بالی ووڈ : فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب 31 جنوری کو ممبئی میں ہو گی
![بالی ووڈ : فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب 31 جنوری کو ممبئی میں ہو گی بالی ووڈ : فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب 31 جنوری کو ممبئی میں ہو گی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FBollywood-Filmfare-Awards.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ’’فلم فئیر ایوارڈز ‘‘ کی تقریب اکتیس جنوری کو ممبئی میں ہو گی، بہترین فلم ، اداکار اور ہدایتکار تینوں کیٹیگریز میں ’’پی کے ‘‘ کو نامزد کیا گیا ہے ، ساٹھ ویں ’’فلم فئیر ایوارڈز ‘‘ میں بہترین فلموں کی نامزدگیوں میں ٹواسٹیٹس ، حیدر ، میری کام […]