counter easy hit

feet

بھارت میں 18 سالہ لڑکی کا قد صرف دو فٹ 9 انچ اور عادات 4 سالہ بچی کی

بھارت میں 18 سالہ لڑکی کا قد صرف دو فٹ 9 انچ اور عادات 4 سالہ بچی کی

نئی دھلی: بھارت میں ایک کمیاب مرض میں مبتلا لڑکی 18 سال کی ہوجانے کے باوجود اب بھی صرف دو فٹ اور 9 انچ کا قدر رکھتی ہے جبکہ وہ بونے پن کے بجائے چھوٹے پن کی شکار ہے اور لوگ اسے ’چوہیا لڑکی‘ بھی کہتے ہیں۔ مندیپ بٹوال کا قد ایک کرکٹ بیٹ سے صرف ایک […]

5.3 فٹ سنہری زلفوں والی خاتون کی تصاویر وائرل

5.3 فٹ سنہری زلفوں والی خاتون کی تصاویر وائرل

مائیکرونیسیا سے تعلق رکھنے والی اینڈری کولسن بالوں کی حفاظت کیلئے ناریل کا تیل ، خاص جڑی بوٹیاں اور پینٹ بٹر پیسٹ کا استعمال کرتی ہیں یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں لیکن مائیکرونیسیا کی اس خاتون کی حد سے زیادہ لمبی سنہری زلفوں نے تو دیکھنے والوں کو […]

یوم آزادی کے موقع پر مومنہ مستحسن کا 30 ہزار فٹ بلندی پر فن کا مظاہرہ

یوم آزادی کے موقع پر مومنہ مستحسن کا 30 ہزار فٹ بلندی پر فن کا مظاہرہ

کراچی: پی آئی اے کی پرواز پی کے 308میں مشہور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے سبز ہلالی پرچم میں ملبوس ہوکر مسافروں کے سامنے ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گا کر انہیں خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ ملک بھر میں پاکستان کا 70 واں جشن آزادی نہایت جوش و جذبے کےساتھ منایا جارہا ہے، اس موقعے […]

آپریشن خیبر4؛ پاک فوج نے 12 ہزارفٹ اونچی چوٹی کا کنٹرول سنبھال لیا

آپریشن خیبر4؛ پاک فوج نے 12 ہزارفٹ اونچی چوٹی کا کنٹرول سنبھال لیا

راولپنڈی: پاک فوج نے آپریشن خیبر 4 کے دوران 12 ہزارفٹ اونچی چوٹی کا کنٹرول سنبھال کر چیک پوسٹ قائم کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے خیبر ایجنسی کے مشکل ترین علاقے میں سب سے اونچی پہاڑی چوٹی برخ محمد کنڈاؤ کو دہشت گردوں سے خالی […]

شریف برادران نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے،خورشید شاہ

شریف برادران نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے،خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما معاملے پر شریف برادران نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے.  سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں، سپر پاور پاکستان سے کھیل رہے ہیں، قطر ناصرف ہمارا برادر […]

خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں

خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں

ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی مگن ہوئیں کہ زیر زمین جا گریں۔چھ فٹ کی گہرائی میں گرنے والی […]

جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

کسی زمانے میں پیر دین دار اور اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے جو انصاف پر مبنی نظریات کا پرچار کرتے تھے۔ ان کی تعلیمات، سوچ، عمل اور زندگی سچائی اور اللہ کے بندوں کی بھلائی کے لیے ہوتی تھی، ان کی تعلیم روحانیت پسندی اور صوفی ازم تھی، جس میں رواداری بھی تھی لیکن […]

معذور شہری کو پیروں کی انگلیوں کے نشانات سے شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم

معذور شہری کو پیروں کی انگلیوں کے نشانات سے شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم

 لاہور: ہائیكورٹ نے نادرا کو دونوں ہاتھوں سے محروم نوجوان كے پیروں كے انگوٹھوں كے نشانات لے كر اسے شناختی كارڈ جاری كرنے كا حكم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد جمیل خان نے ہاتھوں سے محروم نوجوان محمد سلیم كی درخواست پر سماعت كی، درخواست گزار كے وكیل وسیم اے ڈی ایڈووكیٹ نے مؤقف […]

آسٹریلیا: سڑک پر کئی فٹ چوڑا و گہرا گڑھا نمودار

آسٹریلیا: سڑک پر کئی فٹ چوڑا و گہرا گڑھا نمودار

آسٹریلوی شہر سڈنی میں ایک رہائشی اسٹریٹ پر اچانک کئی فٹ گہرا گڑھا نمودار ہوگیا ہے۔ قدرتی طور پر نمودار ہونیوالا یہ گڑھا ایک گھر کے باہر فٹ پاتھ پر نمودار ہوا، جس سے آمد و رفت میں بھی خلل پڑ گیا ہے۔ یہ گڑھا آسٹریلوی وزیراعظم میلکوم ٹرنبل کی رہائشگاہ کے قریب اچانک نمودار […]

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نئے سال کی آمد پر پوری دنیا میں ہی جشن منایا جاتا ہے اور اس سال بھی نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے دنیا بھر میں خوب تیاریاں کی جارہی ہیں۔ امریکا میں بھی نئے سال کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، اسی سلسلے میں 2017ءکے استقبال کے لئے نیویارک میں […]

میانوالی میں ساڑھے 3 فٹ کے فیاض کو خوابوں کی شہزادی مل گئی

میانوالی میں ساڑھے 3 فٹ کے فیاض کو خوابوں کی شہزادی مل گئی

میانوالی: کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور ملاپ زمین پر ہوتا ہے ایسا ہی ہوا ہے پپلان کے ساڑھے 3 فٹ کے فیاض کے ساتھ جسے بالآخر 3 فٹ کی مدیحہ مل گئی۔ میانوالی کے علاقہ پپلاں کا ساڑھے تین فٹ کا سالہ فیاض احمد میانوالی شہرکے محلہ یتیم خانہ کی تین فٹ […]

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

فالج کے مریضوں کے لئے خوش خبری ،اب وہ بھی اپنے پیروں پر کھڑے ہوں گے۔ سائنسدانوں کی تیار کردہ نئی ڈیوائس سےفالج کے مریض اپنی مشکل پر قابوپاسکیں گے۔ جینوا سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوائس کو 2 بندروں میں استعمال کیا گیا،جنہوں نے اسے اپنے فالج زدہ […]

امریکی نوجوان کی 105 فٹ اونچے پل سے چھلانگ

امریکی نوجوان کی 105 فٹ اونچے پل سے چھلانگ

آپ نے کئی ایسے سرپھرے نوجوان دیکھے ہوںگے جو نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے سر پھرے نوجوان بریو ڈائیلان نے 105فٹ اونچے پُل سے بغیر حفاظتی اقدامات کے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنا بہادری کا […]

پیروں کے مرید

پیروں کے مرید

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پیر صاحب اپنے امیر کبیر مرید سے راز و نیاز میں مصروف تھے ۔ پیر صاحب اپنے دوست مرید کی خو شامد میں لگے ہوئے اِس بات سے بھی بے خبر ہو چکے تھے کہ ہم بھی وہاں پر موجود ہیں اور پھر اچانک پیر صاحب کو ہماری موجودگی کا […]

یقین کامل کہ پیر کامل؟

یقین کامل کہ پیر کامل؟

تحریر : مریم توقیر کچھ دنوں سے وہ نماز میں دلچسپی لینے شروع ہو گی تھی میں نماز کے لیے کھڑی ہوتی تو وہ بھی ساتھ کھڑی ہو جاتی جیسے جیسے میں کرتی ویسے ہی وہ کرتی ساری نماز نہیں آتی تھی اسکی آسانی کے لیے میں تھوڑا اونچاپڑھتی جتنی دیر میں بیٹھی رھتی وہ […]

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

تحریر: سجاد علی شاکر: لاہور ماں اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے لیئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کا کوئی نعم البدل نہیںہے۔ ماںکے بغیر اس دنیا میں کچھ بھی نہیںہے۔ ماں کائنات میں انسانیت کی سب سے قیمتی متاع اور عظیم سرمایہ ہے۔ اسلام میں اولاد کی پوری زندگی ماں کے تقدس، اس کی […]

خاکہ ارتضیٰ کریم! ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

خاکہ ارتضیٰ کریم! ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

دہلی (قاسم خورشید) شکستا سے تیز بہت تیز چلنے کی عادت رہی ہے! آنکھوں میں تجسّس ۔مِیل کے پتھر سے بے خبر ۔خاردار جھاڑیوں میں الجھنے کا خوف نہیں، طوفان کی زد میں رہ کرہوا کے خلاف چلنے کا حوصلہ ،ایک عجیب سی بے خبری جسے کوئی نام نہیں دیا جاسکتا۔ اس کے تیز چلنے […]

انیس 19 ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

انیس 19 ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

ایری زونا (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ بچے کو کچھ خاص صلاحیتیں والدین سے ورثے میں ملتی ہیں ایسی ہی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا امریکا کی ایک بچی نے جو اپنے والدین کے نقشے قدم پر چلے ہوئے 19 ماہ میں بھی کئی فٹ دیوار پر چڑھ جاتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے اسے ذرا بھی […]

جوڈیشل کمیشن نے پرنٹنگ اداروں کے سربراہان کو پیر کے روز طلب کر لیا

جوڈیشل کمیشن نے پرنٹنگ اداروں کے سربراہان کو پیر کے روز طلب کر لیا

اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیر زادہ نے محبوب انور سے جرح دوبارہ شروع کی۔ اس دوران مسلم لیگ نون کے وکیل شاہد حامد کی مداخلت پر کمیشن نے برہمی کا اظہار کیا۔ عبدالحفیظ پیرزادہ نے اضافی بیلٹ پیپرز سے […]