میاں نواز شریف کی صحت اس وقت کیسی ہے اور سروسز ہسپتال میں انکے 15 دن کیسے گزرے ؟ اسد عمر کے بھائی محمد زبیر نے احوال بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرون ملک روانگی کا معاملہ ، لاہور سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی دیکھ بھال کے متعلق لیگی رہنما نے اعتراف کر لیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محمدزبیر نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سابق وزیراعظم نواز شریف کی سروسزاسپتال میں اچھی طرح […]