counter easy hit

film

ودیا بالن نے سچترا سین کی زندگی پر فلم میں کام سے انکار کر دیا

ودیا بالن نے سچترا سین کی زندگی پر فلم میں کام سے انکار کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ماضی نامور اداکارہ سچتراسین پر بنائی جانیوالی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ مجھے سچتراسین کی پر بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر میں نے اس میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے یہ […]

کنگنا رناوت کی فلم’’تنو ویڈزمنو ریٹرن‘‘ 100 کروڑ کلب میں شامل

کنگنا رناوت کی فلم’’تنو ویڈزمنو ریٹرن‘‘ 100 کروڑ کلب میں شامل

ممبئی : بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’تنوویڈزمنو ریٹرن‘‘ نے 9 روزمیں ہی دنیا بھر میں زبردست بزنس کرکے 100 کروڑ کلب میں انٹری مار لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار مادھاوان کی فلم ’’تنوویڈزمنو ریٹرن‘‘ ریلیز ہونے کے بعد باکس آفس پر کامیابی […]

اس وقت میں سب سے بڑا اداکار ہوں کسی کو کوئی شک، عامرخان

اس وقت میں سب سے بڑا اداکار ہوں کسی کو کوئی شک، عامرخان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ کسی کو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے کہ اس وقت وہ بالی ووڈ کے سب سے بڑے اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ وہ بالی ووڈ میں سب سے بڑے اداکار […]

بالی ووڈ فلم ہماری ادھوری کہانی کے گانے کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم ہماری ادھوری کہانی کے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی : بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی اور ودیا بالن کی نئی آنے والی فلم ” ہماری ادھوری کہانی کے گانے ” ضروری تھا ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ گانا پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views […]

فلم کسی بھی شہر میں بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی، سید نور

فلم کسی بھی شہر میں بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی، سید نور

لاہور : فلمیں ملک کے کسی بھی شہر میں بنائی جائیں وہ پاکستانی ہی کہلائیں گی، فنکاروں کے کسی بھی پروڈیوسرکے ساتھ اختلافات نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید نور نے فلمی صنعت کو تقسیم کرنے کے حوالے سے افواہوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔ […]

فلم پی کے نے دنیا بھر سے 700 کروڑ روپے بٹور لئے

فلم پی کے نے دنیا بھر سے 700 کروڑ روپے بٹور لئے

ممبئی : بھارتی فلم پی کے نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ،فلم دنیا بھر سے 7 سو کروڑ روپے کمالی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔ دوسرے گولے سےآئے “پی کے” نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔فلم دنیا بھر سے 700 کروڑ بٹورنے والی پہلی بالی وڈ فلم بن […]

ملک اور خاندان کی بدنامی نہیں چاہتی، فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم ٹھکرا دی

ملک اور خاندان کی بدنامی نہیں چاہتی، فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم ٹھکرا دی

لاہور : ٹی وی کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے بھارتی ہدایتکار انیس بزمی کی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹرانیس بزمی نے اپنی ایک ہارر فلم میں بولڈ کردار کے لیے فاطمہ آفندی سے فون پررابطہ کیا اور انھیں فلم کی کہانی […]

فلم ٹومارو لینڈ نے پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کا بزنس سمیٹ لیا

فلم ٹومارو لینڈ نے پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کا بزنس سمیٹ لیا

لاس اینجلس : ایکشن اور ایڈونچر سے سجی فلم ٹومارو لینڈ نے 22 مئی کو سینما گھروں میں لینڈ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے چھا گئی۔ حال اور مستقبل کی حیرت انگیز دنیا کے واقعات پر بنی فلم صرف پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کما کر ہالی وڈ باکس آفس پر سب سے اوپر […]

عامر خان شطرنج پر مبنی فلم بنانے کے خواہشمند

عامر خان شطرنج پر مبنی فلم بنانے کے خواہشمند

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے شطرنج پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ممبئی میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ انہیں شطرنج کا کھیل بہت پسند ہے، وہ فارغ وقت […]

حیا سہگل معمر رانا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم سکندر کی ہیروئن کاسٹ

حیا سہگل معمر رانا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم سکندر کی ہیروئن کاسٹ

لاہور : ماڈل واداکارہ حیا سہگل معمررانا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم کی ہیروئن سائن ہوگئی ہیں جس کی افتتاحی تقریب 31 مئی کو کراچی میں ہوگی۔ تفصیل کے مطابق معمررانا بطور ڈائریکٹر فلم سکندر بنائیں گے جس کو پروڈیوس ان کی اہلیہ مہناز رانا کر رہی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس فلم کا […]

سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ عاصمہ لاتا

سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ عاصمہ لاتا

اٹلی (شیخ بابر سے) اداکارہ اور گلوکارہ عاصمہ لاتا نے کہا ہے کہ ان کے پاس سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ کیونکہ وہ اپنی زیرتکمیل فلموں میں بہت مصروف ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی آڈیو البم پر بھی کام کر رہی ہیں کچھ گانے ریکارڈ ہو گئے ہیں۔ کچھ […]

فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتا، عامر خان

فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتا، عامر خان

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا ہے کہ وہ بھارت اور چین کے اشتراک سے بننے والی فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ بطور اداکار جیکی چن ان کے پسندیدہ اداکار ہیں اوران کے […]

جارج کلونی کی فلم ٹومارو لینڈ آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

جارج کلونی کی فلم ٹومارو لینڈ آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیو یارک : ہالی ووڈ سٹار جارج کلونی کی فلم ”ٹومارو لینڈ” میں نامعلوم دنیا میں ایک مشن کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ فلم آج نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ فلمی پنڈتوں کے اندازوں کے مطابق فلم ویک اینڈ پر ساڑھے چار کروڑ ڈالر کا بزنس کر لے گی۔ آج ہی […]

شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کرینگی

شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کرینگی

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ دو ہزار آٹھ میں بننے والی فلم راک آن کے سیکوئل میں شردھا کپور مرکزی کردار کریں گی، اداکارہ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ راک ون ٹو میں شردھا کپور موسیقار بنیں گی […]

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

ممبئی : اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی۔ ڈائریکٹر اومنگ کمار بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دلبیر کے کردار کے لیے انہوں نے پریانکا کا انتخاب کیا ہے جو پہلے بھی ان کی فلم […]

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

ممبئی : سلمان خان جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کی شوٹنگ کے سلسلے میں کشمیر میں ہیں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر جنت ہے، ہم کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے خواہاں ہیں اور سیاحت کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں […]

عامر خان نے فلم دنگل کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھا لیا

عامر خان نے فلم دنگل کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھا لیا

ممبئی : عامر خان نے فلم ’’ دنگل ‘‘ کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھا لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان فلم’دنگل‘ میں 55 سالہ ریسلر کا کردار نبھائیں گے اسی لیے انھوں نے اپنے وزن بڑھایا ہے۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ عامر خان اپنی قدامت کی مناسبت […]

سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی، دیپکا پڈکون کی تردید

سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی، دیپکا پڈکون کی تردید

ممبئی : دپیکا پڈکون کی پہلی ہی فلم ان کے لئے لکی ثابت ہوئی جب انہوں نے بالی وڈ میں انٹری شاہ رخ خان کے مقابل فلم اوم شانتی اوم سے دی۔ شاہ رخ خان، علی خان سیف، رنبیر کپور اور دیگر ٹاپ ہیروز کے ساتھ جوڑی بنانے والی دپیکا ابھی تک دبنگ خان کے […]

پاکستانی فلم عبداللہ کانز فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش

پاکستانی فلم عبداللہ کانز فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش

کراچی : پاکستانی فلم عبداللہ کو رواں برس فرانس کے عالمی شہرت یافتہ کانز فلمی میلے میں نمائش کے لئے پیش کی گئی ملک کی واحد فیچر فلم کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ فلم عبداللہ کی کہانی 2011 کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پیش آنے والے ایک واقعے کے گرد گھومتی ہے جس […]

فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کر سکیں گے، عائشہ عمر

فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کر سکیں گے، عائشہ عمر

لاہور : اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، حقیقی واقعات پر بننے والی اس فلم میں پوری کاسٹ نے بھرپور محنت سے کام کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا ’’یلغار ‘‘ جیسی فلمیں موجودہ وقت کی ضرورت ہیں، جس کے […]

عامرخان اور جیکی چن اب ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

عامرخان اور جیکی چن اب ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور ہالی ووڈ اداکار جیکی چن ایک ساتھ فلم بینوں کو محظوظ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت چین کے ساتھ مل کر 3 فلمیں بنارہی ہیں، یہ فلمیں ہندی اور چینی دونوں زبانوں میں تیار کی جائیں گی، جن میں ساے ایک فلم […]

رنبیر کپور اور انوشکا کی فلم بومبے ولوٹ باکس آفس پر ڈھیر ہو گئی

رنبیر کپور اور انوشکا کی فلم بومبے ولوٹ باکس آفس پر ڈھیر ہو گئی

مبئی : بالی وڈ ہارٹ تھروب رنبیر اور حسینہ انوشکا کی کمسٹری باکس آفس پر پھیکی پڑ گئی۔ مشہور ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی فلم بومبے ویلوٹ کو پہلے ہی دن منہ کی کھانی پڑی۔ بھارتی میگزین کے مطابق سینما گھروں میں شائقین کی حاضری صرف پندرہ سے بیس فیصد رہی۔ فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے […]

ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر کینز فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوگا

ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر کینز فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوگا

ممبئی: سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن جو سونم کپور اور کترینہ کیف کے ساتھ اپنی فلم جذبہ کا ٹریلر رواں برس ہونے والے 68 ویں کینز فلم فیسٹیول کے موقع پر ریلیز کریں گی۔ اس موقع پر ایشوریہ رائے بچن، سلمیٰ ہائیک اور دیگر اداکارائیں صنفی امتیاز اور خواتین کے […]