counter easy hit

female

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

لاہور : زخمی ہونے والے تمام افراد بجلی کی بندش اور گرمی کے باعث چھت پر سوئے ہوئے تھے۔ گھر کی چھت بوسیدہ اور کچی ہونے کے باعث گر گئی جس سے تمام افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 6 خواتین جبکہ 2 بجے شامل ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے […]

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) فلک بوس چوٹیاں سر کرنے والی پاکستان کی قابل فخر کوہ پیما بیٹی ثمینہ بیگ ہے۔ حسین وجمیل وادی ِہنزہ میں کوہ پیماوں کی بستی شمشال سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ کے عزم و حوصلے کے سامنے پہاڑ بھی زیر ہو گئے، ثمینہ نے محض اکیس سال کی عمر میں […]

ملکہ شراوت نہیں ،ملکہ شرافت ہیں ، اوم پوری

ملکہ شراوت نہیں ،ملکہ شرافت ہیں ، اوم پوری

ممبئی (یس ڈیسک) دنیا کچھ بھی کہے لیکن اوم پوری نے ملکہ شراوت کو ملکہ شرافت قرار دے دیا۔ کہتے ہیں ملکہ معصوم اور سادہ لڑکی ہے بالی وڈ اداکار اوم پوری نے فلم ڈرٹی پالیٹکس میں ملکہ شراوت کے ساتھ کام کیا جس کے بعد ملکہ کے بارے میں اُن کے خیالات بدل گئے۔اوم […]

خواتین کی آزادی مگر کیسے؟

خواتین کی آزادی مگر کیسے؟

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور) بھلا اس مسلمہ حقیقت سے کس کو انکار ہوسکتاہے کہ اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس نے اپنی آمد کے بعد سے ہی پورے عالم میں ایک ایسا انقلاب پیدا کیا جس کے ذریعہ عجمی وعربی، گورے اورکالے ، مردو زن الغرض تمام کے تمام انسان خواہ وہ دنیا کہ […]

سرگودھا میں اپنی بچی کو قتل کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا

سرگودھا میں اپنی بچی کو قتل کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا

سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا کی سیشن جج عدالت نے اپنی بچی کے قتل کی مجرم خاتون کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گائوں 82 شمالی میں سائرہ نامی خاتون نے گزشتہ سال اگست میں ناجائز بچی کو جنم دیا، 10 دن بعد سائرہ نے […]

جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم

جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم

تحریر : ابنِ نیاز لو جی کر لو گل۔ پھر جہیز کی بات ہوئی، پھر لڑکی والوں کی جنگ ہنسائی ہوئی، پھر لڑکے والے بارات واپس لے گئے۔ یعنی کمال کی ٹانگیں توڑ دیں دونوں پارٹیوں نے مل کر۔ اور بے چارہ کمال یہ سوچتا رہ گیا کہ سوچا تھا کیا اور کیا ہو گیا۔ […]

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر (یس ڈیسک) کندہرہ تھانے کی حدود کنگانی مستوئی میں شوہر کے مظالم سے تنگ آکر طوبیٰ سیال نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، جسے تشویشناک حالت میں سکھر سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے کوششوں کے بعد اس کی زندگی بچالی، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

لاہور میں خاتون اور اس کی دو بیٹیوں کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور میں خاتون اور اس کی دو بیٹیوں کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور (یس ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم کے باہر ماں اور اسکی دو بیٹیوں کو قتل اور خودکشی کرنے کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ خاتون خدیجہ کے شوہر یونس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ جس میں زیر دفعہ 302 اور 427 کی دفعات شامل ہیں۔ یونس […]

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

ندن (یس ڈیسک) پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوشاں اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون بن گئی ہیں۔ برطانوی ادارے یوگوو کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین خواتین اور مرد کے انتخاب کے لئے بین الاقوامی سروے کرایا گیا۔ جس میں 23 ممالک کے […]

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

تحریر: سید ماجد علی ”بھارتیہ جانتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہا راج نے کہا ہے کہ ہرہندو عورت کو چار بچے پیدا کرنا چاہیے تاکہ ہندو مذہب کو بچایا جا سکے۔ اس کا کہنا ہے کہ چار بیویوں اور 40 بچوں کا نظریہ ہندوستان میں نہیں چلے گا۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہر […]

خاتون کے مرکزی کردار والی فلم گنگا جل 2 کیلیے پریانکا کا نام سامنے آگیا

خاتون کے مرکزی کردار والی فلم گنگا جل 2 کیلیے پریانکا کا نام سامنے آگیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ڈاریکٹر پرکاش جھا 2003 کی ہٹ فلم گنگا جل 2 کے سیکوئل پر کام کر رہے ہیں اور اس عورت کے مرکزی کردار والی فلم کی مرکزی کاسٹ کے لیے پریانکا چوپڑا کا نام لیا جا رہا ہے۔ فلم کے سیکوئل ،،گنگا جل 2 ،، ایک حقیقی زندگی کی […]

لاہور: دوا ساز فیکٹری کی چھت گرنے سے 6 خواتین زخمی

لاہور: دوا ساز فیکٹری کی چھت گرنے سے 6 خواتین زخمی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے موہلنوال میں دوا ساز فیکٹری کی چھت گرنے سے 6 خواتین زخمی ہو گئیں۔ ملتان روڈ پر موہلنوال سٹاپ کے قریب فیکٹری کی چھت منہدم ہو گئی، فیکٹری میں دواساز کمپنی کی ملازم خواتین صبح کی شفٹ میں کام کیلئے موجود تھیں جو ملبے تلے دب گئیں۔ فوری طور […]

ہلیری اور اوپرا کے بعد ملالہ امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں

ہلیری اور اوپرا کے بعد ملالہ امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں

واشنگٹن (یس ڈیسک) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ہلیری کلنٹن اور اوپرا ونفرے کے بعد امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں۔ پولنگ ایجنسی گیلپ کے مطابق سابق امریکی خاتون اول اور وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو 12 فیصد امریکیوں کے ووٹ ملے۔ ہلیری کلنٹن 2016 میں ڈیمرکریٹس کی طرف سے […]

پولیو ورکر کا جرم…. پاکستان نے کچھ نہیں دیا….!!!

پولیو ورکر کا جرم…. پاکستان نے کچھ نہیں دیا….!!!

تحریر : بدر سرحدی کوئٹہ میں پولیو ورکر جن میں تیں خواتین ایک مرد، دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو موقع پر اور دو ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گئے، ان میں دو بہنیں تھیں پولیو وکر پر جان لیوا حملے آ ئے دن کا معمول ہے ،لیکن اس مرتبہ اس خبر نے جھنجھوڑ […]

1 6 7 8