counter easy hit

Final

بھارتی میڈیا باز نہ آیا، ابھی نندن والی ذلت آمیز شکست کا غم غلط کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار ظفر ہلالی کی جعلی ویڈیو وائرل کردی

بھارتی میڈیا باز نہ آیا، ابھی نندن والی ذلت آمیز شکست کا غم غلط کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار ظفر ہلالی کی جعلی ویڈیو وائرل کردی

اسلام آباد (ایس ایم حسنین) بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر صحافتی اصولوں اور قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بالاکوٹ حملے کے بارے میں سابق پاکستانی سفارتکار کی ویڈیو میں بدنیتی کے ساتھ ترامیم کر کے نشر کرنا شروع کردیا۔ بھارتی را کی اس سازش میں ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے بڑے نام بھی حصہ […]

بریکنگ نیوز: ۔ کرکٹ بورڈ نے پاکستان سُپر لیگ منسوخ کر دی، شائقین کرکٹ کو زبردست دھچکا ۔۔

بریکنگ نیوز: ۔ کرکٹ بورڈ نے پاکستان سُپر لیگ منسوخ کر دی، شائقین کرکٹ کو زبردست دھچکا ۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو منسوخ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ […]

چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی

چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا آغاز مارگلہ گرین گالف کورس پر کمانڈر نارتھ نیول حامد حسین ٹی آف کر کے کیا مقابلوں میں ملک بھر سے دوسو سے زائد گالفرز حصہ لے رہے ہیں جن میں ایمچور ۔سینئرز۔جونیئرز ۔میڈیا اور لیڈیز کی کیٹیگریز شامل ہیں پہلے روز چیف آف […]

وفاق اور پنجاب میں بڑی تبدیلیاں فائنل۔۔۔ بڑے بڑے ناموں کی چھٹی کی منظوری دے دی گئی

وفاق اور پنجاب میں بڑی تبدیلیاں فائنل۔۔۔ بڑے بڑے ناموں کی چھٹی کی منظوری دے دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) تمام تر اعلیٰ حکومتی ذمہ داران کے بیانات کے باوجود پنجاب میں اہم ترین سطح پر تبادلوں کے حوالے سے معاملات ختم نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں اہم ترین شخصیت سمیت کئی اہم ترین افراد کو بچانے کے لیے اعلیٰ ترین حکومتی ذمہ داران بیانات بھی جا کر رہے ہیں اور […]

ورلڈکپ فائنل کا حقیقی حق دار کون ہے ؟ نیوزی لینڈ کے کوچ بھی میدان میں آ گئے، دل کی بات کہہ ڈالی

ورلڈکپ فائنل کا حقیقی حق دار کون ہے ؟ نیوزی لینڈ کے کوچ بھی میدان میں آ گئے، دل کی بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گیری سٹیڈ نے کہا ہے کہ جب کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں میں پچاس اوورز کے میچ کے ٹائی ہونے کے بعد سپر اوورز میں بھی سکور برابر ہوگیا تھا تو بہتر آپریشن یہ تھا کہ دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور […]

ورلڈ کپ فائنل: امیتابھ بچن نے آئی سی سی قانون کا مذاق اڑا تے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا ؟

ورلڈ کپ فائنل: امیتابھ بچن نے آئی سی سی قانون کا مذاق اڑا تے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا ؟

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ فائنل میں مقابلہ ٹائی ہونے کے باوجود انگلینڈ کی ٹیم کو باؤنڈریز کی بنیاد پر چیمپیئن قرار دینے کے قانون پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کو شدید تنقید کا سامنا ہے لیکن عظیم بالی وڈ فنکار فنکار امیتابھ بچن نے تنقید میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انگلینڈ […]

ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کی جیت پر بڑا سوال اٹھ گیا ، نامور انٹرنیشنل امپائر نے ایسا نکتہ اٹھا دیا کہ پوری دنیا سوچ میں پڑ گئی

ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کی جیت پر بڑا سوال اٹھ گیا ، نامور انٹرنیشنل امپائر نے ایسا نکتہ اٹھا دیا کہ پوری دنیا سوچ میں پڑ گئی

لندن (ویب ڈیسک)سابق بین الاقوامی امپائر سائمن ٹفل نے نیوزی لینڈ او ر انگلینڈ کے مابین ورلڈ کپ فائنل کے دوران ہونے والی سنگین غلطی کے تحت انگلینڈ کو ملنے والے اضافی رنز پر انگلی اٹھا دی ہے۔ سائمن ٹفل کا کہنا ہے کہ جبکہ انگلینڈ کو تین گیندوں پر نو رنز درکار تھے۔ اور […]

حتمی فیصلہ :امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کیلئے تیار ،

حتمی فیصلہ :امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کیلئے تیار ،

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور خطے میں استحکام کے حوالے سے پاکستان کا نہایت اہم کردار ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ اس ضمن میں پیشرفت ہوئی بھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی جانب سے مزید عملی اقدامات […]

افغان صدراشرف غنی پاکستان پہنچ گئے، اہم ترین سرکاری دورے میں کیا بڑے اورحتمی فیصلے ہونے والے ہیں ؟

افغان صدراشرف غنی پاکستان پہنچ گئے، اہم ترین سرکاری دورے میں کیا بڑے اورحتمی فیصلے ہونے والے ہیں ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی پاکستان کے دو روزہ دورہ پر آج اسلام آباد پہنچ گئے۔افغان صدر اشرف غنی کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے استقبال کیا۔افغان صدر کے ہمراہ افغان سفیر عاطف مشعال اور دفترخارجہ کے اعلیٰ افسران بھی موجود ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صدراشرف غنی وزیراعظم […]

حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث افراد کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث افراد کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے پانامہ لیکس میں ملوث پاکستانیوں کے خلاف عید الفطر کے فوری بعد منظم اور جامع کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف بی آر نے ابتدائی طور پر ہوم ورک شروع کردیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر کے اعزازی چیئرمین شبر […]

پاکستان مسلم لیگ ق سربراہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو آخری الٹی میٹم دے دیا

پاکستان مسلم لیگ ق سربراہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو آخری الٹی میٹم دے دیا

لاہور: حکومت اور اسکی اتحادی جماعت ق لیگ کے درمیان اختلافات کی خبریں آتی رہتی ہیں اور اب ایک نجی ٹوی وی چینل نے دعوٰی کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو آخری الٹی میٹم دے دیا ہے، […]

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ شروع

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ شروع

ممبئی: بی جے پی نے 2014 کے انتخابات میں مودی کی مقبولیت کی لہر میں اتر پردیش اور شمالی انڈیا کی چند سیٹوں کو چھوڑ کر باقی سبھی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے پانچویں دور کی پولنگ شروع ہوچکی ہے۔ اس مرحلے میں سات ریاستوں کی 51 نشستوں کے لیے […]

لاہور کا دورہ پھر قیامت خیز اور فیصلہ کن بن گیا

لاہور کا دورہ پھر قیامت خیز اور فیصلہ کن بن گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کیا جس میں فواد چوہدری،غلام سرور اور وزیر خزانہ اسد عمر کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے تاہم اسد عمر نے کوئی اور وزارت لینے سے انکار کر دیا اور کابینہ سے مستعفیٰ ہوگئے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

فیس بک نے حتمی اعلان کردیا

فیس بک نے حتمی اعلان کردیا

فیس بک کی جانب سے نئے قواعد و ضوابط تیار کئے گئے ہیں جنہیں کمیونٹی سٹینڈرڈز کا نام دیا گیا ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اس موضوع پر لکھے گئے بلاگ میں بتایا ہے کہ کمیونٹی سٹینڈرڈز کی خلاف ورزی کرنے والے صارف کو وارننگ دی جائے گی لیکن اس کے باوجود […]

وزیراعظم عمران خان نے حتمی فیصلہ سنا دیا

وزیراعظم عمران خان نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان عثمان بزدار کو تھپکی دے دی۔ وزریراعظم عمران خان کہتے ہیں ثابت کریں گے کہ عثمان بزدار سے بہتر پنجاب میں کوئی وزیراعلیٰ نہیں آیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ن لیگ کے جانے کے بعدپنجاب میں 1100 ارب […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان پر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان پر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس ختم ہو گیا ہے جس دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تجویز پر تفصیلی بحث کی گئی۔ اجلاس میں وزرائے نے […]

چودھری نثار کے ساتھ 20 ایم پی ایز ہیں، لیکن محلاتی سازشوں پر حتمی رائے نہیں دی جاسکتی، ہارون الرشید

چودھری نثار کے ساتھ 20 ایم پی ایز ہیں، لیکن محلاتی سازشوں پر حتمی رائے نہیں دی جاسکتی، ہارون الرشید

لاہور: سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ چودھری نثار کے بارے افواہیں نہیں سنجیدہ سوچ بچار ہو رہی ہے، چودھری نثار کے ساتھ 20 ایم پی ایز ہیں،لیکن محلاتی سازشوں پر حتمی رائے نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چودھری نثار بارے […]

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا حتمی اعلان

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا حتمی اعلان

لاہور: عالمی کپ کے لیے انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جہاں قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لیے 23 اپریل کو روانہ ہو گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ سے قبل 13 سے 22 اپریل تک قومی ٹیم کی تیاریوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 13 […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات کے نتائج مکمل۔آزاد پینل کے شکیل قرار صدر منتخب۔۔۔افضل بٹ گروپ کے حمایت یافتہ 23امیدواروں کی جیت ۔صحافیوں کے حقوق کی ضمانت قرار 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات کے نتائج مکمل۔آزاد پینل کے شکیل قرار صدر منتخب۔۔۔افضل بٹ گروپ کے حمایت یافتہ 23امیدواروں کی جیت ۔صحافیوں کے حقوق کی ضمانت قرار 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات کے نتائج مکمل۔آزاد پینل کے شکیل قرار صدر منتخب۔۔۔افضل بٹ گروپ کے حمایت یافتہ 23امیدواروں کی جیت ۔صحافیوں کے حقوق کی ضمانت قرار اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے تمام انتخابی نتائج مکمل ھوگئے الیکشن نیشنل پریس کلب 2019ء کی گورننگ باڈی […]

نیشنل پریس کلب الیکشن 2019، کامیاب ہونے والے اہم عہدیداروں کی لسٹ آویزاں

نیشنل پریس کلب الیکشن 2019، کامیاب ہونے والے اہم عہدیداروں کی لسٹ آویزاں

اسلام آباد(یس اردو رپورٹ) نیشنل پریس کلب الیکشن 2019، کامیاب ہونے والے اہم عہدیداروں کی لسٹ آویزاں کر دی گئی۔ صدر کےلئے شکیل قرار بھاری ووٹوں کے کامیاب قرار پائے۔ جبکہ جنرل سیکر ٹری ۔انور رضا  نائب صدور ۔راجہ خلیل احمد ،احمد نواز ،شاہ محمد ،سعدیہ کمال سیکر ٹری فنانس ۔صغیر احمد چوہدری جوائنٹ سیکر ٹریز: سید شیراز گردیزی […]

آر اینڈ ایس کے زیر اہتمام ٹیلی کام ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 2018 کے فائنل میں پی ٹی اےنےچمپئین کا اعزاز حاصل کرلیا

آر اینڈ ایس کے زیر اہتمام ٹیلی کام ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 2018 کے فائنل میں پی ٹی اےنےچمپئین کا اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی(خبرنگار)آر اینڈ ایس کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والےٹیلی کام کرکٹ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ 2018 کے فائنل میچ میں پی ٹی اے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زونگ کو 3وکٹ سے شکست دیدی, اور چمپئین کا اعزاز حاصل کرلیا. مہمان خصوصی چئرمین پی ٹی اے محمد نوید صاحب , چئرمین […]

میگا منی لانڈرنگ کیس : جے آئی ٹی کا حتمی نتیجہ آگیا۔۔۔ آصف زرداری جیل کی ہوا کھائیں گے یا نہیں ؟ جانیے

میگا منی لانڈرنگ کیس : جے آئی ٹی کا حتمی نتیجہ آگیا۔۔۔ آصف زرداری جیل کی ہوا کھائیں گے یا نہیں ؟ جانیے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری جیل کی ہوا کھائیں گے یا نہیں؟ جلد ہی پتہ چل جائے گا،، میگا منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی۔جس کے بعد جے آئی ٹی کے اراکین درجنوں ڈبوں میں موجود دستاویزی شواہد اوررپورٹس کے ہمراہ کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوگئے،، […]

شہباز شریف کی رہائی ناممکن ۔۔۔ نیب نے بالآخر حتمی کارروائی کا اعلان کر دیا

شہباز شریف کی رہائی ناممکن ۔۔۔ نیب نے بالآخر حتمی کارروائی کا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہباز شریف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے والا ہے ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سےشہبازشریف کےخلاف ریفرنس تیار کر لیا گیا۔ شہبازشریف سمیت 4افرادکےخلاف ریفرنس24 نومبرکوفائل کئے جانے کاامکان ہے۔ نیب لاہورکی ٹیم نےریفرنس سےمتعلق چیئرمین نیب کوبریفنگ دیدی۔ نیب کی جانب سے الزام […]

1 2 3 7