By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 beat, fighting, Iraqi soldiers, killing, Kurds forces, new zealand, Syria, جنگجو, داعش, شام, شکست, فورسز, لڑائی, نیوزی لینڈ, کرد, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دمشق (یس ڈیسک) شام کے شمالی مشرقی صوبے الحسکہ میں کرد فورسز کے ساتھ تین روز سے جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ کرد فورسز شامی سرحدی شہر کوبانی میں بھی داعش کو شکست دے چکی ہیں۔ داعش کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس اور دیگر اتحادی ممالک کے فضائی حملے بھی […]
By Yes 2 Webmaster on February 21, 2015 beginning, fighting, imran khan, Relinquere, Timber mafia, آغاز, جہاد, عمران خان, ٹمبر مافیا, چھوڑیں اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہری پور میں پودا لگا کر خیبر پختونخوا میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا، کہتے ہیں ہم نے آنے والی نسلوں کو بہترین پاکستان دینا ہے، ٹمبر مافیا کو نہیں چھوڑیں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ نے ہری پور کے علاقے سنگڑہ میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 Army Public School Peshawar, fighting, pen, student, terrorists, wounded, آرمی پبلک اسکول پشاور, دہشت گردوں, زخمی, طالبعلم, قلم, مقابلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی ہونے والا احمد نواز اپنے اہل خانہ کے ہمراہ برطانیہ جانے کےلیے اسلام آباد پہنچ گیا۔ کل برطانیہ رروانہ ہوگا، بہادر طالب علم احمد نواز نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علاج کے بعد وطن واپس […]
By Yes 1 Webmaster on February 10, 2015 Chagai, fighting, killed, officer, terrorist, اہلکار, جھڑپ, دہشت گرد, شہید, مارے گئے, چاغی اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے چاغی کے علاقے بیسمیا میں سرچ آپریشن کیا ایک مکان سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی جس سے ایف سی کا اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کے تین کمانڈرز سمیت پندرہ دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ دہشت گردوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 8, 2015 2 suspects killed, 2 ملزم, fighting, gang wars, karachi, muach goth, police, مقابلہ, مواچھ گوٹھ, پولیس, کراچی, گینگ وار, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق حب ریور روڈ پر واقع مواچھ گوٹھ میں گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 Beggar, begging, business, fighting, incidentally, man, Sales, worth, اتفاق, بھیک, شخص, فروخت, فقیر, لڑائی, مالیت, کاروبار کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 fighting, injuries, khyber agency, killed, Peace, terrorism, terrorists, volunteer, امن, جاں بحق, جھڑپ, خیبر ایجنسی, دہشتگرد, دہشتگردوں, رضا کار, زخمی اہم ترین, مقامی خبریں
تیراہ (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں شدت پسندوں اور امن رضا کاروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 2 امن رضا کار جاں بحق، متعدد شدت پسندوں کے زخمی ہونے کی اطلاع، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ آج علی الصبح خیبر ایجنسی کے دور افتادہ علاقے چرچنڑو اور تنگی میں امن رضا کاروں […]