counter easy hit

fees

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ۔۔۔ سکولوں کی فیسوں کے حوالے سے ایسا حکم جاری کر دیا کہ والدین دعائیں دینے لگے

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ۔۔۔ سکولوں کی فیسوں کے حوالے سے ایسا حکم جاری کر دیا کہ والدین دعائیں دینے لگے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 2017 کے بعد ہوئے اضافے کو کالعدم قرار دے دیاہے، اسکول کی فیس کی ری کیلکولیشن (دوبارہ تعین) کی نگرانی متعلقہ ریگولیٹری اتھارٹی کرے گی اور اتھارٹی کی منظور شدہ فیس ہی والدین سے لی جاسکے گی، اتھارٹی کی منظور شدہ فیس ہی […]

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے نجی اسکولز کی فیس میں 20 فیصد کمی سے متعلق گذشتہ تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نجی تدریسی اداروں کو پنجاب اور سندھ کے فیس ڈھانچے 2017 کی بنیاد پر فیس تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ پرائیوٹ اسکول پنجاب پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن […]

اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد بچوں کے والدین کو فیسوں کی وصولی کیلئے ہراساں کرنا شروع کردیا

اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد بچوں کے والدین کو فیسوں کی وصولی کیلئے ہراساں کرنا شروع کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد بچوں کے والدین کو فیسوں کی وصولی کیلئے ہراساں کرنا شروع کردیا عید الفطر کے موقع پر پرائیویٹ سکولوں کے مالکان چھٹیوں کی فیس وصولی کیلئے بچوں کے رزلٹ کارڈ روک لئے Post Views – پوسٹ […]

نجی اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس وصولی سے روک دیا گیا

نجی اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس وصولی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس وصولی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کی جانب سے راشد حنیف ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس شوکت عزیزصدیقی […]

سندھ ہائیکورٹ، اسکول فیس میں اضافے کے خلاف لارجر بنچ بنانے کی سفارش

سندھ ہائیکورٹ، اسکول فیس میں اضافے کے خلاف لارجر بنچ بنانے کی سفارش

کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کیخلاف آئینی درخواست پر لارجربنچ تشکیل دینے کی سفارش چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کو بھیجتے ہوئے نجی اسکول انتظامیہ کو 5 فیصد سے زائد فیس وصول کرنے سے […]

جون جولائی کی فیسوں پر پابندی کا کوئی حکم نہیں، سندھ ہائیکورٹ

جون جولائی کی فیسوں پر پابندی کا کوئی حکم نہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کو 5 فیصد سے زائد فیسوں کی وصولی سے روکتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بیکن ہاؤس، سٹی اور فاؤنڈیشن پبلک اسکول سمیت چار اسکولوں کے طلبا کے والدین کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کے خلاف […]

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو آگاہ کردیا ہے کہ نئی فیسوں کا اطلاق فوری اور آج ہی سے ہوگا۔ نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نئی فیسوں سے متعلق جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق نئی […]

کراچی کے نجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے کیخلاف واک

کراچی کے نجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے کیخلاف واک

کراچی: نجی اسکولوں میں من مانی فیسوں میں اضافے کے خلاف سی ویو پر واک کی گئی جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ کراچی میں نجی اسکولوں میں فیسوں کے اضافے کے خلاف ساحل سمندر پر واک کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واک کے شرکا نے ہاتھوں میں […]

قائداعظم یونیورسٹی نے فیسوں میں اضافہ واپس لے لیا

قائداعظم یونیورسٹی نے فیسوں میں اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائد اعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے فیسوں میں 10 فیصد اضافہ واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبا کااحتجاج رنگ لے آیا۔ طلباء کے احتجاج نے یونیورسٹی انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد کئی روز سے بند جامعہ  کھول دی گئی۔ ڈپٹی کمشنراسلام […]

کراچی: نجی اسکول کی فیسوں میں اضافہ، والدین سراپا احتجاج

کراچی: نجی اسکول کی فیسوں میں اضافہ، والدین سراپا احتجاج

کراچی میں نجی اسکول کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین سراپا احتجاج ہوگئے، گلشن اقبال بلاک 4میں نجی اسکول کے باہر مظاہرے میں شریک والدین کا کہنا تھا کہ اسکول نے 40 فیصد فیس بڑھا دی ہے۔ واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ روک دیا ہے۔ بچوں کے […]

بھارت میں اسکول کی فیس ایک درخت

بھارت میں اسکول کی فیس ایک درخت

نئی دلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک گاؤں میں قائم اس پرائیویٹ اسکول میں پڑھنے والے بچوں سے کوئی فیس نہیں لی جاتی بلکہ ان کے والدین سے کہا جاتا ہے کہ وہ ایک پودا لگائیں اور درخت بننے تک اس کی دیکھ بھال کرتے رہیں۔ شکشا کوتیر نامی یہ پرائمری اسکول چھتیس گڑھ کے […]

کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو فیس نہیں دینگے،سرور صدیقی

کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو فیس نہیں دینگے،سرور صدیقی

صدر ٹرالرز ایسو سی ایشن سرور صدیقی نے کہا ہے کہ کے پی ٹی نے کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو اگلے سال سے سالانہ فیس بندکر دیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو میںسرور صدیقی نے بتایا کہ 1989 میں آخری مرتبہ زیر زمین ڈریجنگ کا کام کیا گیا اور اسکے بعد سے […]

کنٹونمنٹ بورڈ کو 8 مقامات سے پارکنگ فیس نہ لینے کا حکم

کنٹونمنٹ بورڈ کو 8 مقامات سے پارکنگ فیس نہ لینے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نےموٹر سائیکل/ گاڑیوں کی پارکنگ فیس کی وصولی کے خلاف درخواست پر کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کوشاہراہ فیصل سمیت 8مقدمات سے تمام گاڑیوں کی پارکنگ فیس کی وصولی سے روک دیا ہے ۔ فاضل عدالت نے ایگزیکٹو افسر کراچی کنٹونمنٹ بورڈ، سیکرٹری دفاع، ڈپٹی اٹارنی جنرل سمیت دیگر مدعاعلیہان کو 15نومبر کے لیے […]

امیرافراد کے لیے سالانہ 12 لاکھ روپے فِیس والی سوشل میڈیا ایپ متعارف

امیرافراد کے لیے سالانہ 12 لاکھ روپے فِیس والی سوشل میڈیا ایپ متعارف

واشنگٹن: بے تحاشہ دولت مند لوگوں کی ہرشے مختلف ہوتی ہے اوراب انہی کے لیے ایک سوشل میڈیا ایپ بنائی گئی ہے جس کی سالانہ فیس 12 ہزار ڈالر یعنی 12 لاکھ روپے کے بقدرہے۔ماہانہ ایک  ڈالر فیس کی یہ ایپ نودولتیوں اور انتہائی امیرکبیرنوجوانوں کے لیے ہے جو ایپ اسٹور پر مفت میں دستیاب ہے لیکن […]

دل کا دورہ ڈاکٹر، فیس اور فرشتے

دل کا دورہ ڈاکٹر، فیس اور فرشتے

تحریر : سلطان حسین ڈاکٹر نے مریض سے کہا ”کیا تکلیف ہے آپ کو ”مریض نے اپنی تکلیف بتاتے ہوئے کہا ”ڈاکٹر صاحب مجھے دل کے دورے پڑتے ہیں ”ڈاکٹر بولے ”تو پھر آپ کسی اور ڈاکٹر کے پاس جائیں ”مریض نے حیرت سے پوچھا”ڈاکٹر صاحب وہ کیوں”ڈاکٹر نے جواب دیا ”اس لیے کہ میری […]

وزیر داخلہ قومی شناختی کارڈ فیس کی زیادتی کا فوری نوٹس لیں۔محمد اقبال چوہدری

وزیر داخلہ قومی شناختی کارڈ فیس کی زیادتی کا فوری نوٹس لیں۔محمد اقبال چوہدری

بارسلونا (پریس ریلیز) پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے حکومت پاکستان کا اوورسیز ہموطنوں سے نارواسلوک کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شناختی کارڈ کیلئے دنیا کے کس ملک میں 110یورو فیس لی جاتی ہے جبکہ بہت سے لوگ انٹرنیٹ کے استعمال سے نابلد ہونے کے باعث […]

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

لاہور : پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کی فیس بڑھانے کے معاملے پر پر آرڈیننس جاری کرتے ہوئے پیر سے کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے لئے تین اور ہر بڑے ضلع کے لئے دو دو جبکہ دیگر اضلاع کے لئے ایک ایک ٹیم تشکیل دیدی ہیں اور یہ […]

اسکولوں کی فیس میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے، رانا مشہود

اسکولوں کی فیس میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے، رانا مشہود

لاہور : پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ان کے مطالبات نہ مانے تو دوبارہ احتجاج کریں گے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود نے طلبہ کے […]

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم برہم

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم برہم

اسلام آباد : پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم نواز شریف برہم ہوگئے، کہا کہ ملک میں معیار تعلیم کا پہلے ہی برا حال ہے، اوپر سے عوام پر فیسوں کا بوجھ بڑھایا جارہا ہے، یہ کیا ہورہاہے، وزارت تعلیم اور کیڈ نے اب تک نوٹس کیوں نہیں لیا۔ انہوں نے پرائیوٹ اسکولز […]

مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ

مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ

ڈھاکہ : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی کپتان نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سکور بناتے ہوئے بنگلہ دیشی بائولر کو دھکا دیا تھا۔ میچ ریفری نے واقعے کی ویڈیو دیکھ کر دھونی کو قصور […]