counter easy hit

film

انوشکا شرما فلم ’پری‘ میں بھوت کا کردار ادا کریں گی

انوشکا شرما فلم ’پری‘ میں بھوت کا کردار ادا کریں گی

انوشکا شرما ایک بار پھر ‘بھوت بننے کو تیار ہیں، نئی بالی ووڈ فلم’ پری‘ میں ‘بھوت کا کردار ادا کریں گی۔ کئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما نئی بالی ووڈ فلم میں ا ب ایک بار پھر ‘بھوت کا کردار ادا کرنے جارہی ہیں جس […]

ارجن رامپال فلم “ڈیڈی” میں غنڈے کا کردار ادا کریں گے

ارجن رامپال فلم “ڈیڈی” میں غنڈے کا کردار ادا کریں گے

بالی وڈ اداکار ارجن رامپال اپنی نئی آنے والی فلم “ڈیڈی” میں غنڈے کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم سیاستدان اور گینگسٹر ارون گولی کی زندگی پر مبنی ہے جب کہ ارجن رامپال ارون گولی کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ فلم رواں ماہ21 تاریخ کو ریلیز ہونا تھی تاہم ارون گولی کی بیٹی گیتا […]

چینی اداکارہ کا فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی کے بعد بھارت آنے سے انکار

چینی اداکارہ کا فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی کے بعد بھارت آنے سے انکار

بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کے بھارتی باکس آفس پر فلاپ ہونے کے بعد چینی اداکارہ ژو ژو نے بھارت آنے سے انکار کردیا۔ سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ 105 کروڑ سے زائد کے بجٹ سے بنی جس میں چینی اداکارہ ژو ژو نے بھی کردار ادا […]

لاہور: فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ

لاہور: فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ

لاہور میں نامعلوم افراد اسٹیج اور فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ علی رضا کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے علامہ اقبال ٹاؤن میں واقعہ ان کے گھر پر اچانک فائرنگ کر دی، تاہم وہ اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔ علی رضا کی درخواست پر پولیس […]

دانش تیمور اور ان کی اہلیہ کا ایک ساتھ فلم کرنے کا فیصلہ

دانش تیمور اور ان کی اہلیہ کا ایک ساتھ فلم کرنے کا فیصلہ

معیاری سکرپٹ اور جاندار کردار میری ترجیحا ت میں شامل ہیں، عائزہ خان، غیر معیاری پراجیکٹس میں کا م کرنے پر ہم دونوں کمپرومائز نہیں کر سکتے:اداکار کراچی: اداکار و ماڈل دانش تیمور اور ان کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے ایک ساتھ فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بہت جلد دونوں […]

سجل علی کی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کا دوسرا ٹریلر ریلیز

سجل علی کی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کا دوسرا ٹریلر ریلیز

اداکارہ سجل علی کے ساتھ اس فلم میں عدنان صدیقی اور سری دیوی بھی اہم کرداروں میں نظر آ رہے ہیں لاہور: اداکارہ سجل علی کی بالی ووڈ فلم   مام    کا دوسرا ٹریلر ریلیز ہوگیا ۔ سجل علی کا کہنا تھا میری پہلی بالی ووڈ فلم نمائش کیلئے تیار ہے جس کی نمائش پاکستان […]

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لیے وزن میں حیرت انگیز کمی کرلی

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لیے وزن میں حیرت انگیز کمی کرلی

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے وزن میں کمی کرلی۔ عامر خان فلموں میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی حد سے گزرنے کو تیار رہتے ہیں اور بعض دفعہ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیتے […]

پاکستانی فلم “یلغار” کی تشہیری مہم کا راولپنڈی سے آغاز

پاکستانی فلم “یلغار” کی تشہیری مہم کا راولپنڈی سے آغاز

فلم دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ کا ایک روپ ہے: فلمساز و ہداتیکار حسن وقاص رانا کراچی : فلمساز، ہدایتکار اور اداکار حسن وقاص رانا نے کہا کہ ہم نے شیڈول کے مطابق فلم “یلغار” کی تشہیری مہم کا آغاز راولپنڈی میں رنگا رنگ تقریب اور پریمیئر شو سے کر کے انڈسٹری میں فلم یلغار کی […]

عامرخان کو اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے؟

عامرخان کو اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے؟

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلمیں تو کروڑوں لوگوں کو پسند ہوتی ہیں، تاہم انہیں اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے، یہ وہ سوال ہے جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے۔ عامر خان کی گزشتہ برس کے آخر میں ریلیز ہونے والی فلم ’دنگل‘ کی کامیابیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے […]

فلم ’’دنگل‘‘ کی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی جھیل میں جاگری

فلم ’’دنگل‘‘ کی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی جھیل میں جاگری

بالی وڈ فلم ’’دنگل‘‘ میں گیتا پھوگاٹ کی کم عمری کا کردار کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث جھیل میں جا گری جب کہ واقعے میں اداکارہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔ اداکارہ زائرہ وسیم ڈرائیور کے ہمراہ تقریب سے واپسی گھرجارہی تھیں کہ تیزرفتاری کے باعث گاڑی بے قابو […]

نئی تھری ڈی فلم ’ٹرانسفارمرزدی لاسٹ نائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری

نئی تھری ڈی فلم ’ٹرانسفارمرزدی لاسٹ نائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن سیریز ٹرانسفارمرز سلسلے کی پانچویں فلم ’ٹرانسفارمرز فائیو‘ ’ ٹرانسفارمز دی لاسٹ نائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہالی وڈ کے نامور ہدایت کار مائیکل بے کی سائنس فکشن، ایکشن، ایڈونچر اور فینٹسی سے بھرپور اس فلم میں گزشتہ حصے کی طرح اس بار بھی مائیکل […]

زیبا بختیار ایک بار پھر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

زیبا بختیار ایک بار پھر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

ذرائع نے بتایا کہ ان دنوں فلم کا پیپرورک جاری ہے جسکے مکمل ہوتے ہی اسکی کاسٹنگ اور میوزک پر کام شروع کردیا جائیگا۔ لاہور: اداکارہ زیبا بختیار ایک بار پھر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی شوٹنگ جلد ہی شروع کی جائیگی۔ اس بارے میں ذرائع نے بتایا کہ ان دنوں […]

سلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کا ٹیزر جاری

سلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان فلم انڈسٹری کی کئی حسیناؤں کے ساتھ کام کرنے کے بعد اب اپنی نئی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ میں چینی حسینہ کے ساتھ رومانس لڑاتے نظر آئیں گے۔ کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سلمان خان چینی اداکارہ ژو ژو کے ساتھ مرکزی کردارنبھارہے […]

عامر خان نے فلم “ٹھگس آف ہندوستان” کیلئے ناک چھدوالی

عامر خان نے فلم “ٹھگس آف ہندوستان” کیلئے ناک چھدوالی

بالی ووڈ پہلوان عامر خان نے نئی فلم کے لئے نیا روپ دھارنے کی تیاری کر لی،فلم ” ٹھگس آف ہندوستان” کے لئے ناک چھدوالی۔ ہر کردارکو اپنے انداز میں کرنے کا فن صرف عامر خان ہی کو آتا ہے، اداکارششانت سنگھ نے سوشل میڈیا پرایک تصویرشیئر کی ہےجس میں عامرخان کی ناک میں سنہری […]

فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش

فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش

ٹوکیو میں فلم ’اسٹار وارز‘ کے مشہور کردار کا ماسک نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ ماسک ٹوکیو میں فلم کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس ماسک کی قیمت ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ 24 قیراط کے خالص 15 کلو سونے سے بنا فلم ’اسٹار وارز‘ کے […]

ہالی ووڈ فلم ’دی فیٹ آف دی فیورس‘ کا باکس آفس پر راج

ہالی ووڈ فلم ’دی فیٹ آف دی فیورس‘ کا باکس آفس پر راج

ایکشن، کرائم اور تھرل سے بھری ہالی ووڈفلم ’دی فیٹ آف دی فیورس‘ باکس آفس پر چھا گئی، ساڑھے 10 ارب روپے کما کر نیا اوپننگ ویک اینڈ ریکارڈ قائم کردیا۔’دی باس بے بی‘ دوسرے اور’ بیوٹی اینڈ دا بیسٹ‘ تیسرے نمبر پر رہی۔ فلم’فیٹ آف دی فیوریس‘ کی کہانی کے مطابق ایک پراسرار خاتون […]

ساحر لودھی کی پہلی فلم ’راستہ‘ کا کراچی میں پریمیئر

ساحر لودھی کی پہلی فلم ’راستہ‘ کا کراچی میں پریمیئر

کراچی میں ساحر لودھی کی ایکشن ڈراما فلم’راستہ ‘کاپریمئیر سجایاگیا،ریڈ کارپٹ پر، ستاروں کی کہکشاں اُتر آئی، فلم پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے ۔ کراچی کےمقامی سنیما میںفلم ’راستہ ‘کا پریمئیر ہوا،ریڈ کارپٹ پر سلبرٹیز خوب جگمگائے،ساحر لودھی کی فلم راستہ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اس […]

فلم گارڈینز آف دی گلیکسی 2 کی نئی جھلکیاں ریلیز

فلم گارڈینز آف دی گلیکسی 2 کی نئی جھلکیاں ریلیز

سُپر ہیروز کے ایکشن پر مبنی ہالی وڈ کی سائنس فکشن ایکشن فلم گارڈینز آف دی گلیکسی والیم ٹو کے نئے کلپس جاری کردیے گئے ۔ برطانوی ناول نگارڈین ایبنیٹ کی کتاب سے ماخوذ اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک سُپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے، یہ سُپرہیروز دشمن قوتوں کا […]

برٹش وار ڈراما فلم ’چرچل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر

برٹش وار ڈراما فلم ’چرچل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر

تاریخی واقعے پر بنی برٹش وار ڈرامہ تھرلر فلم ’چرچل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 2 جون کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی جرمنی کے خلاف آپریشن سے 24 گھنٹے پہلے برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کے اقدامات کے گرد گھومتی ہے۔ جوناتھن ٹیپلز کی […]

ایکشن و ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’جسٹس لیگ‘ کا نیا ٹریلر

ایکشن و ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’جسٹس لیگ‘ کا نیا ٹریلر

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وُڈ فلم جسٹس لیگ کا نیا ٹریلر آگیا۔ دنیا کو تباہی سے بچانے کے لیے بیٹ مین اور فلیش کا ساتھ دینے اس بار ونڈر وومن بھی میدان میں ہوں گی۔ ہالی وُڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر مووی جسٹس لیگ کے اس ایڈیشن میں بیٹ مین اپنی ایکشن ٹیم […]

نئی فکشن فلم ‘گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم 2‘ کے نئے کلپس جاری

نئی فکشن فلم ‘گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم 2‘ کے نئے کلپس جاری

مارول کامکس کے سپر ہیروز پر مبنی ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ‘’گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم2‘ ‘ کے نئے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ برطانوی ناول نگار ڈین ایبنیٹ کی کتاب سے ماخوذ ہدایتکارجیمز گن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیروز […]

پاکستان کی فلمی موسیقی کے لیجنڈ۔۔۔نثار بزمی

پاکستان کی فلمی موسیقی کے لیجنڈ۔۔۔نثار بزمی

پاکستا نی فلموں کو اپنی مدھر موسیقی سے دنیا بھر میں منفرد پہچان دلوانے والے لیجنڈری موسیقار نثار بزمی کی آج دسویں برسی منا ئی جا رہی ہے ۔ سید نثار احمد بزمی نے 1939 میں آل انڈیا ریڈیو سے بطور آرٹسٹ اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیااور پہلی بار 1946میں بھارتی فلم ’’جمنا پار […]

ڈراما فلم ’چرچل‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ڈراما فلم ’چرچل‘ کا پہلا ٹریلر جاری

تاریخی واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور برٹش وار ڈرامافلم چرچل کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جوناتھن ٹیپلزکے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سابق برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل کے ڈی ڈے سے24 گھنٹے قبل اْٹھائے جانے والے تاریخی اقدامات کے گرد گھوم رہی ہے۔ فلم میں چرچل کا […]

نیویارک: تھری ڈی اینیمٹیڈ فلم “دی باس بے بی “کا شاندار پریمیئر

نیویارک: تھری ڈی اینیمٹیڈ فلم “دی باس بے بی “کا شاندار پریمیئر

اینیمیٹیڈ فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم ’دی باس بے بی‘ ‘ کا نیو یارک میں ریڈ کارپٹ پریمیئر منعقد کیا گیا۔فلم میں باس بے بی کی آواز میں ڈائیلاگ ریکارڈ کروانے والے ہالی ووڈ اداکار ایلس بالڈوِ ن اپنی فیملی کے ساتھ پریمیئر میں […]