counter easy hit

film

جیکولین فرنینڈس کا آئٹم سانگ فلم ’’ہیرو‘‘ کے ری میک سے نکال دیا گیا

جیکولین فرنینڈس کا آئٹم سانگ فلم ’’ہیرو‘‘ کے ری میک سے نکال دیا گیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے ری میک میں آئٹم سانگ نہیں کریں گی۔ بالی ووڈ فلم ’’کک‘‘ اور ’’رائے‘‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی جیکولین فرنینڈس نے سلمان خان کی فرمائش پر فلم ’’ہیرو‘‘ کے ری میک میں آئٹم سانگ کرنے کی حامی بھری۔ اداکارہ اس کی ریہرسل […]

جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں، شفقت چیمہ

جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں، شفقت چیمہ

ساہیوال: معروف فلمی اداکار شفقت چیمہ نے کہاہے کہ پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920فلموں میں کام کیا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں۔ عالم دین کا بیٹا حافظ قرآن و قاری ہوں واعظ بھی کرتاہوں ﷲ تعالیٰ اپنے بندوں سے جب چاہے اور جو چاہے کام […]

بھارتی فلم دل دھڑکنے دو میں عامر خان بھی مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہونگے

بھارتی فلم دل دھڑکنے دو میں عامر خان بھی مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہونگے

ممبئی : بالی وڈ کی نئی فلم دل دھڑکنے دو میں مسٹر پرفیکشنسٹ بھی مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہونگے۔ فلم کی کاسٹ میں پریانکا ، رنویر ، انوشکا ، فرحان سمیت کئی ستارے شامل ہیں ۔ ہدایتکار زویا اختر کی نئی فلم دل دھڑکنے دو میں بالی وڈ کے نامور ستارے ایک […]

فلم رئیس کی شوٹنگ نے مائرہ خان کی نیندیں اڑا دیں

فلم رئیس کی شوٹنگ نے مائرہ خان کی نیندیں اڑا دیں

ممبئی : پاکستانی اداکارہ مائرہ خان آج کل بالی وڈ کی نئی آنے والی فلم ”رئیس“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ میں اس قدر مصروف ہوں کہ سونے کا ٹائم بھی شامل نہیں رہا۔ فلم میں مائرہ کے مدمقابل شاہ رخ خان کام کر رہے […]

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو کام کرنا ہو گا، شان

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو کام کرنا ہو گا، شان

لاہور : اداکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگااور مجھے یقین ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہماری جدوجہد رنگ لائیگی۔ شان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پروڈیوسروں کو مزید […]

بھارتی فلم نگری اپنے شائقین کی توقعات پر پورا نہیں اتررہی،عرفان خان

بھارتی فلم نگری اپنے شائقین کی توقعات پر پورا نہیں اتررہی،عرفان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارعرفان خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں فلم انڈسٹری شائقین کی توقع کے مطابق کام نہیں کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعرفان خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے شائقین نت نئے موضوعات کی فلمیں دیکھنے کے لئے بے قرار ہیں۔ اس اعتبار سے اداکارکی حیثیت سے ہم […]

سیاہ فاموں کی غلامی پر بننے والی فلم ”فریڈم ” کا نیا ٹریلر جاری

سیاہ فاموں کی غلامی پر بننے والی فلم ”فریڈم ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : فلمساز پیٹر کوسنس کی زیر نگرانی بننے والی فلم امریکی تاریخ کے سیاہ ترین باب یعنی سیاہ فاموں کی غلامی کے دور پر مبنی ہے۔ فلم کی کہانی ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جسے غلام بنا کر اپنے خاندان سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ تاہم طویل جدوجہد کے بعد وہ […]

سنسنی سے بھرپور فلم ٹومارو لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

سنسنی سے بھرپور فلم ٹومارو لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی وڈ : بریڈ برڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور فلم ٹومارو لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ٹومارولینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ بریڈ برڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک جوڑے […]

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

لاہور : نامور ہد ایتکار سنگیتا نے اپنی نئی فلم کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا جبکہ صائمہ نور مرکزی کردار ادا کریں گی۔ دیگر اداکاراؤں کی کاسٹ بھی آئندہ ہفتے تک مکمل ہو جائیگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 301

نرگس کی شوبز میں واپسی، فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

نرگس کی شوبز میں واپسی، فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

لاہور : اداکارہ نرگس شوبز کی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔ انہیں ہدایت کار پرویز رانا نے فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کے کردار کیلئے کاسٹ کیا۔ فلم کے رائٹر محمد کمال پاشا ہیں۔ وہ فلم کی عکسبندی کیلئے اس ماہ کے آخر میں یا آئندہ ماہ کے شروع میں کینیڈا سے لاہور آئیں […]

فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح سائن کر لی

فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح سائن کر لی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں پاکستانی اداکار فواد خان کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ فواد خان نے سلمان خان کے بھائی سہیل خان کی نئی فلم ’’ مائی پنجابی نکاح ‘‘سائن کرلی ۔ فلم ’’خوبصورت ‘‘ سے فلمی سفر کا آغاز کرنے والے فواد خان کا جادو بالی ووڈ میں سر چڑھ کر بول […]

بھارتی فلم نگری پر ماضی کے اداکاروں کی نسلوں کا راج

بھارتی فلم نگری پر ماضی کے اداکاروں کی نسلوں کا راج

ممبئی (جیوڈیسک) آپ نے سیاست اور کاروبار تو نسل در نسل منتقل ہونے کا سنا ہوگا لیکن اداکاری بھی ایسا پیشہ اور فن ہے جو ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہورہا ہے۔ جہاں بالی ووڈ میں ماضی کے سپر اسٹارز نے اپنی اولادوں کو بھی فلم انڈسٹری میں متعارف کروایا اور کئی اداکار […]

عارف لوہار فلم کے گانے ریکارڈ کروانے رواں ماہ بھارت جائینگے

عارف لوہار فلم کے گانے ریکارڈ کروانے رواں ماہ بھارت جائینگے

لاہور (جیوڈیسک) فوک گلوکار عارف لوہار فلم کے گانوں اور میوزک کے لیے رواں ماہ بھارت جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فلمساز انند چوپڑا نے اپنی نئی فلم کے لیے گانوں اور میوزک کے لیے پاکستان کے معروف فوک گلوکار عارف لوہار کو بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔ عارف لوہار رواں ماہ بھارتی […]

سپر ہیرو فلم ”ایونجرز ایج آف الٹرون” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

سپر ہیرو فلم ”ایونجرز ایج آف الٹرون” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (جیوڈیسک) 2012 کی دی ایونجر فلم کے سیکول کی کہانی ایک ایسےدشمن کے گرد گھومتی ہے جو انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے سرتوڑ کوشش کرتا ہے۔ ایسے دشمن کے مقابلے کیلئے ایونجرز میدان میں آتے ہیں اور کامیابی سےدشمن کا مقابلہ کرتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں روبرٹ ڈاونی، کرس ایوانز، مارک […]

ابرار الحق پلے بیک سنگر بن گئے

ابرار الحق پلے بیک سنگر بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) ابرار الحق بھی پلے بیک سنگر بن گئے۔ تفصیل کے مطابق معروف نغمہ نگار ایس ایم صادق نے بھارتی پنجابی فلم ’’عشق میرا ریلیجن‘‘ کے لیے ابرار الحق کی آواز میں دوگانے ریکارڈ کیے ہیں۔ ایس ایم صادق نے بتایا کہ ابرارالحق ہمارے ملک کی بہترین فوک آواز ہے جو ہر عمر کے […]

نئی تھرل فلم پولٹر گِیسٹ کا نیا ٹیزرجاری

نئی تھرل فلم پولٹر گِیسٹ کا نیا ٹیزرجاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہوکربنی نئی ہاررتھرل فلم”پولٹر گِیسٹ کا نیاٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ گِل کینن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہا نی شیطانی ارواح کے زیرِ اثرایک ایسے ویران گھر کے […]

شرمین عبید کی ’سانگ آف لاہور‘ امریکا کے ٹرائی بیکا فلم فیسٹول کے لئے نامزد

شرمین عبید کی ’سانگ آف لاہور‘ امریکا کے ٹرائی بیکا فلم فیسٹول کے لئے نامزد

نیویارک (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ فلم پروڈیوسر شرمین عبید چنائی کی ایک اور دستاویزی فلم ’سانگ آف لاہور‘ کو امریکا کے ٹرائی بیکا فلم فیسٹول میں 3 الگ الگ شعبوں میں نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے شہر نیویارک میں منعقد ہونے والے 14ویں ٹرائی بیکا فلم فیسٹول […]

بالی وڈ کی ڈانس فلم ” اے بی سی ڈی ٹو “کا نیا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی ڈانس فلم ” اے بی سی ڈی ٹو “کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ہدایتکار اور کوریوگرافر ریمو ڈیسوزا کی نئی فلم اینی باڈی کین ڈانس ٹو ایسے نوجوان گروپ کی ہے جو ڈانس کے ایک بڑے مقابلے کی تیاری میں مصروف ہے۔ فلم میں اداکارہ شردھاکپور اور ورون دھون مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اے بی سی ڈی ٹو انیس جون کو سینما گھروں کی […]

کترینہ فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر زخمی

کترینہ فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینا کیف فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران کترینہ کیف جیسے ہی گھوڑے پرسوار ہوئیں تو اپنا توازن برقرار نہ رکھ پائیں اور اچانک منہ کے بل زمین پر آ گریں جس کے باعث […]

فلم جراسک پارک کے سیکوئل جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری

فلم جراسک پارک کے سیکوئل جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ڈائنو سارز پر بنی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ”جراسک ورلڈ” میں ”جراسک پارک ” کے بائیس برس کا زمانہ دکھایا گیا ہے جب لوگ ایک نئے تھیم پارک کی سیر کے لئے آ رہے ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار کولن ٹریورو […]

ایشوریہ اور سونم کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جلوے بکھیریں گی

ایشوریہ اور سونم کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جلوے بکھیریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور رواں برس بھی فرانس میں منعقد ہونے والے کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رونق بڑھائیں گی۔ بین الاقوامی کاسمیٹک کمپنی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر تصدیق کی ہے کہ فرانس کے بین الاقوامی سالانہ فلمی میلہ کانز فلم فیسٹیول 13 […]

رنبیر کے ساتھ فلم کرنا میرے لیے اعزاز ہوگا، کنگنا رناوت

رنبیر کے ساتھ فلم کرنا میرے لیے اعزاز ہوگا، کنگنا رناوت

ممبئ (جیوڈیسک) نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ کنگنا رناوت نے رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ رنبیر کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے واضح رہے رنبیر کپور نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ وکاس بھل کی فلم ’’کوئین‘‘ میں کنگنا کی اداکاری […]

کاجل کی سلور اسکرین پر واپسی، فلم کیلئے 5 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ

کاجل کی سلور اسکرین پر واپسی، فلم کیلئے 5 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کاجول کی 5 برس بعد سلور اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے۔ انہوں نےفلم ” دل والے” میں کام کرنے کا معاوضہ 5 کروڑ روپے مانگ لیا ہے۔ بڑھتی عمر اور سلور اسکرین سے 5 برس کی دوری کے باوجود کاجول کی مانگ میں کمی نہیں آئی۔ ہدایت کار روہت […]

بالی ووڈ میں کسی فلمی خاندان سے تعلق اہمیت نہیں رکھتا، ودیا بالن

بالی ووڈ میں کسی فلمی خاندان سے تعلق اہمیت نہیں رکھتا، ودیا بالن

میلبورن (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کسی کا فلمی خاندان سے تعلق ہے یا نہیں یہان میرٹ ایسی سب باتوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے ، جب کہ میں ہماری ادھوری کہانی میں مہیش بھٹ اور موہت سوری کے ساتھ کام […]