counter easy hit

film

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’میری کوم‘‘ پر ملنے والا ایوارڈ اپنے والد کے نام کر دیا

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’میری کوم‘‘ پر ملنے والا ایوارڈ اپنے والد کے نام کر دیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اسٹار گیلڈ ایوارڈز 2015 میں فلم ’’میری کوم‘‘ میں شاندار پرفارمنس پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پرینکا کا کہنا ہے کہ وہ اپنا ایوارڈ اپنے والد آنجہانی اشوک چوپڑا کے نام کرتی ہیں۔ ان کا مزید کہناتھا کہ یہ […]

نئی ڈراما فلم اسٹل ایلس کا شاندر پریمئر منعقد کیا گیا

نئی ڈراما فلم اسٹل ایلس کا شاندر پریمئر منعقد کیا گیا

ہالی ووڈ (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی ڈراما فلم اسٹِل ایلس کا امریکا میں شاندر پرئمیر منعقد کیا گیا نیویارک میں ہونے والے خصوصی پریمیئر میں فلم کی مکمل اسٹار کاسٹ کے علاوہ ہالی وڈ کے متعدد اسٹارز نے بھیِ شرکت کی۔ فلم کو گزشتہ سال ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پیش کیا […]

روینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں

روینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فشن کی دنیا پر بننے والی نئی فلم ’’شب ‘‘میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن فلم ’’شب ‘‘ میں اسٹائلش گلیمرس رول میں پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوںگی۔ اداکارہ ان دنوں اس فلم […]

نئی ہالی وڈ فلم کنگز مین، دی سیکرٹ سروس کا ٹریلر جا ری

نئی ہالی وڈ فلم کنگز مین، دی سیکرٹ سروس کا ٹریلر جا ری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) جاسوسی فلموں کے شوقین افراد کے لیے ہے خوشخبری ! ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم کنگز مین، دی سیکرٹ سروس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ،جاسوسی کامک بک دی سیکرٹ سروس پر مبنی اس فلم کی کہانی ایک تجربہ کار خفیہ ایجنٹ کی ہے جو ایک نوجوان جاسوس […]

واشنگٹن:ہالی وڈ کی نئی فلم امریکن اسنائپر کا خصوصی پریمئر

واشنگٹن:ہالی وڈ کی نئی فلم امریکن اسنائپر کا خصوصی پریمئر

واشنگٹن (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی فلم امریکن اسنائپر کا واشنگٹن میں خصوصی پریمئر منعقد کیا گیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں نعقدہ پریمئرمیں ہالی ووڈ کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔ فلم کی کہانی امریکی نیوی سیل کے شارپ شوٹرکرس کائل کی سوانح عمری پر مبنی ہے ۔فلم کے ہدایت کار کلنٹ ایسٹ وڈ […]

فلم سائن کرنے سے پہلے اسکرپٹ اور اپنا کردار جاننے کو ترجیح دیتی ہوں: سوناکشی

فلم سائن کرنے سے پہلے اسکرپٹ اور اپنا کردار جاننے کو ترجیح دیتی ہوں: سوناکشی

لاہور (یس ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فیشن کی دنیا میں کام کرتے ہوئے نام بنانا چاہتی تھی لیکن ایکٹنگ کے شعبے نے ایسی بے مثل شہرت دے ڈالی، جس کے بارے میں کبھی سوچا نہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ہر طرح کی فلمیں بنائی […]

خاتون کے مرکزی کردار والی فلم گنگا جل 2 کیلیے پریانکا کا نام سامنے آگیا

خاتون کے مرکزی کردار والی فلم گنگا جل 2 کیلیے پریانکا کا نام سامنے آگیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ڈاریکٹر پرکاش جھا 2003 کی ہٹ فلم گنگا جل 2 کے سیکوئل پر کام کر رہے ہیں اور اس عورت کے مرکزی کردار والی فلم کی مرکزی کاسٹ کے لیے پریانکا چوپڑا کا نام لیا جا رہا ہے۔ فلم کے سیکوئل ،،گنگا جل 2 ،، ایک حقیقی زندگی کی […]

فلم انڈسٹری نہیں، غیرمعیاری فلمیں چھوڑی ہیں : ثناء

فلم انڈسٹری نہیں، غیرمعیاری فلمیں چھوڑی ہیں : ثناء

لاہور (یس ڈیسک) معروف فلمسٹار ثنا نے کہا کہ فلم انڈسٹری نہیں چھوڑی، غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے۔ غیرمعیاری فلموں میں کام کرنے سے بہتر ہے کہ فلم نہ کی جائے۔ میں نے ہمیشہ کوالٹی کو کوانٹٹی پر ترجیح دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میری فلموں کی کامیابی کا تناسب زیادہ ہے۔ […]

سائنس فکشن فلم ” چھیپی ” کا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلم ” چھیپی ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) 2015 میں ریلیز ہونے والی سائنس فکشن فلم ” چھیپی ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر نے فلمی شائقین کو سحر میں جکڑ لیا ہے۔ فلم رواں سال 6 مارچ کو سینم اگھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

اکشے کمار کی ایکشن ڈرامہ فلم بے بی کے گانے کی ویڈیو جاری

اکشے کمار کی ایکشن ڈرامہ فلم بے بی کے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی (یس ڈیسک) اکشے کمار کی ایکشن ڈرامہ فلم”بے بی”کے پہلے گانے”میں تجھ سے پیار نہیں کرتا”کی ویڈیو اور نئے ڈائیلاگ پروموز جاری کردئیے گئے ہیں۔بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار ایک بار پھر ایکشن میں۔اکشے کمار کی ایکشن ڈرامہ فلم بے بی کے ٹریلر کے بعد فلم کے پہلے گانے اورنئے ڈائیلاگ پروموز جاری کردیے […]

کیون کاسٹنر کی ڈرامہ فلم بلیک آر وائٹ کا نیاٹریلر جاری

کیون کاسٹنر کی ڈرامہ فلم بلیک آر وائٹ کا نیاٹریلر جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی وڈ اداکار کیون کاسٹنر کی ڈرامہ فلم بلیک آر وائٹ کا نیاٹریلر جاری۔ ہالی وڈ کے صفِ اول کے اداکار کیون کاسٹنر کی ڈرامے سے بھرپورفلم” بلیک آر وائٹ” کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ ہدایتکارو رائٹر مائیک بِنڈر کی اس فلم کی کہانی اایسے رشتوں کے گِرد گھوم رہی […]

ہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) امریکی نوجوانوں کی ٹیم عالمی ہیکرز کا نیٹ ورک توڑنے نکل پڑی۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا جاری ہونے والا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ فلم 15 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – […]

فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر آؤں گی، کرینہ کپور

فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر آؤں گی، کرینہ کپور

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ میں شاہد کپور کے ساتھ رومانس کرتی نظر نہیں آئیں گی۔ قبل ازیں جب یہ اعلان کیا گیا تھا کہ کرینہ کپور خان کو اپنے سابق بوائے فرینڈ شاہد کپور کے مقابل کاسٹ میں سائن کر لیا […]

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

لاہور (یس ڈیسک) فواد خان اور علی ظفر کی انڈین فلمی صنعت میں کامیابیوں اور مائرہ خان کا شاہ رخ خان کے مدمقابل بالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونے کے بعد ایک اور ٹی وی اسٹار فیضان خواجہ بھی پڑوسی ملک میں فلمی اداکار بننے جا رہے ہیں۔ ماضی کی اداکارہ زینت امان کے بیٹے […]

رنبیر کپور فلم دوسرا آدمی کے ری میک میں اپنے والد والا کردار کریں گے

رنبیر کپور فلم دوسرا آدمی کے ری میک میں اپنے والد والا کردار کریں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ستر کی دہائی میں بننے والی فلم دوسرا آدمی کے ری میک میں اپنے والد کا کردار نبھائیں گے۔ فلمساز کرن جوہر انیس سو ستتر میں بننے والی فلم دوسرا آدمی کا ری میک بنا رہے ہیں جس میں رشی کپور کے ساتھ راکھی نے مرکزی کردار […]

ایڈونچر سے بھرپور فلم “بلیک سی” کا نیا کلپ جاری

ایڈونچر سے بھرپور فلم “بلیک سی” کا نیا کلپ جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ایڈونچر سے بھرپور تھرلر فلم “بلیک سی”کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا۔ ایکشن فلموں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ایڈونچر سے بھرپور تھرلر فلم بلیک سی کا نیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار کیون مک ڈونلڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم […]

عدالت نے فلم پی کے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کر دی

عدالت نے فلم پی کے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کر دی

نئی دہلی (یس ڈیسک) انڈین میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے عامر خان کی فلم پی کے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالتی بینچ کا کہنا تھا کہ فلم میں ہندو مذہب کے خلاف نازیبا کچھ نہیں دکھایا گیا۔ عدلت نے کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے کہا […]

بالی ووڈ : فرحان اختر اور فرح خان آج سالگرہ منائیں گے

بالی ووڈ : فرحان اختر اور فرح خان آج سالگرہ منائیں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز و ہدایتکار اور اداکار فرحان اختر اور فرح خان آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔ 9جنوری کا دن یقیناًبالی وڈ کے لیے ایک معنی خیز اور اہم دن ہوگا جب فلم نگری کے دو کامیاب ترین افراد فرح خان اور فرحان اخترایک ہی دن اپنی سالگرہ پر ایک دوسرے کو […]

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان !

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان !

تحریر : اختر سردار چودھری ایکشن فلموں کے سلطان کا اصل نام سلطان محمد تھا اور وہ سلطان راہی کے نام سے مشہور ہوئے۔1938 کو ہندوستان کے شہر سہارن پور( اتر پردیس ) میں پیدا ہوئے ۔پاکستان ہجرت کر کے آئے پہلے کراچی پھر راوالپنڈی میں رہے ۔پھر لاہور شفٹ ہوگئے ۔سلطان راہی کا تعلق […]

فلم اینٹ مین کا پہلا ٹریلر، دا لزارس افیکٹ کی جھلکیاں جاری

فلم اینٹ مین کا پہلا ٹریلر، دا لزارس افیکٹ کی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ذہین سائنسدان کے غیر معمولی کارنامے لیے نئی سائنس فکشن فلم’’اینٹ مین Ant Manکا پہلا ٹریلر جاری ہوگیا۔ فلم 17 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ سنسنی اور خوف زدہ کردینے والی فلمیں پسند ہے تو خوش ہوجائیں، کیونکہ ہالی وڈ کی نئ ڈراما ہارر فلم دی لزارس ایفیکٹ The Lazarus Effect کی […]

رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم “ایکسیڈینٹل لو”کا پہلا ٹریلر جاری

رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم “ایکسیڈینٹل لو”کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) رومانس اور کامیڈی کے دیوانوں کیلئے مزاح سے بھرپور فلم ایکسیڈینٹل لو کا پہلاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈیوڈ او رسل کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی ایک ویٹریس کے گرد گھومتی ہے جو ایک نوجوان سینیٹر کی محبت میں گرفتار […]

مایوسی کی بات نہیں، فلم انڈسٹری کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے : سعود

مایوسی کی بات نہیں، فلم انڈسٹری کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے : سعود

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار سعود نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے حالات اب بہتر ہو رہے ہیں۔ سال 2014ء کے حالات سال 2013ء کی نسبت فلم انڈسٹری کے حوالے سے کچھ بہتر رہے ہیں کیونکہ سال 2013ء میں صرف دس فلمیں ریلیز ہوئیں اس کے مقابلے میں سال 2014ء میں 21 فلمیں ریلیز […]

فلم ان دی ہارٹ آف دی سی کا نیا ٹریلر جاری

فلم ان دی ہارٹ آف دی سی کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) سچے واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ڈرامہ فلم ان دی ہارٹ آف دی سی ( In The Heart Of The Sea) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ران ہاورڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مچھلیوں کے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ایسکس نامی ایک […]

قہقہوں سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم پینٹس کا ٹریلر ریلیز

قہقہوں سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم پینٹس کا ٹریلر ریلیز

نیو یارک (یس ڈیسک) فلم پینٹس کی کہانی چارلس شلز کی کامک بک سے ماخوذ ہے۔ بارہ سے زائد کرداروں سے سجی اس فلم میں چارلی براؤن کا کردار سب سے اہم ہے۔ جو بار بار کی ناکامیوں کے باوجود اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے سفر پر نکل پڑتا ہے۔ ایک سو ملین ڈالر […]