counter easy hit

fifty

دو سو پچاس ووٹ دیں اور میرے ساتھ سیلفی مفت

دو سو پچاس ووٹ دیں اور میرے ساتھ سیلفی مفت

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستارمقدمات میں ضمانت کرانے کیلئے عدالت پہنچے تو ان کے چاہنے والوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کی ساتھ سیلفیاں بنانے لگے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے خوشگوار موڈمیں سیلفی کی قیمت مقرر کرتے ہوئے کہا کہ سیلفی فری میں نہیں […]

سلواکیہ کی ساڑھے سات فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ

سلواکیہ کی ساڑھے سات فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ

جہاں کچھ خواتین با ل لمبے کر نے لیے سینکڑوں جتن کر تی رہتی ہیں وہیں سلواکیہ کی ایک خاتون کے قدرتی طور پراس قدر لمبے با ل ہیں کہ دیکھنے والے اپنی انگلیاں دانتوں میں دبا لیتے ہیں۔  نامی ان خاتون کے بالوں کی لمبائی 90انچ یعنی ساڑھے سات فٹ ہے جو ان کے […]

فہیم اشرف ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

فہیم اشرف ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

ڈبلن: آل راؤنڈر فہیم اشرف ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ فہیم اشرف نے آئرلینڈ کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے کے لیے 52 بالز کھیلیں، فہیم سے قبل یہ ریکارڈ عمر اکمل کے پاس تھا جنھوں نے2009 میں نیوزی لینڈ سے میچ میں 57 بالز پر ففٹی بنائی تھی۔ فہیم […]

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا کے […]

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

دنیا کے ان امیر ترین افراد کے پاس اس وقت ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک اعشاریہ ایک کھرب ڈالرز ہیں برطانوی ادارے نے اپئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 42 امیروں کے پاس دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت ہے، امیر اور غریب کے درمیان خلیج وسیع ہو رہی ہے۔ برطانوی […]

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے: ذرائع وزارت پٹرولیم یکم نومبر سے شروع ہونیوالے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں […]

دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد

دبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے دوران چیکنگ دبئی جانے والے مسافر مرتضی سے ایک لاکھ 5 ہزار درہم اور 25 ہزار سعودی ریال برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کسٹم کے مطابق برآمد شدہ کرنسی کو ملزم نے اپنے جوتوں اور کپڑوں میں چھپایا تھا، ملزم کا مجاز عدالت […]

بنگلادیش میں2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی

بنگلادیش میں2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی

بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے کمانڈوز نے گزشتہ روز دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ، جس کے دوران ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،اس دوران مجمعے میں […]

پانامہ پچاس درجے آگے ہے

پانامہ پچاس درجے آگے ہے

منزل دور ہے جی ہاں ! راستہ کٹھن ہے ادارے نا پختہ ہیں، حکمت کا کوئی وجود نہیں، نیتوں کا حال مگر اللہ جانتا ہے۔ اللہ کے نبی ۖ نے کہا تھا کہ سچائی نجات دیتی ہے اور جھوٹ ہلاک کر ڈالتا ہے۔ بقول شاعر آسمان پر چاند نکلا بھی تو کیا گھر کی تاریکی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج :100انڈیکس 50ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج :100انڈیکس 50ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا جبکہ مارکیٹ میں خریدوفروخت کے لئے پیش کئے گئے شیئرز کی مالیت 10 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان میں عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے، اس روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 19916پر تھا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4889 […]

پاراچنار:سبزی منڈی میں دھماکا 20افراد جاں بحق، 50زخمی

پاراچنار:سبزی منڈی میں دھماکا 20افراد جاں بحق، 50زخمی

پاراچنارکی سبزی منڈی میں دھماکےسے 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ فوج اور ایف سی کی کوئیک رسپانس ٹیموں کا موقع پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، فوج کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ۔ پاراچنار میں عید گاہ مارکیٹ کے قریب صبح […]

ڈیڑھ سو سال بعد امریکی سرکس کا اختتام

ڈیڑھ سو سال بعد امریکی سرکس کا اختتام

امریکا کا سب سے مقبول سرکس جسے ’دا گریٹسٹ شو آن ارتھ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا تقریباً ڈیڑھ سو سال بعد ختم ہونے جارہا ہے۔ ٹکٹ کی فروخت میں کمی اور اخراجات میں اضافے کی وجہ سے رنگلنگ برادرز اور برنم اینڈ بیلی کی زیرنگرانی چلنے والا سرکس 146 سال بعد بند کیا […]

سڈنی ٹیسٹ :پاکستان 55 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ :پاکستان 55 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے،چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان 55رنز بنالئے، 465رنزکے ہدف کے تعاقب میں اسے مزید 410رنز کی ضرورت ہے اور 9وکٹیں ابھی باقی ہیں۔اظہر علی 11 اور یاسر شاہ 3رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ آؤٹ ہونے والے واحد […]

سلمان خان نے زندگی کی پچاس بہاریں دیکھ لیں

سلمان خان نے زندگی کی پچاس بہاریں دیکھ لیں

بالی ووڈ میں اپنے تیز مزاج اور دبنگ اسٹائل کے باعث مشہور سلمان خان نے زندگی کی پچاس بہاریں دیکھ لیں۔وہ آج اپنی51ویں سالگرہ آج منارہے ہیں۔ 27دسمبر 1965کوبھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں پیدا ہونے والے سلمان خان نے اپنے کیریئر کا آغاز1988میں فلم’بیوی ہو تو ایسی‘سے کیا۔فلم دبنگ سے دبنگ ہیرو […]

ایک دن اور ففٹی اپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راؤ خلیل احمد

ایک دن اور ففٹی اپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راؤ خلیل احمد

دستاویزی ثبوتوں کے حساب سے میں نے آج زندگی کی انگز کی ففٹی مکمل کر لی ہے ، اس ففٹی میں مجھے 18262 دن دوڑنا پڑا جن میں 9967 دن پاکستان میں اور 8295 دن پیرس میں۔ دنوں کا حساب کتاب اس دن شروع ہوا جب ایک دن ایک خدا اورایک رسول کو ماننے والے […]

پچاس روپے اٹھانے کی کوشش میں بم دھماکا، بچہ زخمی

پچاس روپے اٹھانے کی کوشش میں بم دھماکا، بچہ زخمی

جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں دس سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا ۔بچہ کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق وانا کے علاقہ جژا غنڈے میں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے گاؤں کی دکانوں کے قریب ایک بم نصب کیا تھا ۔ […]

یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی

یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی

لاہو : قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایبٹ آباد نے لاہور وائٹس کو 83 رنز سے مات دے دی، یونس خان کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری رہا اور انھوں نے مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی، خالد عثمان نے 5 وکٹیں لیں۔ سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کو 4 رنز […]