By MH Kazmi on January 2, 2017 2, boiler, ceiling, exploded, factory, fell, from, injured, lahore, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے گوجرپورہ میں نمکو بنانے والی فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے عمارت کی چھت گرگئی،حادثےمیں 2افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے سرچ کے بعد عمارت کو کلیئر قراردیدیا۔ گوجرپورہ میں نمکو بنانے والی فیکٹری میں صبح سوانوبجے زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد عمارت کا بڑا حصہ زمین بوس ہوگیا ۔ دھماکا […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 7100, ethnicity, extinction, fell, Leopards, number, of, Risk, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دنیا میں چیتے کی نسل معدوم ہونے کے خطرات بڑھ گئے،ایشیامیں سب سےزیادہ متاثرہے،لندن کی زولوجیکل سوسائٹی اور وائلڈ لائف کنزرویشن سوسائٹی کے سروے کے مطابق دنیامیں صرف7 ہزار ایک سو چیتےرہ گئے ہیں ۔ جس براعظم میں چیتے کی نسل سب سے زیادہ متاثر ہے وہ ایشیا ہے،ایران میں چیتوں کی تعداد صرف50 رہ […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 10, coach, fell, into, Khan, kills, people, ravine اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ڈی آئی خان کے علاقے ایف آردرہ زندہ میں کوچ کھائی میں گرگئی،10افرادجاں بحق اور 15مسافرزخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ایف آر درہ زندہ میں تیز رفتار مسافرکوچ کھائی میں گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی،لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیاگیا […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 281, all, fell, first, For, in, indies, innings, out, pakistan, runs, sharjah, test, the, West اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
سمیع اسلم 74 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر ، یونس ، مصباح اور سرفراز کی نصف سنچریاں , وہاب ریاضنے جانسن کو ایک کے سکور پر آئوٹ کر یا شارجہ : شارجہ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ، پاکستان کی جانب سے سمیع اسلم 74 […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 38.2%, direct, fell, foreign, in, Investment, July-September اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری سال بہ سال 15کروڑ 40لاکھ ڈالر کم رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے ستمبر2016 تک 24 کروڑ 93 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 40کروڑ 33لاکھ ڈالر کی ایف […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 ..., fell, kitchen, SOME اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
گھر کے جس گوشے کو سب سے زیادہ صفائی ستھرائی کی ضرورت ہوتی ہے، باورچی خانے کا شمار بھی انہی میں ہوتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ وہ مقام ہے کہ جس کی ستھرائی پر ذرہ برابر بھی کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ سگھڑ خواتین تصور بھی […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 canal, drowned, fast car, fell, people, افراد, تیز رفتار گاڑی, جلال پوربھٹیاں, نہر, ڈوب گئے, گری اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
حافظ آباد (جیوڈیسک) جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ واقعہ کے بعد جائے حادثہ پر […]
By Yes 1 Webmaster on March 21, 2015 again, fell, limit, market, Market shares, حد, حصص مارکیٹ, دوبارہ, مندی, گر گئی کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نئی مانیٹری پالیسی کے تحت ڈسکاؤنٹ ریٹ میں صرف 50 بیسس پوائنٹس کم ہونے کی توقعات پر سرمایہ کاروں کی کاروباری سرگرمیوں میں کم دلچسپی، بینکنگ سیکٹر کے حصص میں بڑھتے ہوئے فروخت کے رحجان کے سبب اتارچڑھاؤ کے باوجود جمعرات کو ایک بارپھر مندی کے اثرات غالب رہے […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 buried, fell, house, people, roof, rubble, Sialkot, افراد, دبے, سیالکوٹ, ملبے, مکان, چھت, گر گئی اہم ترین, مقامی خبریں
سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، اس میں بارہ افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ واقعہ سیالکوٹ کے گاؤں کوٹلی آرائیاں میں پیش آیا، گائوں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت دبے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی […]