counter easy hit

feelings

امریکی سیاہ فام شخص کا قتل پوری دنیا کو نظر آگیا،کرونا زدہ عالمی انصاف کے اداروں کو کشمیری عوام کا قتل عام نظر نہیں آسکا، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

امریکی سیاہ فام شخص کا قتل پوری دنیا کو نظر آگیا،کرونا زدہ عالمی انصاف کے اداروں کو کشمیری عوام کا قتل عام نظر نہیں آسکا، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

پیرس، اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی مشترکہ زوم لائیو کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی سفارتخانہ پاکستان کے اہلکار عباس قریشی نے کی اور سفیر پاکستان محترم معین الحق صاحب نے تمام شرکا کی تجاویز اور سوالوں کے جواب دیے ۔ تمام شرکا نے اپنی […]

اداکارہ وینا ملک نامور پاکستانی اینکر اور سیاستدان کے بارے میں کیا جذبات اور خیالات رکھتی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

اداکارہ وینا ملک نامور پاکستانی اینکر اور سیاستدان کے بارے میں کیا جذبات اور خیالات رکھتی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک نے ایک ٹوئٹر لائیو کیا جس میں مداحوں نے ان کی زندگی سے متعلق سوال کیے۔ہم نیوز کے مطابق آپ کو پیار سے کیا کہیں؟ اس سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ گھر والے انہیں وینی کے نام سے بلاتے ہیں لیکن مداح پیار […]

مرد ایک ماں کے جذبات کو محسوس نہیں کرسکتے، خواتین اراکین بھی میرے ساتھ کھڑی نہیں ہوئیں، خاتون رکن بلوچستان اسمبلی ماہ جبیں

مرد ایک ماں کے جذبات کو محسوس نہیں کرسکتے، خواتین اراکین بھی میرے ساتھ کھڑی نہیں ہوئیں، خاتون رکن بلوچستان اسمبلی ماہ جبیں

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی خاتون رکن ماہ جبیں نے کہا ہے کہ مرد ایک ماں کے جذبات کو محسوس نہیں کرسکتے، خواتین اراکین بھی میرے ساتھ کھڑی نہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے بچے کو اسمبلی میں لے جانے […]

ایک مجبور بیٹی آپ کی مدد کی منتظر۔۔۔۔۔۔مریم نواز کا عوام کے جذبات کے ساتھ تازہ ترین کھلواڑ سامنے آ گیا

ایک مجبور بیٹی آپ کی مدد کی منتظر۔۔۔۔۔۔مریم نواز کا عوام کے جذبات کے ساتھ تازہ ترین کھلواڑ سامنے آ گیا

اسلام آباد ؛سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے جیل میں ہونے کا سیاسی فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ۔سوشل میڈیا پر ایک بینر گردش کر رہا ہے ۔جس پر مریم نواز کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اس پر لکھا ہے کہ ” ایک مجبور بیٹی رہائی کے لیے آپ کے […]

سنی لیونی پر سکھوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

سنی لیونی پر سکھوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

بولی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز ڈاکیومینٹری ’کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی‘ تو 16 جولائی کو بھارتی چینل زی نیوز 5 پر ریلیز کی جائے گی۔ تاہم ان کی سوانح حیات پر مبنی ویب سیریز ریلیز ہونے سے پہلی ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ […]

ایف سی کے نوجوان کا ایسا جوش و جذبہ، جس کی ویڈیو دیکھ کر اصحاب بدر یاد آجائیں

ایف سی کے نوجوان کا ایسا جوش و جذبہ، جس کی ویڈیو دیکھ کر اصحاب بدر یاد آجائیں

گزشتہ روزکوئٹہ ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ایک زخمی فوجی جوان اپنے افسر کو کہتہ ہے۔۔ سر یہ دھرتی ہماری ماں ہے اور ماں کے لئے جان بھی چلی جاے تو کیا ہے سر! دس اور بھی آ جاتے تو کوئی غم نہیں تھا اس زخمی غازی سپاہی کو صرف […]

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین اسلام آباد؍پیرس(یس اردو نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست قائد اعظم کے بعد ایشیا کے خطے میں ابھرنے والی موثر ترین سیاسی حقیقت ہے جس نے چالیس سال سے پاکستان اور […]

دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو ان کے گھر کے سامنے دھرنا دیتا، گواسکر

دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو ان کے گھر کے سامنے دھرنا دیتا، گواسکر

بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ اگر مہندر سنگھ دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو وہ ان کے گھر کے سامنےدھرنا دے دیتے۔ سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ دھونی ایک اوور میں کھیل کا پانسا پلٹ دیتے ہیں، خوشی ہے کہ دھونی نے کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہنے کا […]

اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا

اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا

اینڈروئیڈ اور ایپل آئی او ایس دونوں کے لیے نیا ایموجی کی بورڈ جاری کردیا گیا ہے جس میں مختلف جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرنے کے لیے آئن اسٹائن کے کارٹونوں پر مبنی ایموجیز موجود ہیں۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی ڈارون اور نیوٹن کی شکل والے ایموجیز بنائے جاچکے ہیں لیکن یہ پہلا […]

نیت اور یقین کی تاثیر

نیت اور یقین کی تاثیر

تحریر : شاز ملک زندگی احساسات کا مجموعہ ہے احساسات دل کی زمین میں پنپتے ہیں اور انسان گمان کی سرحد پر خواہشات کے کاسے میں یقین کے سکے ڈالتا ہے تو آرزو کا حصول ممکن ہوتا ہے .. انسان رب تعالیٰ کا نام یقین سے لیتا ہے تو تاثیر کی صورت اسکی خوا ہش […]

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

تحریر: عفت بھٹی وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا وہ تو بس گذرتا چلا جاتا ہے کیونکہ اس کے ذمے قدرت نے یہی کام لگایا ہے اب حالات نے اس کی رفتار کو بڑھا دیا ہے کہ ہم سب اس گردش ِ ِدوراں میں بھاگے چلے جا رہے۔اکثر مجھے خیال آتا ہے کہ پہلے بہت […]

انسان اور خدا

انسان اور خدا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ کائنات نے اِس دنیا کو جس خو بصورتی ترتیب، تنوع اور رعنائی سے تخلیق کیا ہے اگر غور کریں تو دل و دماغ وجد میں آکر عظیم اکلوتے خالقِ کائنات کی خالقیت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا پو ری کائنات اور زمین پر خدا کے مظاہر […]

بھوک نگل جاتی ہے

بھوک نگل جاتی ہے

تحریر : نسیم الحق زاہدی کچھ دن پہلے ایک حقیقت پڑھنے اور سننے کو ملی مگر آسکر ایوارڈ ‘ اور حقوق نسواںکے جشن نے ہر چیز کو حنوط کر رکھا ہواتھا مگر آج جیسے ہی جذبات ، احساسات کی تما زت پڑی سبھی غیر فعال مناظر متحرک ہو نا شروع ہو گئے ہیں ملتان میں […]

احساسات کے تناظر میں

احساسات کے تناظر میں

تحریر: شاز ملک احساسات دل کی سرزمین سے پیدا ہوتے ہیں یہ دھارے دل کے چشمے سے پھوٹتے ہیں اور پھرروح کو سیراب کرتے ہیں دل محبت کا سرچشمہ ہے اور محبت ہمیشہ سے فاتح عالم کہلاتی ہے محبت اور ایمان لازم و ملزوم ہیں کیونکہ جب تک دل تصدیق نہ کرے آپ محبت کے […]

برسلز: فاروق عبداللہ نے کشمیرکی تقسیم کی تجویزدے کر کشمیریوں کے جذبات مجروح کئے ہیں، علی رضاسید

برسلز: فاروق عبداللہ نے کشمیرکی تقسیم کی تجویزدے کر کشمیریوں کے جذبات مجروح کئے ہیں، علی رضاسید

برسلز: کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سیدنے مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے کشمیرکی تقسیم کے بارے بیان کومسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک احمقانہ اور ناقابل عمل تجویزہے اور فاروق عبداللہ نے یہ بیان دے کرکشمیریوں کے ساتھ مذاق کیاہے۔برسلز سے جاری ہونے والی کشمیرکونسل ای یو […]

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

تحریر سجاد علی شاکر ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں۔ بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا کوئی رواج نہیں ہے۔ سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے اور بعض […]

سعودی عرب میں مقیم البیلا شاعر آفتاب علی ترابی

سعودی عرب میں مقیم البیلا شاعر آفتاب علی ترابی

تحریر : جاوید اختر جاوید، الریاض شعر و ادب جذبات کے گلستاں سے تعبیر ہے احساسات کی چاندنی رات ہے تخیلات کی قوسِ قزاح ہے ایک قلمکار لفظوں سے وہی کام لیتا ہے جو مصور رنگوں سے اور موسیقار سروں سے لیتا ہے، شاعری تو ایک وسیلہ ہے جذبات کی ترسیل کا، جب رنگ باتیں […]