By MH Kazmi on December 16, 2016 Deepika, during, film, from, gift, mother, Shooting, the, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: دپیکا پڈوکون بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ اور کوریو گرافر فرح خان کا بہت احترام کرتی ہیں اور انہیں اپنی دوسری ماں کا درجہ دیتی ہیں اور دونوں کے درمیان تحفے تحائف کا تبادلہ بھی ہوتا رہتا ہے لیکن گزشتہ دنوں فرح خان نے ایسا تحفہ بھیجا جسے دیکھ کردیپیکا خوشی سے نہال ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 figures, film, hidden, house, of, screening, the, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
وائٹ ہائوس میں آج فلم ہڈن فیگرز کی اسکریننگ ہوگی ،جس میں ڈائریکٹر سمیت فلم کی کاسٹ شریک ہوگی،تقریب کی میزبانی امریکی خاتون اول مشیل کریں گی ۔ اس فلم کی کہانی 1960ء کی دہائی میں ناسا کی تین افریقن امریکن خواتین ریاضی دانوں پر مبنی ہے، جن کے حساب کتاب نے مختلف مشن خلا […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 ', A, film, in, London, of, ones, Premiere, rogue, star, story, the, wars اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’روگ ون۔اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا،جس میں فلم کے کرداروں نے بھر پور شرکت کی اور تقریب کو چار چاند لگادیے اس موقع پر اپنے پسندیدہ کرداروں اور نامور اداکاروں کو دیکھنے کے لیے مداح بیحد پر جوش دکھائی دیے اور بڑی تعداد میں پریمیئر […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 Aamir, film, Khans, name, Next, released, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان جب بھی کوئی فلم کرتے ہیں تو وہ باکس آفس پر دھوم مچادیتی ہے جب کہ مداحوں کی جانب سے ان کی شاندار اداکاری کے باعث ان کی فلموں کا خا صا انتطار بھی کیا جاتا ہے تاہم اب اداکار کی اگلی فلم […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 ali, be, daughter, film, heroine, Hrithik, Khans, of, Saif, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ خان کی بالی ووڈ میں انٹری کے چرچے کافی عرصے سے ہورہے ہیں اوراب وہ اپنی پہلی فلم میں ہریتھک روشن کے ساتھ ڈیبیو کرتی نظرآئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان بالی ووڈ میں انٹری کی خواہشمند تھیں جس […]
By MH Kazmi on December 9, 2016 23, adorn, Cafe, cast, Cinemas, december, film, in, Lolly, main, maula, on, royal, the, way, wood, would اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
لاہور (یس اردو نیوز) ایک برے انسان سے اچھا اور محب وطن شہری بننے کا سفر 23 دسمبر کو شروع ہونے جا رہا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق لالی ووڈ فلم ”مولا وے“ کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے اور یہ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مولا وے حب الوطنی پر […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 during, film, injured, kanth, Rajni, shoot, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: منفرد اداکاری کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت اپنی نئی آنے والی فلم ’’2.0‘‘ (ٹوپوائنٹ زیرو) کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووٖڈ کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت 65 سال کی عمرمیں بھی ایکشن فلمیں اورغیر معمولی کرداراداکرنے میں خاصے […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 came, cruise, film, mummy, on, scene, the, Tom, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کی فلم’’دی ممی‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ایلکس کرٹزمین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی قدیم دور کی ایک ایسی صحرائی شہزادی کے گرد گھوم رہی ہے جو صدیوں کے بعد بیدار ہوکر انسانی آبادی کے لیے خطرے کا باعث بن جاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 director, eager, film, Hirani's, in, kumar, RAJ, Sonam, to, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: اداکارہ سونم کپور نے منا بھائی ایم بی بی ایس، تھری ایڈیٹس اور پی کے جیسی فلموں کے خالق ہدایتکار راج کمار ہیرانی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے پر تولنے شروع کردیئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کام کرنے کی شدید آرزو مند ہیں۔ بھارتی میڈیا […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 A, against, air, craft, film, in, israel, landed, Palestine, participate, PIA, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
اسلام آباد( یس اردو نیوز)اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف بننے والی فلم میں پی آئی اے نے اپنا طیارہ فراہم کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق1976 میں ایئر فرانس کا ایک طیارہ اسرائیل سے فرانس جاتے ہوئے ہائی جیک کرلیا گیا تھا جس کا الزام فلسطینی مجاہدین پر […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 3, december, festival, film, first, in, on, Pakistani, start, states, the, United, will اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
نیویارک: امریکا میں پاکستانی فلموں پر مبنی پہلا 2روزہ فلم فیسٹیول 3 دسمبر سے امریکا میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام ایشیاء سوسائٹی میں ہوگا۔ فیسٹیول میں نمائش میں پیش کی جانے والی فلموں میں دو نئی فلمیں ’’دوبارہ پھر سے‘‘ اور ’’لاہور سے آگے‘‘ بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ’’ایکٹر ان لاء […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 "8969", and, azeem, Board, censor, film, from, pass, qamar, Saba, sajjad اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: اداکارہ صبا قمر اور عظیم سجادکی فلم ’’8969‘‘مر کزی فلم سنسر بورڈ اور پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردی۔ مذکورہ فلم کوعام نمائش کے لیے موزوں قراردیتے ہوئے اسے سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا۔ فلم کے پروڈیوسر اے جے خان اور مصنف و ہدایتکارعظیم سجاد ہیں۔ فنکاروں میں اد اکارہ صبا قمراورعظیم سجاد کے علاوہ […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 16, Asad, be, december, film, Javed, jazba, on, released, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستانی فلم فلم ’’جذبہ ‘‘16دسمبر2016ء کو پورے پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے جسے گذشتہ ہفتے سندھ سینسر بورڈ اور پنجاب سینسر بورڈ سے ’’سینسر سرٹیفکیٹس‘‘ مل چکے ہیں۔ یہ بات پروڈیوسراسد جاوید نے یس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی، انھوں نے کہا کہ گذشتہ روز فلم کی ریلیز کے حوالے سے فلم […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 Actress, because, Fatness, film, from, industry, Kothari, moved, Nisha, of, out خبریں, سٹی نیوز, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ نشا کوٹھاری کی موٹاپے کے باعثشخصیت ہی بدل گئی۔بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری نے آئٹم سانگ’’چڑھتی جوانی میری چال مستانی‘‘ سے فلم نگری میں قدم رکھا اور کئی تامل فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ 2005 میں فلم […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 act, Fawad, film, has, in, Pakistani, refused, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
کراچی: بھارتی فلموں سے فارغ ہونے والے متعدد فنکاروں سے پاکستانی فلم میکرز نے رابطہ کیا ہے اور انھیں آفر کی ہے کہ وہ ملکی مفاد میں پاکستانی فلموں میں کام کرکے انڈسٹری کو سپورٹ کریں اس وقت پاکستان کے معروف اداکار جو بھارتی فلموں میں کام کررہے تھے۔ فواد خان کوہندوانتہا پسند تنظیم کی جانب […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 again, anxiety, cross, Doing, Dutt, film, Sanjay, Shooting, the, to, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت نے اپنے کرئیرمیں بہترین اداکاری کے باعث متعدد بلاک بسٹرفلمیں دیں تاہم اسلحہ کیس میں سزا کاٹنے کے بعد اب وہ دوبارہ سے فلم کی شوٹنگ کے لئے بے چین ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پرشوٹنگ کا پہلا روز بہت جذباتی ہوگا۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 'Allied', film, Highlights, new, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
معروف ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم “الائیڈ” کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ رابرٹ زیمیکس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے دوران پیش آنے والے ایک سچے واقعے کے گرد گھوم رہی ہے، جس میں دو […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 Abdullah, another, best, Cinema, film, in, the اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
17 مئی 2011 کو کوئٹہ کے نزدیک خروٹ آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی جانب سے 5 چیچن باشندوں کے ماورائے عدالت قتل پر مبنی فلم ‘عبداللہ’ میں ایک ایسے شخص کی کہانی کو پیش کیا گیا ہے جو کیس کا آخری گواہ ہے اور اس سانحے کو ایک الگ انداز میں پیش کرتے ہوئے ایک […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 25, 432', be, film, hollywood, Horror, November, released, Tank, thriller, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی نئی ہارر اور تھرلر فلم ’’ٹینک 432 ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نک گیلیسپی کی ہدایتکاری میں بنائی گئی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیریل کلر کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگل میں موجود پرانے ٹینک میں رہتا ہے اورراستہ بھٹک کر وہاں آنیوالوں کو تڑپا […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 festival, film, first, Holding, in, new, Pakistani, the, york اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
نیویارک میں پہلی بار پاکستانی فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ دو روزہ یہ فلم فیسٹیول تین اور چار دسمبر کو منعقد ہوگا ۔ یہ فلم فیسٹیول اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی کوششوں کے نتیجے میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 film, Ghost, hollywood, in, Shell', the, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
روپرٹ سینڈرز کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں سکارلیٹ جانسن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے نیویارک: ہالی ووڈ اداکارہ سکارلیٹ جانسن کی نئی فلم گھوسٹ اِن دی شیل کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ روپرٹ سینڈرز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم جاپانی ویڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 10, Amir, better, children, Dangal, film, he, in, is, Khan, Me, starred, than, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کےمسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ فلم ’دنگل‘ میں شامل بچوں نے ان سے دس گنا بہتر اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ بھارتی اداکار عامر خان جو مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں، اپنی نئی آنے والی فلم ’دنگل‘ کے حوالے سے ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ فلم […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Aamir, Dangal, film, first, Khans, released, song, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا، جس میں وہ ایک سخت گیر والد کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ فلم ’’دنگل‘‘ میں عامر خان، مہاویر سنگھ پھوگٹ نامی پہلوان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جو اپنی بیٹیوں کو پہلوانی میں گولڈ میڈل کے حصول کے لیے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 drama, film, For, new, released, souls, the, thriller, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی ووڈ کے نامور اداکارو اینتھونی ہاپکن اور کولن فیرل کی تجسس سے بھرپور نئی تھرلرڈراما فلم ’’سولس‘‘کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایتکارافونسو پویارٹ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے ماہرِ نفسیات کے گِرد گھوم رہی ہے، جو ایف بی آئی کے ایجنٹ کے ساتھ مل کر ایک سیریل کِلر […]