counter easy hit

film

رومانٹک کامیڈی فلم پیپر ٹاؤنز کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

رومانٹک کامیڈی فلم پیپر ٹاؤنز کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک :سال 2008 کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہالی ووڈ کی رومانٹک کامیڈی فلم پیپر ٹاؤنز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ناول نگار جان گرین کے شہرۂ آفاق ناول پر مبنی اس فلم کی کہانی فلوریڈا میں رہائش پذیردو نوجوان دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو رات ہوتے ہی ایڈونچر کی تلاش […]

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے ڈائریکٹر سہیل خان کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی ڈائریکٹر سہیل خان نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کے لیے فواد خان کو پیشکش کی […]

مشہور زمانہ فلم ٹائیٹینک کا میوزک تخلیق کرنے والا موسیقار ہلاک

مشہور زمانہ فلم ٹائیٹینک کا میوزک تخلیق کرنے والا موسیقار ہلاک

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کے لیجنڈری میوزک کمپوزر جیمز ہارنر ایک فضائی حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 61 سالہ جیمز ہارنر کے جہاز کو حادثہ ساتنا باربرا کے علاقے میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ہارنر خود طیارہ اڑا رہے تھے۔ ء میں جیمز ہارنر کو […]

فلم انڈسٹری کی ترقی میں سینما کا اہم کردار ہے، ندیم

فلم انڈسٹری کی ترقی میں سینما کا اہم کردار ہے، ندیم

کراچی : سینئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ اس وقت حالات پاکستانی فلموں کے لیے بہت سا زگار ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اچھی اور معیاری فلمیں بنانے پر توجہ دیں۔ اچھی کہانیوں کا انتخاب اور بہتر موضوع کی تلاش سے فلمیں عوام کے معیار پر پوری اترسکتی ہیں۔ ندیم کا […]

ایف بی اے آپریشن پر بنی فلم سیکاریو کا ٹریلر جاری

ایف بی اے آپریشن پر بنی فلم سیکاریو کا ٹریلر جاری

نیویارک : میکسیکو اور امریکا کے بارڈر پر امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی اے کے سپیشل آپریشن پر مبنی فلم سیکاریو کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ تاہم فلم انجوائے کرنے کیلئے مداحوں کو 18 ستمبر تک انتظار کرنا ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

اسلام آباد : نوبل امن یافتہ پاکستان کی پہلی کم عمر لڑکی ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر ایک دستاویزی فلم بنانے کی تیاری جاری ہے۔ دستاویزی فلموں کے ہدایتکار ڈیوس گوگنھیم نے اس فلم کی ہدایت دی ہے، فلم کا ٹائٹل ’’نیمڈمی ملالہ‘‘ رکھا گیا ہے، دستاویزی فلم میں ملالہ اور ان کے گھرانے […]

ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ ‘‘ کی شوٹنگ ملتوی

ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ ‘‘ کی شوٹنگ ملتوی

ممبئی : سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ‘‘ کی شوٹنگ بارش کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے کی طویل عرصے بعد بھارتی فلم نگری میں فلم ’’جذبہ‘‘ کے ذریعے واپسی ہوئی ہے جب کہ فلم میں ایشوریارائے بچن مرکزی کردار نبھائیں […]

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی : فلم کی کہانی ایک پاکستانی بچی کے گرد گھومتی ہے جو ٹرین چھوٹ جانے کی وجہ سے بھارت میں رہ جاتی ہے لیکن اسے پاکستان پہنچانے کی ذمہ داری دبنگ خان اٹھاتے ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کبیر خان ہیں جبکہ کاسٹ میں کرینہ کپور اور نوازالدین صدیقی اہم کرداروں میں جلوہ گر […]

بالی وڈ فلم تم بن کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

بالی وڈ فلم تم بن کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

ممبئی : دو ہزار ایک میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم تم بن کے ہدایتکار Anubhav Sinha نے فلم کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا۔ نئی فلم میں ہدایتکار نئے چہرے متعارف کرائیں گے۔ رومانٹک فلم تم بن میںPriyanshu Chatterjee اور Himanshu Malik نے مرکزی کردار کیا تھا۔ فلم کے گانے اور سٹوری […]

ہالی وڈ : تھر ل سے بھرپور فلم دی رنر کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ : تھر ل سے بھرپور فلم دی رنر کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ : آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارنکولس کیج کی تھر ل سے بھرپور پولیٹکل ڈرامہ فلم دی رنر The Runner کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکارآسٹن اسٹارک کی اسس سنسنی خیز فلم میں نکولس کیج مرکزی کردار میں جلوۂ گر ہونگے جس کے ساتھ فلم کی دیگر کاسٹ میں کونی نیلسن ، […]

آئندہ بڑی کاسٹ والی فلم میں کام نہیں کروں گی، ودیا بالن

آئندہ بڑی کاسٹ والی فلم میں کام نہیں کروں گی، ودیا بالن

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ بڑی کاسٹ کو لے کر بنائی جانے والی فلموں میں کام کر کے انجوائے نہیں کرتی جب کہ انھیں سولو فلموں میں کام کر کے مزا آتا ہے۔ یہ بات انھوں نے اپنی فلم ہماری ادھوری کہانی کی تشہیری تقریب کے دوران میڈیا […]

سلمان خان نے فلمی دنیا میں متعارف نہیں کرایا، بیٹی گووندا

سلمان خان نے فلمی دنیا میں متعارف نہیں کرایا، بیٹی گووندا

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی اداکارہ بیٹی ٹینا اہوجا نے اپنے والداور اداکار گووندا کی جانب سے سلما ن خان کو انہیں بالی ووڈ میں متعارف کرانے سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کردی۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ٹینا اہوجا فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل ہی اپنے والد اور سلمان […]

دوسروں کی اچھی اداکاری دیکھ کرجلن ہوتی ہے،رنبیرکپور

دوسروں کی اچھی اداکاری دیکھ کرجلن ہوتی ہے،رنبیرکپور

ممبئی : بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور کہتے ہیں کہ وہ جب فلموں میں کسی کو اچھی اداکاری کرتے دیکھتے ہیں تو انہیں اس سے جلن ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنبیر کپورکا کہنا تھا کہ انہیں بالی ووڈ میں ہونے والی سرگرمیوں سے باخبررہنا اچھا لگتا ہے اس کے […]

اداکار فیصل کی بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی

اداکار فیصل کی بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی

لاہور : معروف اداکار فیصل الرحمان نے بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسی کے دہائی کے معروف اداکار فیصل الرحمان نے بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم بنائیں گے جس کے ان دنوں اسکرپٹ سمیت دیگر پیرورک کو فائنل شکل دینے میں لگے ہوئے ہیں انھوں نے بتایا […]

اٹلی : پاکستان کے عظیم فلم ڈائریکٹر پرویز رانا کا تقریب میں خوبصورت انداز

اٹلی : پاکستان کے عظیم فلم ڈائریکٹر پرویز رانا کا تقریب میں خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان کے عظیم فلم ڈائریکٹر پرویز رانا کا تقریب میں خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

معروف فلمی رائیٹر اور ڈائریکٹر محمد کمال پاشا کی ایک خوبصورت تصویر

معروف فلمی رائیٹر اور ڈائریکٹر محمد کمال پاشا کی ایک خوبصورت تصویر

اٹلی (شیخ بابر سے) معروف فلمی رائیٹر اور ڈائریکٹر محمد کمال پاشا کی ایک خوبصورت تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

فلم اور ٹی وی کے سینئر آرٹسٹ راشد محمود کی سالگرہ، عینی طاہرہ کی خصوصی شرکت

فلم اور ٹی وی کے سینئر آرٹسٹ راشد محمود کی سالگرہ، عینی طاہرہ کی خصوصی شرکت

اٹلی (شیخ بابر سے) فلم اور ٹی وی کے سینئر آرٹسٹ راشد محمود جو دل کے علاج کے لیے پنجاب انسٹیوٹ کارڈیولوجیسٹ میں زیر علاج ہیں۔ اب کی 66 ویں سالگرہ گزشتہ روز ہسپتال میں منائی گئی۔ سالگرہ میں ایم پی اے کنول نعمان، سیعد نور، عرفان کھوسٹ، تنویرالحسن کے علاوہ ملکہ حسن عینی طاہرہ […]

ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو فلم آنٹ مین کے کلپس جاری کر دیے گئے

ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو فلم آنٹ مین کے کلپس جاری کر دیے گئے

لاس اینجلس : ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم ’آنٹ مین‘ کے کلپس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ہدایت کار پیٹون ریڈ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ہینک پائم نامی ایک نہایت ذہین سائنسدان کے گِرد گھوم رہی ہے جو ایسا مادہ تیار کرتا ہے جس […]

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس : کرسٹوفر مک کویری Christopher McQuarrie کی زیر نگرانی بننے والی فلم میں ٹام کروز ایک بار پھر ناممکن مشن پورا کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کی کہانی ایک اعلیٰ تربیت یافتہ بین الااقوامی تنظیم سے مقابلے کے گرد گھومتی ہے جو آئی ایم ایف کو تباہ کرنے کا منصوبہ بناتی ہے۔ فلم […]

انوشکا اور رنویر کی فلم دل دھڑکنے دو آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

انوشکا اور رنویر کی فلم دل دھڑکنے دو آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی : نامور ہدایت کار زویا اختر کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہانی زندگی سے اکتائے اور مایوس ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو ایک سمندری جہاز پر پکنک منانے جاتا ہے۔ فلم کی سٹار کاسٹ میں رنویر سنگھ، انوشکا شرما، فرحان اختر، انیل کپور اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں۔ فلم کے […]

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بیجنگ : عامر خان کی فلم پی کے کا جادو چینیوں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، پی کے نے چین کے چھیالیس سو سینما گھروں سے ستر کروڑ روپے اکٹھے کر لیے۔ بلاک بسٹر فلم دنیا بھر میں سات سو کروڑ روپے کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بھی […]

Achhhi Khan پشتو فلم خاندانی بدمعاش میں پولیس آفیسر کے خوبصورت کردار میں

Achhhi Khan پشتو فلم خاندانی بدمعاش میں پولیس آفیسر کے خوبصورت کردار میں

اٹلی (شیخ بابر سے) فلمسٹار Achhhi Khan عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پشتو فلم خاندانی بدمعاش میں پولیس آفیسر کے خوبصورت کردار میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 497

لاہور کی فلمی تقریب ایک شام قیصر ثناء اللہ خان کے نام

لاہور کی فلمی تقریب ایک شام قیصر ثناء اللہ خان کے نام

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی فلمی تقریب ایک شام قیصر ثناء اللہ خان کے نام فلمسٹار Achhi Khan قیصر ثناء اللہ خان، روبی ، ملک یعقوب نور، ڈائریکٹر سید نور کے ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 170

’’گنگا جل2‘‘ملکی مسائل سے آگاہ کرنے والی فلم ہے، پریانکا چوپڑا

’’گنگا جل2‘‘ملکی مسائل سے آگاہ کرنے والی فلم ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی فلم ’’گنگا جل 2‘‘ کو کرپشن ، لینڈ مافیا سمیت ملک کو درپیش دیگر مسائل سے آگاہ کرنیوالی فلم قرار دیدیا ہے ’’گنگا جل 2‘‘ 2003 میں ریلیز ہونے والی اجے دیوگن کی فلم گنگا جل کا سیکوئل ہے۔ جس میں وہ خاتون پولیس افسر […]