counter easy hit

filed

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایک ماہ کے لیے شراب خانوں کو بند کرنے کے احکامات کے خلاف شراب خانوں کے مالکان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے رواں ماہ 2 مارچ کو ایک بار پھر سندھ بھر میں موجود 120 شراب خانوں کو ایک ماہ کے لیے بند […]

ذاکر نائیک پر مقدمہ درج، 10دفاتر پر چھاپےاور تلاشی

ذاکر نائیک پر مقدمہ درج، 10دفاتر پر چھاپےاور تلاشی

بھارتی تفتیشی ادارے (این آئی اے ) نے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف مقدمہ درج کرلیااور 10دفاتر پر چھاپے مار کر تلاشی لی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت گزشتہ رات این آئی اے کے مرکزی دفتر میں مقدمہ درج […]

نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولا، عمران کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولا، عمران کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے عمران خان پر نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولنے پر انہیں نااہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے۔ جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی طرف سےالیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں نکتہ اٹھایاگیاہےکہ عمران خان نےاپنےنکاح کے حوالےسےجھوٹ بولا ہے۔ انہوں نے درخواست میں […]

اسپیکر خیبر پختونخوا کی وفاق کے خلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر

اسپیکر خیبر پختونخوا کی وفاق کے خلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے صوبائی حکومت کی طرف سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں صوبے کو اس کا حق نہ دینے پر وفاقی حکومت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔ صوبائی وزیر شاہ فرمان کے ہمراہ اسپیکر خیبر پختونخوااسمبلی نے سی پیک سے صوبے کے حق کے لئے […]

پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کیخلاف درخواست دائر

پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کیخلاف درخواست دائر

درخواست گزار نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن بل 2016 پارلیمنٹ میں زیر التواء ہے تو عدالت پارلیمنٹ کے اختیار میں مداخلت کیسے کر سکتی ہے؟ اسلام آباد : سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ، عدالت نے دائرہ اختیار ہی چیلنج کر دیا ۔ درخواست گزار نے کہا […]

لاہور :بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کی درخواست دائر

لاہور :بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کی درخواست دائر

لاہور(یس نیوز)مسئلہ کشمیرحل ہونے تک پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگانےکے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزارکامؤقف ہےکہ بھارت کی قابض افواج نےمقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ، بھارتی فلمیں بھی کشمیریوں کے مؤقف سے ہٹ […]

انتخابی ضابطہ اخلاق معطل کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

انتخابی ضابطہ اخلاق معطل کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق معطل کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پہلے سے زیرسماعت ایک مقدمے میں دائر کی گئی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے […]

رینٹل پاور کیس : ساتواں ریفرنس دائر، پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان طلب

رینٹل پاور کیس : ساتواں ریفرنس دائر، پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان طلب

اسلام آباد : نیب نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف نوڈیرو رینٹل پاور کیس کا ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرا دیا۔ سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان کو طلب کر لیا گیا۔ نیب نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان کے خلاف نوڈیرو-ون رینٹل پاور […]

ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کےاستعفے منظور کرنے کے لئے سپرییم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفرعلی شاہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وزیراعظم نوازشریف، خورشید شاہ اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سمیت 97 افراد کو فریق بنایاگیا […]

فوجی عدالتوں کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں پہلی درخواست دائر

فوجی عدالتوں کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں پہلی درخواست دائر

اسلام آباد: 21 ویں آئینی ترمیم کی روشنی میں تشکیل دی جانے والی فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائے موت کے خلاف پہلی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سزائے موت کے ملزم حیدرعلی کے والد ظاہرشاہ کی جانب سے دائرپہلی درخواست میں وفاق، خیبرپختونخوا حکومت ،جی او سی مالاکنڈ اورآئی جی جیل خانہ […]

عامرخان پرفلم میں پولیس افسر کو ٹلہ کہنے پر مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دائر

عامرخان پرفلم میں پولیس افسر کو ٹلہ کہنے پر مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دائر

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان پر بلاک بسٹر فلم’’ پی کے‘‘ میں پولیس افسر کو ’’ٹلہ‘‘ کہنے پر مقدمہ درج کرنے کے لیے دہلی کے پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرادی گئی۔ میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم’’پی کے‘‘ اپنی ریلیز کے ساتھ ہی تنازعات […]

سلمان کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

سلمان کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ویر ‘‘ کے پروڈیوسر وجے گیلانی نے اداکار کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ کردیا ہے۔ وجے گیلانی کا موقف ہے کہ سلمان خان کی وجہ سے وہ عدالت میں پیشیاں بھگتنے پر مجبور ہوئے جس کی وجہ سے ان کی کاروباری ساکھ کو نقصان […]

سنی دیول کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کی درخواست دائر

سنی دیول کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کی درخواست دائر

لکھنؤ : بھارتی شہر ونارسی میں بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے خلاف ان کی آئندہ فلم ’’محلہ آسی‘‘ میں مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہرونارسی کے بہلوپور پولیس اسٹیشن میں مقامی سماجی تنظیم سروجن جاگرتی سنستھا کی […]

کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

کرینہ کا دوا ساز کمپنی پر 20 کروڑ کا ہرجانہ دائر کرنے کا فیصلہ

ممبئ : بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے وزن گھٹانے کی دوا بنانے والی ایک کمپنی پر 20 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ کرینہ کپور نے ان کی دوا استعمال کرکے 13 کلو وزن کم کیا […]

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کے وکلا کی ٹیم نے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلہ کو ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ میں چیلنج کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست بھی دی جارہی ہے۔ انٹراکورٹ اپیل آئندہ دو روز میں دائر کی جائے […]

یوم پاکستان منانے پر بغاوت کا مقدمہ

یوم پاکستان منانے پر بغاوت کا مقدمہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی پر یوم پاکستان کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کے جرم میں بغاوت کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 23 مارچ کو انہوںنے مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میںایک تقریب کا انعقاد کیاجس میں […]

وزیراعظم ہائوس، ایوان صدر اور گورنر ہائوس کو تعلیمی ادارے بنانے کیلئے درخواست دائر

وزیراعظم ہائوس، ایوان صدر اور گورنر ہائوس کو تعلیمی ادارے بنانے کیلئے درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم ہائوس، ایوان صدر، گورنر ہائوس کو تعلیمی اداروں میں منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایوان صدر وزیر اعظم اور گورنر […]

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) نابینا افراد پر تشدد کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے چئیرمین اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پرامن احتجاج کرنیوالے نابینا اور معذور افراد پر تشدد آئین اور قانون کی […]