counter easy hit

fights

کا فارمولا استعمال کرتے ہوئے امریکہ نے دو اہم اسلامی ممالک میں لڑائی شروع کروا دی ، تشویشناک اطلاعات موصول

کا فارمولا استعمال کرتے ہوئے امریکہ نے دو اہم اسلامی ممالک میں لڑائی شروع کروا دی ، تشویشناک اطلاعات موصول

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ ترکی کی جانب سے شام کے شمال مشرقی علاقوں میں مستقبل قریب میں کی جانے والی عسکری کارروائی میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔یہ اعلان اتوار کی شام وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے ذریعے کیا گیا ہے جو امریکی صدر ٹرمپ اور ترکی کے […]

تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی کا مستعفی ہونے والے وزیرخزانہ اسدعمرکوخراج تحسین، ایک مہذب اورایماندار سیاستدان جنہوں نے وقتی خسارے پر مسائل کے حل کو ترجیح دی

تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی کا مستعفی ہونے والے وزیرخزانہ اسدعمرکوخراج تحسین، ایک مہذب اورایماندار سیاستدان جنہوں نے وقتی خسارے پر مسائل کے حل کو ترجیح دی

پیرس (یس اردو رپورٹ) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی کا مستعفی ہونے والے وزیرخزانہ اسدعمرکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک مہذب اورایماندار سیاستدان جنہوں نے وقتی خسارے پر مسائل کے حل کو ترجیح دی۔ انہوں نے کہا کہ اسد عمر بلاشبہ پاکستانی سیاست کا ایک انتہائی مدبرانہ اور دلنیشن […]

پیپلز پارٹی نے انتخابات میں اپنی روایت برقرار رکھنے کے لیے خواتین امیدواروں کو میدان میں اتار دیا، یہ کون ہیں اور کس حلقے سے انتخابی دنگل لڑیں گی؟ میڈیا سیل کی رپورٹ میں ملاحظہ کیجیے

پیپلز پارٹی نے انتخابات میں اپنی روایت برقرار رکھنے کے لیے خواتین امیدواروں کو میدان میں اتار دیا، یہ کون ہیں اور کس حلقے سے انتخابی دنگل لڑیں گی؟ میڈیا سیل کی رپورٹ میں ملاحظہ کیجیے

اسلام آباد; (پاکستان پیپلز پارٹی ((پی پی پی)نے ا پنی روایات کو برقراررکھتے ہوئے آئندہ عام انتخابات میں براہ راست حصہ لینے کیلئے خواتین امیدواروں کو نامزد کیا ہے اور پی پی پی نی25 جولائی 2018ء کو ہونے والے انتخابات میں برا راست حصہ لینے کیلئے کراچی سے 7 اور سندھ سے 5 خواتین امیدواروںکو […]

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے میجر اسحاق شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے میجر اسحاق شہید

راولپنڈی: سرچ آپریشن دہشتگردوں کی آماجگاہ کی اطلاع پر کیا گیا، 28 سالہ میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے ہے: آئی ایس پی آر دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر ایک اور بہادر بیٹا قربان ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران میجر اسحاق شہید ہوگئے، 28 سالہ میجر اسحاق […]

خواتین نیوز کاسٹرز کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل

خواتین نیوز کاسٹرز کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل

آسٹریلوی ٹی وی پر دو خواتین نیوز کاسٹر کی جھگڑے کی ویڈیو انٹرنیٹ پروائرل ہوگئی۔ دونوں نیوز کاسٹر ایک ہی رنگ کا لباس پہننے پر لڑرہی تھیں تاہم اس وقت کیمرا آن تھا، یہ ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹ بز فیڈ پر جاری کی گئی جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ انٹرنیٹ پر وائرل […]

کوئٹہ: 2 مخالف قبائل کے جھگڑے میں 1 شخص زخمی، علی مدد جتک گرفتار

کوئٹہ: 2 مخالف قبائل کے جھگڑے میں 1 شخص زخمی، علی مدد جتک گرفتار

کوئٹہ : پولیس نے سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک اور ان کے 2 گارڈز کو فائرنگ کر کے قبائلی شخصیت کے بھتیجے کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق آج صبح جناح روڈ پر سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک، ان کے محافظوں اور ان کے مخالف قبائلی […]

شب و روز زندگی قسط 15

شب و روز زندگی قسط 15

تحریر : انجم صحرائی میں بیتے دنوں میں جھا نکتا ہوں تو بہت ہی عجیب سا لگتا ہے کہ ہمارے اس دور میں بننے والے بے روزگار چوپال کے سبھی دوست شا ئد ساری عمر ہی اسی فلسفہ پہ کا ربند رہے۔ وہ شیر محمد خان ہوں ، عبد الرزاق راہی ہوں، سعید اختر یا […]

سیکولر طاقتیں فوج اور ’’مولویوں‘‘ کو لڑانے کی سازش کررہی ہیں، مولانا فضل الرحمان

سیکولر طاقتیں فوج اور ’’مولویوں‘‘ کو لڑانے کی سازش کررہی ہیں، مولانا فضل الرحمان

لاہور (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاستدان اور سیکولر طبقہ ایک ہی لائن پر چل رہا ہے جبکہ کچھ سیکولر طاقتیں فوج اور ’’مولویوں‘‘ کو لڑانے کی سازش کررہی ہیں۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا […]

“”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے””

“”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے””

تحریر : شاہ بانو میر ٰ فیس بک پر اکثر سیاسی حوالے سے یہ جملہ پڑھنے کو ملتا تھا کہ اِس تصویر کو یا خبر کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو ٬ بالعموم یہ تصویر یا خبر کسی سیاسی شخصیت کی تضحیک پر مبنی ہوتی تھی٬ بعد میں پتہ کرنے پر “”علم”” میں […]