تحریر: میاں نصیر احمد پانچ فروری کشمیریوں کے ساتھ معاشرتی ،اخلاقی اور سفارتی حمایت کے اظہار کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منایاجاتا ہے پاکستانی قوم 5 فروی کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کے سائے میں بسنے والے مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرتی ہے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے […]