counter easy hit

filmmakers

اب فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں، صنم چوہدری

اب فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں، صنم چوہدری

لاہور: اداکارہ و ماڈل صنم چوہدری نے کہا کہ فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں جس کیلیے نوجوان فلم میکرز میوزیکل ، کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کو ترجیح دے رہے ہیں جوکہ خوش آئند عمل ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے صنم چوہدری نے کہا کہ ٹی وی کی طرح فلم میں بھی جاندار […]

فلمساز حسد کے بجائے محنت پر توجہ دیں: ہمایوں سعید

فلمساز حسد کے بجائے محنت پر توجہ دیں: ہمایوں سعید

کراچی: جوانی پھر نہیں آنی 2 کو بھی عید الاضحی کے دن مکمل کر کے ریلیز کرنے کا ارادہ ہے: اداکار و فلمساز کی گفتگو اداکار، فلمساز و ماڈل ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بیرون ملک ہمارے ڈراموں اور فلموں کی ڈیمانڈ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی کے مقابلے میں اب […]

ایرانی فلمسازوں کی پاکستانی سینماانڈسٹری میں دلچسپی

ایرانی فلمسازوں کی پاکستانی سینماانڈسٹری میں دلچسپی

پاکستان اور ایران ثقافتی ،مذہبی حوالے سے ایک د وسرے سے قریب ہیں، رضا باقری کراچی;  پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش نہ ہونے پر ایرانی فلمسازوں کی پاکستانی سینماانڈسٹری میں دلچسپی بڑھ گئی ، ایرانی فلمیں پاکستان تک پہنچانے کیلئے ملکی فلم تقسیم کاروں کی ایرانی ثقافتی اداروں سے ملاقاتوں کا آغاز ہوگیا ۔ […]

نوجوان فلم میکرز ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے کامیاب فلمیں بنا رہے ہیں، میرا

نوجوان فلم میکرز ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے کامیاب فلمیں بنا رہے ہیں، میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ حاسد ہوتے ہیں اورمجھے بدنام کرنے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ میں کسی ٹی وی پروگرام میں کام کروں یا فلم میں دکھائی دوں۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ مخالفین ٹی وی چینلزکے پروگراموں میں بیٹھ کرمیرا تذکرہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ نہ […]

خواتین ,,خوفزدہ , فواد خان,ممبئی,کامیابی ,فلمساز ,

خواتین ,,خوفزدہ , فواد خان,ممبئی,کامیابی ,فلمساز ,

ممبئی : اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے پاکستانی ڈراموں کے بعد بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والے فواد خان کہتے ہیں کہ وہ خواتین سے بہت خوفزدہ رہتے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد خان کا کہنا تھا کہ خواتین کے معاملے میں وہ یمیشہ بہت خوفزدہ رہتے […]

بھارت ہی نہیں دنیا بھر کے ساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

بھارت ہی نہیں دنیا بھر کے ساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

لاہور: صرف بھارت ہی نہیں دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی یا جوائنٹ وینچر ہونا چاہیے۔ میرے لیے سب سے اہم کہانی اور کردار ہے وہ چاہے فلم، تھیٹر یا ٹی وی ہو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پاکستان میں ہرطرح کی فلمیں بننے لگی ہیں اور انھیں پسند بھی کیا […]

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

ممبئی : سپر سٹار سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ قریب آتے ہی بالی وڈ میں فلمساز پریشان ہوگئے ، سلمان خان کو سزا ہوتے ہی بھارتی فلم نگری کے سرمایہ کاروں کے 2 کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔ سلمان خان کی ان دنوں 4 بڑٰی فلموں کی شوٹنگ جاری ہے جن میں […]

عمائمہ ملک کو بالی ووڈ کے تین فلمساز اداروں نے اسکرپٹ بھجوا دیئے

عمائمہ ملک کو بالی ووڈ کے تین فلمساز اداروں نے اسکرپٹ بھجوا دیئے

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک کی بہترین اداکاری سے متاثرہونے والے متعدد فلمسازاداروں نے انھیں اپنی فلموں میں سائن کرنے کی پیشکش کر دی۔ بالی ووڈ کے تین اداروں کی جانب سے عمائمہ ملک کو پاکستان میں اپنے قریبی ذرائع سے اسکرپٹ اورکردار کے بارے آگاہ کر […]