counter easy hit

film

عالیہ بھٹ فلم اڑتا پنجاب میں ہاکی کی کھلاڑی بنیں گی

عالیہ بھٹ فلم اڑتا پنجاب میں ہاکی کی کھلاڑی بنیں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی پٹاخہ گڈی ان دنوں نئی فلم کی تیاری میں مصروف ہیں۔ فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے عالیہ نے بھرپور محنت کرنا شروع کر دی۔ عالیہ روزانہ دو گھنٹے ہاکی کھیلنے کی تربیت لے رہی ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ہاکی کی تصویر پوسٹ کرتے […]

کراچی میں اناڑی ڈاکو نے بینک ڈکیتی کو کامیڈی فلم بنا دیا

کراچی میں اناڑی ڈاکو نے بینک ڈکیتی کو کامیڈی فلم بنا دیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے بینکوں میں پہلے تو بڑے بڑے ڈاکو ڈکیتیاں کرتے تھے، لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان ڈکیتیوں کو معمول سمجھ کر ایسی چین کی نیند سوئے ہیں کہ اب اناڑی ڈاکووں کو بھی ہاتھ سیدھا کرنے کے لیے کراچی کے بینکوں میں بھیجا جاتا ہے۔ چہرے پر […]

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ہیپی نیو ائیر نے باکس آفس پر خوب رنگ جمایا۔ فلم میں شوخ وچنچل اداکارہ دیپکا پڈوکون کا خوبصورت آئٹم سانگ ”لولی” بھی تھا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا۔ گانے نے بالی وڈ کے تمام چارٹس پر بھی ٹاپ کیا […]

ہالی وڈ فلم فروزن فیور کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ فلم فروزن فیور کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک (یس ڈیسک) 2013 میں ریلیز ہونے والی فروزن باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی اینیمیٹڈ فلم ہے۔ فلم نے دنیا بھر میں 1.3 بلین ڈالر کا بزنس کیا تھا۔ فروزن فیور میں ایلسا اور کرسٹوفاینا کی سالگرہ ایک الگ اندازمیں مناتے نظر آئیں گے۔ ایڈونچر اور تفریح سے بھرپور ”فروزن […]

مشہور اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی ایلسا پولیس کو مطلوب

مشہور اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی ایلسا پولیس کو مطلوب

نیویارک (یس ڈیسک) ریاست کینٹکی میں پولیس نے ایلسا کی گرفتاری کیلئے فیس بک پر اشتہار ڈالا ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی مشہور کردار ایلسا امریکی پولیس کو مطلوب ہیں لیکن ان کی تلاش بہت پیچیدہ اور مشکل امر ہے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں ہارلین پولیس کے اہلکاروں نے اپنے فیس بک پیج […]

کرائم تھرلر فلم “کٹ بینک” کا نیا ٹریلر جاری

کرائم تھرلر فلم “کٹ بینک” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکار لیام ہیمسورتھ اور بلی باب تھارنٹن کی نئی ہالی ووڈکرائم تھرلر فلم “کٹ بینک” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار میٹ شاکمین کی اس سسپنس تھرلر فلم میں لیام ہیمسورتھ اور بلی باب تھارنٹن کے علاوہ جان میلکووچ، ٹیریسا پامر، مائیکل اسٹالبرگ، […]

فلم ” ٹرمینیٹر- 5 جینیسیز” کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

فلم ” ٹرمینیٹر- 5 جینیسیز” کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

نیویارک (یس ڈیسک) مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی اگلی فلم ” ٹرمینیٹر-5جینیسیز” کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیاہے جس میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایت کارایلن ٹیلر کی اس فلم کی کہانی گزشتہ فلموں […]

وارنز برادرز کی فینٹیسی فلم “لوسٹ ریور”کا نیا کلپ جاری

مانٹریال (یس ڈیسک) فینٹیسی کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ وارنر برادرز کی تھرلر سے بھرپور فلم لوسٹ ریور کانیا کلپ جاری کردیا ہے۔ مشہور کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچوں کو پالنے کیلئے خطرناک اور جان لیوا […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم “کنگزمین، دی سیکرٹ سروس” کا باکس آفس پر پہلا نمبر

ہالی ووڈ ایکشن فلم “کنگزمین، دی سیکرٹ سروس” کا باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک (یس ڈیسک) تیرہ فروری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننےوالی ہالی وڈ ایکشن فلم” کنگزمین، دی سیکرٹ سروس ” نے اپنا جادو دکھانا شروع کر دیا ہے۔ فلم ایک جاسوس کمپنی کے گرد گھومتی ہے جو ایک عام سے نوجوان کو بھرتی کر کے اس کی تربیت شروع کرتی ہے لیکن وہ […]

کرائم تھرلر فلم “فیورئس “7 کا نیا دھماکے دار ٹریلر جاری

کرائم تھرلر فلم “فیورئس “7 کا نیا دھماکے دار ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورئس ایک بار پھر فلم بینوں کا دل جیتنے کیلئے تیار ہے ،اسی سلسلے میں فاسٹ فیورئس فرنچائز کی ساتویں کڑی ” فیورئس7″ کا دھماکے دار ٹریلر جاری کر دی گئی ہے۔ہدایتکار جیمز وان کی اس کرائم تھرلر فلم کی اسٹار کاسٹ […]

ایڈم سینڈلر کی کامیڈی ڈرامہ فلم دی کابلر کا نیا ٹریلر جاری

ایڈم سینڈلر کی کامیڈی ڈرامہ فلم دی کابلر کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار ایڈم سینڈلر کی کامیڈی ڈرامہ فلم’’دی کابلر‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رائٹر و ہدایتکار تھامس میکارتھی کی اس فلم میں ایڈم سینڈلر مرکزی کردار اداکررہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ڈین اسٹیونز،ڈسٹن ہوفمین، اسٹیو بوسیمی، کلف اسمتھ اور میلونی ڈیاز اہم کرداروں میں موجود ہیں۔ میری جین […]

دل والے دلہنیا لے جائینگے کی نمائش ایک ہزار ہفتے بعد ختم کرنے کا فیصلہ

دل والے دلہنیا لے جائینگے کی نمائش ایک ہزار ہفتے بعد ختم کرنے کا فیصلہ

ممبئی (یس ڈیسک) یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والے فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے ‘‘ کا راج ختم ہونے کو ہے۔ ممبئی میں سینما گھر کی انتظامیہ نے فلم کی نمائش ایک ہفتے بعد ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ 90 کی دہائی میں پردے پر آنے والی فلم’’ دل والے […]

فلم ’’پی کے‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

فلم ’’پی کے‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

لاہور (یس ڈیسک) فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘، ’’تھری ایڈیٹس‘‘ اور حال ہی میں بلاک باسٹر فلم ’’پی کے ‘‘کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ مارچ میں کراچی آرٹس کونسل کی دعوت پر اپاکستان ٓرہے ہیں۔ راج کمار ہیرانی کے والدین کا تعلق سندھ کے شہر محرابپور سے ہے جو تقسیم کے […]

تھرل فلم نائٹ لائٹ کا پہلا ٹریلر جاری

تھرل فلم نائٹ لائٹ کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) مافوق الفطرت قوت کے زیرِ اثر خطرناک جنگل کے گرِد گھومتی نئی ہارر تھرل فلم “نائٹ لائٹ “کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہدایتکار اسکاٹ بیک اور برائن ووڈز کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایڈونچر کے شوقین پانچ ایسے دوستوں کے گِرد گھوم رہی ہے جوخطروں سے […]

ہالی ووڈ فلم ’’دا گن مین‘‘ کا لندن میں شان دار پریمیئر

ہالی ووڈ فلم ’’دا گن مین‘‘ کا لندن میں شان دار پریمیئر

لندن (یس ڈیسک) ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’دی گن مین‘‘ کا لندن میں شاندار پریمیئر ہوا۔ پریمیئر میں فلم کی اسٹار کاسٹ شان پین، چازلیز تھیرون، ادریس ایلبا اور دیگر نے شرکت کی۔ ناول سے ماخوذ کہانی ایسے جاسوس کے بارے میں ہے جو جرائم کی دنیا کو خیرباد کہہ دیتا […]

بالی ووڈ فلم ’’روئے ‘‘ نے دو دن میں اکیس کروڑ کا بزنس کر لیا

بالی ووڈ فلم ’’روئے ‘‘ نے دو دن میں اکیس کروڑ کا بزنس کر لیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ سٹوری ’’روئے ‘‘ شائقین کو پسند آگئی ، دو دن میں 21 کروڑ کما لیے ، باکس آفس پر سب سے اوپر آگئی ، بالی ووڈ باکس آفس پر چوروں کا راج رہتا ہے ، ’’کک‘‘ سے لیکر کر ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ تک سب ہی باکس آفس پر ہٹ رہیں […]

گلوکارہ عینی خالد کا پاکستانی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ

گلوکارہ عینی خالد کا پاکستانی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) گلوکارہ عینی خالد نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گلوکاری کے ساتھ اب وہ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ فنکار کی زندگی میں اچھے برے دن آتے رہتے ہیں ۔ برے دنوں کو بھول کر ایک بار پھر اپنے مداحوں کی خواہش پر گائیکی کی دنیا […]

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم رواں سال اکتوبر میں سینما […]

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی فلم“این ایچ ٹین” کی شوٹنگ کی دوران زخمی ہوگئیں، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمر کے مہروں میں […]

تھرلر فلم ریگریشن کا انٹرنیشنل ٹیزر ٹریلر جاری

تھرلر فلم ریگریشن کا انٹرنیشنل ٹیزر ٹریلر جاری

واشنگٹن (یس ڈیسک) ایما واٹسن اور ایتھن ہاک کی امریکن اسپینش تھرلر فلم’’ریگریشن‘‘ کا انٹرنیشنل ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رائٹر و ہدایتکار الیجنڈرو امین بار کی اس فلم میں ایما واٹسن اور ایتھن ہاک کیساتھ ڈیوڈ ڈینک،ڈیون باسٹک،ایرون ایشمور اور ایڈم بچر اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فرنینڈو بویرا اور کرسٹینا پیووسن کی پروڈیوس […]

کامیڈی فلم “ہاٹ پر سوٹ”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

کامیڈی فلم “ہاٹ پر سوٹ”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نامور اداکارہ و پروڈیوسر ریس ویٹر سپون اور صوفیہ ورگراکی کامیڈی سے بھرپور ایڈونچر ایکشن فلم”ہاٹ پرسوٹ”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ہدایتکارہ عینی فلیچرکی اس فلم کی کہانی ایک ایسی پولیس افسر کے گِرد گھوم رہی ہے جو منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی ڈیل کو روکنے کیلئے ڈرگ […]

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

کراچی (یس ڈیسک) سینئر اداکار ندیم بیگ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اچھی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں نے عوام کی توقعات کے مطابق فلمیں بنا کر اسے پورا کر دیا اور عوام […]

فینٹسی فلم سینڈریلا کی نئی جھلک سامنے آ گئی

فینٹسی فلم سینڈریلا کی نئی جھلک سامنے آ گئی

کراچی (یس ڈیسک) بچوں ،بڑوں سب کی پسندیدہ سینڈریلا آ رہی ہے ایک بار پھر اپنا جادہ جگانے۔فینٹسی فلم سینڈریلا کی نئی جھلک سامنے آ گئی ہے۔ پریوں کی مشہور کہانی سینڈریلا کہانی ہے Ella کی۔جس کی سوتیلی ماں اس پر کرتی ہے انتہائی ظلم و ستم، لیکن ایک روز اس کی مدد کو آتی […]

کنگنا کو فلم کوئین کی کامیابی بھاری پڑ گئی

کنگنا کو فلم کوئین کی کامیابی بھاری پڑ گئی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے گزشتہ برس اپنی فلم کوئین کے ذریعے ہر ایک کو دیوانہ بنالیا اور باکس آفس پر اپنی اداکاری سے چھاگئیں لیکن اب ہیروز ان کے ساتھ کام کرنے سے گھبرانے لگے ہیں۔ بالی ووڈ کی کوئین نے رواں برس کئی ایوارڈز اپنے نام کیے اور سب […]