counter easy hit

film

اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

لاہور: فلم ”امریکن اساسنز” 28 ستمبر کو سنسر بورڈ میں پیش کی گئی تھی ، پینل نے اسے متنازع قرار دیتے ہوئے فل بورڈ کر دیا وفاقی حکومت نے اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم “امریکن اساسنز” کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کی نمائش کے حقوق […]

ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر 2049’ کا لاس اینجلس میں پریمیئر منعقد

ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر 2049’ کا لاس اینجلس میں پریمیئر منعقد

ہالی وڈ کے صفِ اول کے اداکار ہیریسن فورڈ اور ریان گوسلنگ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر2049’ کا لاس اینجلس میں پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ گزشتہ روز لاس ویگا س میں ہونے والیے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونیوالوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے […]

روینہ ٹنڈن کی فلم ’’شب‘‘ پر پابندی عائد

روینہ ٹنڈن کی فلم ’’شب‘‘ پر پابندی عائد

ممبئی: فلم میں اداکارہ کے 13سالہ لڑکے کے ساتھ قابل اعتراض مناظر تھے، سنسر بورڈ نے مناظر کاٹنے کی بجائے پوری فلم ہی بین کردی بھارتی سنسر بورڈ نے مشہور اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بڑا جھٹکا لگاتے ہوئے ان کی فلم “شب” کے کسی ایک آدھے سین کو کاٹنے کے بجائے پوری فلم پر ہی پابندی […]

سلمان خان فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے

سلمان خان فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے

بالی ووڈ فلم ‘ٹیوب لائٹ کی ناکامی کے بعد سلمان خان فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی تھرل اور ایکشن سے بھر پور فلم سیریز ’ریس‘ کا تیسرا سیکوئل بننے جا رہا ہے جس میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ ان کے […]

آسکر کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم ”مائی پیور لینڈ” بھی شامل

آسکر کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم ”مائی پیور لینڈ” بھی شامل

کراچی: دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کیلئے بنائی جانے والی فلم میں سوہائے ابڑو، سلمان احمد، رضیہ ملک، طیب افضل اور ایمان فاطمہ کاسٹ میں شامل ہیں آسکر ایوارڈ 2017 کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم مائی پیور لینڈ بھی شامل ہوگئی۔ فلم برطانوی نژاد پاکستانی فلم میکر سرمد مسعود کی سندھ میں […]

باصلاحیت افراد کو آگے لائے بغیر فلم انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، سبیکا

باصلاحیت افراد کو آگے لائے بغیر فلم انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، سبیکا

لاہور: اداکارہ و ماڈل سبیکا نے کہا ہے کہ وقت کس قدرتیزی سے گزرجاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا۔ سال2017ء کا سورج طلوع ہوا اوراب تین ماہ بعد غروب ہونے کو ہے، مگروقت کا پتہ ہی نہ چلا۔ روزمرہ زندگی کی مصروفیت میں اتنی تبدیلی آچکی ہے کہ اب سسٹم کے ساتھ نہ چلنے والے بہت […]

سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز سے قبل مشکلات کا شکار

سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز سے قبل مشکلات کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کے سنجو باباکی فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ بھارتی سنسر بورڈ نے فلم کے متعدد سین نامناسب قرار دے دیئے ہیں۔ بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت ان دنوں اپنی فلم ’’بھومی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ، یہ فلم سنجے دت کے کیرئیر کے لیے نہایت […]

صرف سپر اسٹارز کو کاسٹ کر کے فلم کی کامیابی ممکن نہیں، مہک نور

صرف سپر اسٹارز کو کاسٹ کر کے فلم کی کامیابی ممکن نہیں، مہک نور

لاہور: اداکارہ وماڈل مہک نور نے کہا ہے سالانہ ایک ہزارسے زائدہ فلمیں بننے والے ملک میں اگرصرف سپراسٹارز کو کاسٹ کرکے یا لابی سسٹم کے تحت فلمیں، ڈرامے بنائے جائیں تو یہ ممکن نہیں ہے۔ مہک نور نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری ہی نہیں ٹی وی اور تھیٹرکے شعبے میں جب تک زیادہ […]

بوبی دیول کی 4 سال بعد فلم نگری میں واپسی

بوبی دیول کی 4 سال بعد فلم نگری میں واپسی

بالی وڈ اداکار بوبی دیول 4 سال بعد فلم ’’پوسٹر بوائز‘‘ کے ذریعے سلور اسکرین پر واپسی کررہے ہیں۔ اداکار بوبی دیول نے 1977 میں بطور چائلڈ اداکار فلم ’’دھرم ویر‘‘ میں نظر آئے تھے جس کے بعد انہوں نے 1995 میں فلم ’’برسات‘‘ سے فنی سفر کا آغاز کیا۔ انہیں شہرت فلم ’’اور پیار […]

سلمان خان کے باعث کترینہ فلم ’ریس 3‘ سے باہر

سلمان خان کے باعث کترینہ فلم ’ریس 3‘ سے باہر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی آنے والی فلم ریس 3 میں مرکزی اداکار نبھانا چاہتی تھیں جس کے لیے ان کا نام بھی لیا جارہا تھا  تاہم اب وہ فلم کی کاسٹ سے باہرہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں نئی آنے والی فلم ریس 3 میں سلمان خان تومرکزی کردارادا کرہی رہے […]

بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں

بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں

بھارت کے شہر ممبئی میں تیز بارش کے باعث شہری سمیت بالی وڈ کے مایہ ناز ستارے بھی متاثر ہوگئے۔ ہفتہ سے جاری تیز بارش نے ممبئی میں ہرطرف جل تھل کردیا ہے جہاں سڑکیں اور گلیاں تالابوں میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ ممبئی میں منگل کے روز بھی بارش کا سلسلہ مسلسل جاری رہا جس […]

فلمی ستاروں سے زیادہ پُرکشش خاتون فائر فائٹر

فلمی ستاروں سے زیادہ پُرکشش خاتون فائر فائٹر

ناروے: ذرا اس خاتون کی تصویر کو غور سے دیکھئے جو بظاہر شوبز سے تعلق رکھنے والی کوئی خوبصورت اداکارہ یا ماڈل معلوم ہوتی ہے لیکن حقیقت میں میں یہ ناروے کی ایک فائر فائٹر ہے جو آگ بجھاتی اور حادثات میں لوگوں کی مدد کرتی ہیں۔ تیس سالہ گن نارٹن کو ان کے مداح  انہیں دنیا کی پرکشش […]

نئی فلم ’’چھین چھپائی‘‘ انڈسٹری کو نئے مقام پر لاکھڑا کریگی، نیلم منیر

نئی فلم ’’چھین چھپائی‘‘ انڈسٹری کو نئے مقام پر لاکھڑا کریگی، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ ’’چھپن چھپائی‘‘ کی دل کوچھو جانے والی اداکاری پاکستانی فلمی صنعت کوایک نئے مقام پرلا کھڑا کرے گی۔ ’’نیلم منیر نے کہا کہ فلم میں کام کرنے کا تجربہ نہایت شانداررہا۔ احسن خان جیسے منجھے ہوئے فنکارکے ساتھ کام کرکے بہت مزہ آیا۔ دوسری جانب فلم کے […]

پاکستانی اداکار فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

پاکستانی اداکار فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

حال ہی میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل کو بھارتی شائقین کی جانب سے تو کچھ زیادہ پسند نہیں کیا گیا البتہ پاکستانی ستاروں نے فلم کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کردیے۔ ہدایت کار امتیاز علی کی فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ میں بالی وڈ کے کنگ […]

ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ کا سیکوئل تیار

ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ کا سیکوئل تیار

کیا آپ کو یاد ہے ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ جس سے ہمارے بچپن کی کئی یادیں جڑی ہیں، تو تیار ہوجائیے ایک اور ایڈونچر کے لیے۔ کیونکہ اس سپر ڈوپر ہٹ فلم کا سیکوئل ’جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل‘تیار ہوگیا اوراس سال ریلیز کیا جارہا ہے۔بچپن کی یادوں کو تازہ […]

فلم کی ناکامی پر شائقین کا شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ

فلم کی ناکامی پر شائقین کا شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ناکامی کے بعد شائقین نے شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ ایک وقت تھا جب بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلمیں ریلیز ہوتے ہی ریکارڈ بزنس کرتی تھیں […]

کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ نے ’’دادا پوتا‘‘ سے فلمی دنیا میں انٹری دیدی

کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ نے ’’دادا پوتا‘‘ سے فلمی دنیا میں انٹری دیدی

لاہور: معروف کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ کی فلمی میدان میں انٹری، دوپروجیکٹس کی شوٹنگ سے ایکٹنگ کیرئیر کی اننگز کا آغاز کردیا۔ نمرین بٹ نے بتایا کہ کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کربات کرنے کا فن واقعی ہی بہت منفرد اورنرالا ہے۔ مجھے اندازہ ہی نہ تھا کہ ایکٹنگ کرنا کس قدر مشکل ہے۔ میں نے تواپنی […]

فلم انڈسٹری کے بحران کے خاتمے کیلیے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے، سعیدہ امتیاز

فلم انڈسٹری کے بحران کے خاتمے کیلیے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے، سعیدہ امتیاز

لاہور: اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ فلم بینوں کی واپسی اوربحران کے خاتمے کے لیے اچھے موضوعات کاانتخاب کیا جائے اورپڑھے لکھے نوجوانوں کو انڈسٹری میں متعارف کروایا جائے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے بحران میں مسلسل اضافے اورسینکڑوں سینما گھرکی تباہی کی وجوہات کوئی جاننا نہیں چاہتا، حالانکہ ان کے بارے میں نوجوان […]

عامر خان کی فلم ”سیکرٹ سپر سٹار” کا ٹریلر ریلیز

عامر خان کی فلم ”سیکرٹ سپر سٹار” کا ٹریلر ریلیز

فلم میں ایک ایسی لڑکی کی کہانی دکھائی گئی ہے جو دنیا کی مشہور گلوکارہ بننا چاہتی ہے ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کا ایک اور نیا انداز سامنے آگیا ، مسٹرپرفکیشنسٹ کی نئی فلم   سیکرٹ سپر سٹار   کا ٹریلر آگیا ۔ ادویت چندن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم  سیکرٹ سپر سٹار  مڈل […]

بروس لی پر مبنی فلم ’برتھ آف دی ڈریگن‘ کی نئی جھلکیاں

بروس لی پر مبنی فلم ’برتھ آف دی ڈریگن‘ کی نئی جھلکیاں

معروف امریکی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر بروس لی کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن مارشل آرٹس ڈرامہ فلم ’برتھ آف دی ڈریگن‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ جارج نولفی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1965میں بروس لی کی جانب سے کنگ فو لیجنڈ وونگ جیک مین کو دیئے […]

فلم جگا جاسوس سے گووندا کے کردار کو نکالنے پر رشی کپور برہم

فلم جگا جاسوس سے گووندا کے کردار کو نکالنے پر رشی کپور برہم

فلم جگا جاسوس سے گووندا کے کردار کو نکالے جانے پر رشی کپور نے خوب برہمی کا اظہار کیا اور اب گووندا نے حوصلہ افزائی کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ 14 جولائی کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی فلم “جگا جاسوس” عوامی توقعات پر پورا نہ اتر سکی جس کے بعد […]

ہالی ووڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم ’فرڈینینڈ‘ کا نیا ٹریلر

ہالی ووڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم ’فرڈینینڈ‘ کا نیا ٹریلر

ایڈونچر اور کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’فرڈینینڈ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ کارلوس سلڈانہا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بیل کے گرد گھوم رہی ہے جسے لڑانا بلکل نہیں آتا اور وہ لڑائی سے زیادہ پھولوں کی […]

میڈرڈ فلم فیسٹیول میں پاکستانی ’’ساون‘‘ نے ایوارڈ جیت لیا

میڈرڈ فلم فیسٹیول میں پاکستانی ’’ساون‘‘ نے ایوارڈ جیت لیا

میڈرڈ:  اسپین کے شہر میڈرڈ میں فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم ’’ساون‘‘ نے بہترین غیرملکی فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلم معذور بلوچ بچے کے گرد گھومتی ہے جو بلا آخر اپنی مشکلات پر قابو پا لیتا ہے۔ ساون کو امریکن پاکستانی فلم میکر، فرحان عالم نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم کے لکھاری مشہود قادری ہیں جو […]

دہشت سے بھرپور فلم ’کیرسمیٹا‘ کا پہلا ٹریلر

دہشت سے بھرپور فلم ’کیرسمیٹا‘ کا پہلا ٹریلر

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ’کیرسمیٹا‘ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اینڈی کولیئر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو سیریل کلنگ کی تحقیقات کے دوران خود مشکلات کا […]