By MH Kazmi on January 25, 2017 cast, film, in, Mahira, Raees, Reason, Rukh, Shah, the, to, told اہم ترین, خبریں, شوبز
فلم کی کہانی کی ڈیمانڈ کے مطابق اس کردار کیلئے ہمیں کسی نئے چہرے کی تلاش تھی :بالی ووڈ کنگ کی گفتگو ممبئی: شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فلم رئیس میں ماہرہ کو کاسٹ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ ہم فلم میں کوئی نیا چہرہ متعارف کروانا چاہتے تھے ، ان […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 "Badshahoo", ajay, film, For, health, left, mother, of, Poor, Shooting اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن نے والدہ کی خراب صحت کے باعث اپنی نئی فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ ادھوری چھوڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن آج کل اپنی نئی فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن دوران شوٹنگ انہیں بتایا گیا کہ ان کی والدہ کی طبیعت خراب ہونے کے سبب […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 Advertising, during, film, Khan, killed, one, person, Raess, Rukh, Shah اہم ترین, خبریں, شوبز
گجرات: بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان کل ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی پروموشن کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ہیں اورہرطرح سے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں لیکن آج فلم کی تشہیر کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکارراہول ڈھولکیا کی […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 box, film, Forefront, Horror, office, on, split, the اہم ترین, خبریں, شوبز
خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی ووڈ فلم’ اسپلٹ‘نے آتے ہی باکس آفس پر دیگر فلموں پر خوف طاری کردیا ۔ صرف تین دنوں میں چار ارب اکیس کروڑ روپے کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ فلم ’اسپلٹ‘ کی ہدایت کاری منوج شیامالن نے دی ہے جس کی کہانی ایک پر اسرار […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 A, also, Anushka, be, Dutt's, film, of, part, Sanjay اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: انوشکا شرما کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو بھارتی فلم نگری میں انتہائی تیزی سے کامیابی کے زینے چڑھ رہی ہیں، جس کا اندازہ اس سے لگایا جارہا ہے کہ اب وہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا بھی حصہ بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 "Nigar, After, Announced, award, film, plans, reissue, the, to, twelve, years اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: 12 سال کی طویل مدت کے بعد پاکستان کاسب سے بڑا فلمی47ویں نگار ایوارڈ کا اجراء دوبارہ کیا جارہا ہے، اس بات کااعلان گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے نگار کے روح رواں اسلم الیاس رشیدی نے اعلان کرتے ہوئے کیا۔ طویل مدت کے بعد پاکستان کاسب سے بڑا […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 ali, Announced, film, his, in, make, tiffa, to, troubla", zafar اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے ہدایت کار احسن رحیم کے ساتھ بننے والی فلم کے نام کا اعلان کردیا۔ فلم کا اعلان چند ماہ قبل کیا گیا تھا تاہم فلم کا نام نہیں بتایا گیا تھا۔ فلم کی ہدایات احسن رحیم دے رہے ہیں جبکہ علی ظفر نے سماجی رابطوں کی […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 city, film, first, international, lost, of, released, the, Trailer, Z اہم ترین, خبریں, شوبز
حقیقی واقعات پر مبنی ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی بائیوگرافیکل ایکشن فلم ’’دی لوسٹ سٹی آف زی‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارجیمز گرے کی یہ سنسنی خیز فلم امریکی جرنلسٹ ڈیوڈ گران کےناول سے ماخوذ ہے جس کی کہانی1920کی دہائی میں رونما ہونے والے ایسے واقعات کے گِرد گھوم […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 "drifter", film, released, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ڈراما فلم ’’ڈرفٹر‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔سنسنی خیز فلم 24فروری کو نمائش کیلئے تیار ہے۔ ہدایتکار کرس ہوفمین کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی دو ایسے جرائم پیشہ افراد کے گِرد گھوم رہی ہے جو پولیس سے فرار کی کوشش کرتے ہوئے شہر سے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 Animated, Batman, film, Highlights, Lego, movie, new, of, released, the اہم ترین, خبریں, شوبز
مشہور ایکشن ہیرو کردار بیٹ مین کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی لیگو بیٹ مین مووی کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ کرس میک کے کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم ’دی لیگو مووی‘ کاسیکوئل ہے۔ فلم میں […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 awards, Dangal, fare, film, the, won, wrestling اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی میں ہونے والے 62ویں فلم فیئر ایوارڈز میں’’ دنگل‘‘ نے بالی ووڈ فلم کا سب سے بڑافلم فیئر ایوارڈ جیت لیا۔ اسی فلم میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے ’’عامر خان ‘‘ نے بہترین اداکار کا ایوارڈاپنے نام کیا، جبکہ فلم کے ڈائریکٹر نتیش تیواڑی بہترین ڈائریکٹر قرار پائے۔بالی ووڈ اداکارہ ’’عالیہ بھٹ‘‘ […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 "Guardians", Adventure, film, of, released, Soviet, Superheroes, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
ایکشن کے دیوانے تیار ہو جائیں کیونکہ روسی سنیما کی تیار کردہ ایکشن سے بھرپور نئی سپر ہیرو ایڈونچر فلم’’گارڈیئنز‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ آرمینیا کے ہدایتکارسیریک اینڈریاڈکی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم روسی سرد جنگ میں سر گرم سوویت سپر ہیروز کے ایک ایسے گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے جومختلف قومیتیوں […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 'Udi, film, Jaye', Khans, Mahira, of, Raees, released, song, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ماہرہ خان کی فلم’’رئیس‘‘ کا گانا’’اڑی اڑی جائے‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔ گانے میں پہلی بار کنگ خان اور ماہرہ خان گجراتی رقص گربا کیا۔ بڑی اسکرین پر پہلی بار نظر آنے والے رومانس کے شہنشاہ شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی جوڑی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں ۔فلم رئیس پچیس جنوری کو […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 advertise, decided, film, have, Mahira, of, Producers, Raees, the, to, with اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی انتہا پسندوں کی ناراضی کے باوجود بالی وڈ فلم “رئیس ” کے پروڈیوسرزنے فلم کی ہیروئن ماہرہ خان کے ساتھ فلم کی تشہیر کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابقماہرہ خان اسکائپ کے ذریعے فلم “رئیس ” کی تشہیر میں حصہ لیں گی اور اسکائپ کے ذریعے انٹرویوز بھی دے سکیں گی۔دوسری جانب […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 film, having, Mahira, of, on, place, Raees, screening, Sena, Shiv, split, taken, the, threatened, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرغنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فنکارماہرہ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پر فلم کے تقسیم کاروں کو دھمکی دے ڈالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرنئی ریلیز ہونے والی شاہ رخ اورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 all, allow, film, Khan, Mahira, media, Minister, Nawaz, over, pakistan, prime, promote, Raees, received, recourse, release, Sharief, social, Summary, the, to, took اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم رئیس کو پاکستانی سینما ئوں میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ انڈین فلم جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی کام کر رہی ہیں اسے 16 جنوری […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 diesel, film, For, his, India, of, promotion, to, upcoming, Vin, visit اہم ترین, خبریں, شوبز
وین ڈیزل، بھارت سانس روکے تمہارا انتظار کررہا ہے ،دپیکاپڈوکون کا ٹوئٹ ممبئی: ہالی ووڈسٹار وین ڈیزل اپنی فلم کی پروموشن کے لئے بھارت آئیں گے ۔اس بات کی اطلاع بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی ایک ٹوئٹ میں دی ہے ۔ دپیکا نے کہا کہ وین ڈیزل جلد ہی بھارت آئیں گے جہاں وہ […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 abbasi, ali, and, appears, fall, Fawad, film, Hamza, in, Jatt, Khan, maula, of, remake, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
خواتین کی دلوں کی دھڑکن فواد خان بننے جا رہے ہیں مولا جٹ جبکہ حمزہ علی عباسی ویلن نوری نت بنے گے۔ مولا جٹ کے ری میک کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ کراچی: پاکستانی فلم انڈسٹری کی تاریخ مشہور زمانہ ایکشن فلم مولا جٹ کے بغیر نا مکمل ہے۔ معروف اداکار سلطان […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 4, artists, awards, biggest, film, For, India, nominated, of, Pakistani, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارت کے سب سے مستند فلمی ایوارڈز فلم فیئر میں مختلف شعبوں میں چار پاکستانی فنکاروں کو نامزد کیا گيا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈز فلم فئیر کے لئے ایوارڈز کی مکمل نامزدگیاں جاری کردی گئی ہیں جس میں پاکستانی اداکار فواد خان […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 62th, ali, and, award, fare, fateh, Fawad, film, For, Khan, Mumbai, nomination, Rahat اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں ہونے والے 62ویں فلم فئیر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں فواد خان کو فلم ‘’’کپور اینڈ سنز‘‘میں بہترین معاون اداکار کے طور پر جبکہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو فلم’’سلطان‘‘کے مشہور گانے ’جگ گھومیا‘کے لئے بہترین گلوکار کے طور پر نامزد […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 A, assured, before, Day, Death, film, of, om, puri, Shooting, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بولی وڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی آخری فلم ”ٹیوب لائٹ“ ثابت ہوئی ،انہوں نے فلم کی عکس بندی موت سے ایک روز قبل ہی مکمل کرائی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اوم پوری نے اپنی موت سے ایک روز قبل سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کے لئے اپنے مناظر کی عکس بندی مکمل […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 Amir, became, Dangal, earning, film, History, Indian, Khans, Most, of, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم دنگل بھارتی فلمی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی ہے۔ بھارت کے تجارتی تجزیہ نگار ترن ادارش نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فلم دنگل اتوار تک باکس آفس پر 341 کروڑ روپے […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 and, are, box, encounter, film, likely, office, on, Ranbir, Salman, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں ایک دوسرے کے سخت حریف سلمان خان اور رنبیر کپور کی فلموں کے درمیان رواں سال کرسمس کے موقع پر باکس آفس پر تصادم کا امکان ہے۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور اداکارہ کترینہ کیف کی وجہ سے سلمان خان کی ناراضی مول چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ طویل عرصے […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 3, Adventure, cars, comedy, film, released, teaser, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
مشہورِ زمانہ ہالی وڈ اینی میٹڈ کامیڈی ایڈونچر فلم سیریزکارز ‘کی تیسری کڑی ’کارز3‘کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کاربرائن فِی کی ڈائریکشن میں بننے والی تھری ڈی فلم کی کہانی لائیٹنگ میکوئن نامی ایسی لیجنڈ ریسنگ کار کے گِرد گھوم رہی ہے جسے اچانک ہی اسپورٹس سے الگ کر دیا جاتا […]