counter easy hit

film

عامر خان کی فلم دنگل پر ٹیکس معاف

عامر خان کی فلم دنگل پر ٹیکس معاف

بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل پر ٹیکس معاف کردیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان نئی دہلی کے نائب وزیراعلیٰ اور انٹر ٹینمنٹ کے سربراہ منیش سسوڈیا نے گزشتہ روز کیا اور اس حوالے باضابطہ طور پر حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ٹیکس معاف کئے جانے […]

فینٹسی ایڈونچر فلم ’ونڈر وومن‘کانیا ٹریلر جاری

فینٹسی ایڈونچر فلم ’ونڈر وومن‘کانیا ٹریلر جاری

مارول سپر ہیرو ز میں سب سے زیادہ مشہور خاتون کردار کے گِرد گھومتی فلم ’ونڈر وومن‘کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ پیٹی جینکنز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اداکارہ گیل گیڈٹ نبھا رہی ہیں ۔ ان کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کرس پائن، الینا انایا، […]

اکشے کمار پہلی بار کرن جوہرکی فلم میں جلوہ گرہونے کو تیار

اکشے کمار پہلی بار کرن جوہرکی فلم میں جلوہ گرہونے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کماراپنی بہترین اور مختلف اداکاری کے باعث ہدایتکاروں اورپروڈیوسرز کی نظروں میں رہتے ہیں اور اب وہ معروف پروڈیوسر کرن جوہر اور دبنگ سلمان خان کی فلم میں جلوہ گرہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہوراداکاراکشے کمارنے سماجی […]

سید نور نے نئی فلم ’’چین نہ آئے‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

سید نور نے نئی فلم ’’چین نہ آئے‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

 کراچی: ہدایت کارسید نور نے نئی فلم’’چین نہ آئے‘‘بنانے کا اعلان کردیا جس کا اعلان انھوں نے گذشتہ شام کراچی کے مقامی ہوٹل میں فلم کی افتتاحی تقریب سے کیا۔تقریب میں انڈسٹری کے معروف سینئرفنکاروں نے شرکت کی۔ سید نور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوتے کہا کہ سینئر اور نئے لوگوں کواپنے ساتھ ملاکر کام […]

فلم ’’ایلیئن؛کوونینٹ‘‘ کانیاٹریلر جاری

فلم ’’ایلیئن؛کوونینٹ‘‘ کانیاٹریلر جاری

خطرناک سیارے پر موجودطاقتور خلائی مخلوق کی دہشت پر مبنی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرل فلم ’ایلیئن؛کوونینٹ‘‘ کانیاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکاررِیڈلی اسکاٹ کی اس فلم کی معروف ہالی ووڈ فلم سیریز’’ایلیئن‘‘کی چھٹی کڑی ہے جس کی کہانی ایک بار پھر انسانوں کی جان کے دشمن خطرناک ایلیئنز کے گرد گھومتی ہے ۔انوکھی […]

2017 پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے اہمیت کا حامل ہوگا

2017 پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے اہمیت کا حامل ہوگا

کراچی: 2017 میں ممکنہ طور پر ریلیزہونے والی فلموں کو لے کرسوشل میڈیا پر شائقین کی انتہائی دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے اور یہ سال پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہوگا۔ گزشتہ برس جہاں فلم انڈسٹری کے لیے مایوس کن ثابت ہوا وہیں گذشتہ برس کی طرح نئے سال میں بھی […]

فائنڈنگ ڈوری 2016کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلم

فائنڈنگ ڈوری 2016کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلم

سال 2016 انٹرٹینمنٹ ورلڈ کیلئے غیر معمولی ثابت ہوا، حال ہی میںجاری کی جانیوالی فہرست میں ہولی و ڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلموں کی رینکنگ جاری کی گئی ہے،جس کے مطابق فائنڈنگ ڈوری سال2016کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلم بن گئی ہے۔ رینکنگ کے مطابق سال بھر میں کل791فلمیں سینماگھروں کی […]

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

 کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ساتھ ملک بھر کی سنیما انڈسٹری بھی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔ سال کے اختتام تک ملک کے 20سے زائد سنیما بند ہوچکے ہیں اور چند سنیما مالکان اپنی سنیماؤں کو یا تو بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں یا انھوں نے اپنے سنیماؤں میں شوز کم […]

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اسی سلسلے میں مارول کامکس کی اسپائیڈرمین فرنچائز کی نئی سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم’’ اسپائیڈر مین؛ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ جان واٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار ٹام ہالینڈبحیثیت پیٹر پارکر/ […]

نئی فینٹسی فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

نئی فینٹسی فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

خوبصورت حسینہ اور خوفناک بھیڑئیے کی مشہور فیری ٹیل سے کون واقف نہیں ہوگا۔ اسی سلسلے میں والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکار بِل کونڈن کی اس فلم میں مرکزی کردار نامور اداکارہ اور ہیری پوٹر فلم سیریز سے شہرت کی بلندیوں […]

خاموش فلموں کا ہردل عزیز کامیڈین چارلی چپلن

خاموش فلموں کا ہردل عزیز کامیڈین چارلی چپلن

بلیک اینڈ وائٹ اور خاموش فلموں کے ہر دل عزیزکامیڈین کے حوالے سےبھی 25دسمبریادگارہے کیونکہ آج ہی مزاحیہ فلموں کے مشہور اداکار چارلی چپلن 39 ویں برسی ہے۔ بڑ ے بڑے بوٹ، ڈھیلی پینٹ، تنگ کوٹ، ہٹلر جیسی موچھیں، موٹی موٹی آنکھیں، گھنگھریالے بال، باولر ہیٹ اور ہاتھ میں چھڑی یہ ہیں چارلی چپلن ! […]

چھوٹے نواب سیف علی خان کا فلم نگری چھوڑنے کا فیصلہ

چھوٹے نواب سیف علی خان کا فلم نگری چھوڑنے کا فیصلہ

ممبئی: سیف علی خان نے  اہلیہ کرینہ اور بیٹے تیمور کو وقت دینے کے لیے فلم نگری کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان نے 1993 میں فلم ’’پرم پرا‘‘ سے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اور فلم ’’عاشق آوارہ‘‘ سے شہرت حاصل کی جب کہ انہوں نے متعدد بلاک […]

نئی فینٹسی فلم ’’اے مونسٹر کال ‘‘کانیا ٹریلر

نئی فینٹسی فلم ’’اے مونسٹر کال ‘‘کانیا ٹریلر

ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار لیام نیسن کی ڈرامے سے بھرپور نئی فینٹسی فلم ’’اے مونسٹر کال ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے ۔ ہدایت کارجان اونٹونیو بیونا کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گِرد گھوم رہی ہے جسے دیوہیکل خوفناک بلا اُٹھا کر اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔پیٹرک نیس کے […]

2016 بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ناکامی کا سال ثابت ہوا

2016 بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ناکامی کا سال ثابت ہوا

کراچی: پاکستانی فلموں نے بھارتی فلموں پر پابندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کی رواں سال پاکستانی فلمیں فلم بینوں کو سنیماؤں پر لانے میں ایک بار پھر ناکام رہیں۔ 2016 میں اب تک 28 اردو 9 پنجابی 10پشتو فلمیں اسکرین کی گئی ان میں پاکستانی فلموں ایکٹر ان لاء سر فہرست رہی جب کہ […]

اداکارہ ریکھا کو فلم کے سیٹ پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اداکارہ ریکھا کو فلم کے سیٹ پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

ممبئی: بالی ووڈ فلم میں سیٹ پر اداکارہ کے ساتھ جنسی تشدد کی خبریں آنے کے بعد اداکارہ ریکھا کے ماضی کا ایک ناخوشگوار واقعہ بھی انٹرنیٹ پر ایک بار پھر مقبول ہونے لگا ہے۔ یہ واقعہ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سوانح عمری میں موجود ہے جو یاسر عثمان کی تحریر ہے اور اسی کتاب […]

میرا نے اگلے سال اُردو فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا

میرا نے اگلے سال اُردو فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا

 لاہور: فلم اسٹار میرا نے 2017 میں اردو فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ فلم میں بھارتی اداکاروں کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم اسٹار میرا نے کہا کہ مجھے پاکستانی فلم انڈسڑی سے جتنی محبت ہیں اس کو الفاظ میں بیان نہیں […]

پاکستان میں بالی ووڈ فلم پر پابندی ختم،بھارتی اسٹارز خوش

پاکستان میں بالی ووڈ فلم پر پابندی ختم،بھارتی اسٹارز خوش

پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابند ی ختم کرنے کے فیصلے کے بعدبالی ووڈ اسٹارز کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے فلم اسٹار پریانکا چوپڑ ا کا کہنا تھا کہ وہ فن کا مظاہرہ دنیا بھر میں جاری رہنے پر یقین رکھتی ہیں […]

ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی نمبر ون فلم

ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی نمبر ون فلم

ہولی وڈ ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی بہترین فلم قرار پائی گئی، جس میں سپرمین کی موت کے بعد نئی ٹاسک فورس خطرناک مجرموں کا خاتمہ کر دیتی ہے۔ سپر ہیرو کی کہانی ’کیپٹن امریکا سول وار‘ رواں سال کی دوسری بہترین فلم رہی ہے۔ فلم میں آئرن مین اور کیپٹن امریکا دنیا کو آفات […]

ڈرامے اور سنسنی سے بھرپور تاریخی فلم ’سائلنس‘

ڈرامے اور سنسنی سے بھرپور تاریخی فلم ’سائلنس‘

صفِ اول کے ہالی ووڈ اداکار لیام نیسن کی ڈرامے اور سنسنی سے بھرپور نئی تاریخی فلم ‘سائلنس ‘کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں،فلم 23دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ہدایتکارمارٹن سیکورسیس کی اس فلم کی کہانی جاپان کے سترہویں صدی کے واقعات کی عکاسی کر رہی ہے، جس میں […]

‘عامر خان کو فلم بیچنے کا ہنر آتا ہے’

‘عامر خان کو فلم بیچنے کا ہنر آتا ہے’

معرف اداکار ایک بار پھر فعال نظر آنے لگے ہیں۔ حال ہی میں انھیں انڈیا کی ریاست ہریانہ کے چھوٹے شہروں کے چوک چوراہوں پر ٹوٹی پھوٹی ہریانوی بولی میں گفتگو کرتے دیکھا گیا ہے۔ عامر ہریانہ کے بھوانی میں ایک متوسط خاندان کی شادی میں دلہن کی جانب سے شریک ہوئے تھے۔ عامر کی […]

کارپوریٹ سیکٹر فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے، سجل علی

کارپوریٹ سیکٹر فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے، سجل علی

 لاہور: اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری  کا نیا دورشروع ہوچکا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں نے فلم انڈسٹری کی باگ دوڑ سنبھال لینے سے فلم انڈسٹری کا بحران کافی حدتک ختم  ہوچکا ہے اور باقائدگی سے فلمیں بندرہی ہیں اوراب جہاںفنانسرزیہاں سرمایہ کاری کرنے کے لیے آگے آرہے ہیں، وہیں کارپوریٹ سیکٹرکی […]

بدلے و انتقام پر مبنی فلم ’’جان وِک:چیپٹر2 ‘

بدلے و انتقام پر مبنی فلم ’’جان وِک:چیپٹر2 ‘

ایکشن ہیرو کیانو رِیو کی بدلے اورانتقام پر مبنی نئی ایکشن تھرلر فلم’’جان وِک:چیپٹر2 ‘‘کانیا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا سیکوئل ہے جس کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے پروفیشن سے علیحدگی اختیار […]

وہ فلم جس میں ریپ کا سین عکسبند کرنے کیلئے اداکارہ کو واقعی ’ریپ‘ کردیا گیا

وہ فلم جس میں ریپ کا سین عکسبند کرنے کیلئے اداکارہ کو واقعی ’ریپ‘ کردیا گیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) مشہور زمانہ فلم ”لاسٹ ٹینگو ان پیرس انتہائی شرمناک جنسی مناظر کی وجہ سے پہلے ہی دنیا کی متنازع ترین فلموں میں شمار ہوتی ہے، لیکن اب اس کے ایک ریپ سین کے متعلق فلم کے ڈائریکٹر نے ایسا اعتراف کر دیا ہے کہ سننے والے واقعی ہل کر رہ گئے ہیں۔اخبار […]

اسلام آباد کا معروف ’’چائے والا‘‘ ارشد خان فلم میں کام کرے گا

اسلام آباد کا معروف ’’چائے والا‘‘ ارشد خان فلم میں کام کرے گا

 اسلام آباد: ارشد خان نے فلم کبیر سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔ کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے ہی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے اسلام آباد کے مشہور و معروف چائے والے ارشد خان کے ساتھ۔ جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر […]