counter easy hit

fiance

برطانوی حکومت ہمارے ساتھ کیا زیادتی کر رہی ہے ۔۔۔؟ ایران کی قید میں موجود خاتون کے منگیتر نے بڑا الزام عائد کر دیا

برطانوی حکومت ہمارے ساتھ کیا زیادتی کر رہی ہے ۔۔۔؟ ایران کی قید میں موجود خاتون کے منگیتر نے بڑا الزام عائد کر دیا

لندن (ویب ڈیسک) ایران میں قید خاتون کے منگیتر جیمز ٹائسن نے کہا ہے کہ عصر امیری دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے درمیان پھنس گئیں،برطانیہ اور ایران اس مسئلے پر بات کے لیے آمادہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق ایران میں جاسوسی کے الزام میں قید برطانوی خاتون کے منگیتر نے الزام لگایا ہے کہ برطانوی […]

لاہور: نوجوان نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، لڑکی اسپتال منتقل

لاہور: نوجوان نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، لڑکی اسپتال منتقل

لاہور: ڈیفنس میں 24 سالہ بینیش ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جا رہی تھی کہ اس کے منگیتر نے تیزاب پھینک دیا اور فرار ہو گیا۔ لاہور میں ریزاب گردی کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا، بھٹہ چوک کی رہائشی 24 سالہ بینش پر ڈیفنس کی کے بلاک مارکیٹ میں تیزاب پھینک دیا […]

اداکار شاہد کپور کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی

اداکار شاہد کپور کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی

ممبئی : بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور دس جون کو دلہا بنیں گے۔ اداکار کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویرمنظر عام پر آگئی۔ شاہد کپور آجکل فلمی مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی منگیتر کے ساتھ ٹائم گزار رہے ہیں۔ شادی کی شاپنگ ، پارٹیز اور ہوٹلنگ اداکار کی ان دنوں کی […]

منگنی توڑنے پر ملتان میں لڑکے نے سابقہ منگیتر پر تیزاب ڈال دیا

منگنی توڑنے پر ملتان میں لڑکے نے سابقہ منگیتر پر تیزاب ڈال دیا

ملتان (یس ڈیسک) ملتان میں منگنی توڑنے کی رنجش پر منگیتر نے 18 سالہ لڑکی پر تیزاب ڈال دیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقہ رشید آباد میں 18 سالہ لڑکی عتیقہ اپنے گھر سے کام کرنے کے لئے جا رہی تھی کہ 25 سالہ فیضان نے اس پر تیزاب ڈال دیا […]