counter easy hit

Final

یورپی یونین کے چیف الیکشن مبصر برائے انتخابات 2018 مسٹر مائیکل گالر کی وزارتِ خارجہ آمد، الیکشن 2018 کی حتمی رپورٹ وزیر خارجہ کو پیش

یورپی یونین کے چیف الیکشن مبصر برائے انتخابات 2018 مسٹر مائیکل گالر کی وزارتِ خارجہ آمد، الیکشن 2018 کی حتمی رپورٹ وزیر خارجہ کو پیش

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے چیف الیکشن مبصر برائے انتخابات 2018 مسٹر مائیکل گالر کی وزارتِ خارجہ آمد ہوئی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مائیکل گالر کا خیر مقدم کیا۔ دوران ملاقات 2018 کے انتخابات کے کامیاب انعقاد اور اس کے نتیجے تیسری مرتبہ جمہوری حکومت کو اقتدار کی پر […]

قصور کی بے قصور معصوم زینب کے قاتل عمران کو کب ، کہاں اور کیسے پھانسی دی جائے گی ، حتمی اعلان ہوگیا

قصور کی بے قصور معصوم زینب کے قاتل عمران کو کب ، کہاں اور کیسے پھانسی دی جائے گی ، حتمی اعلان ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک)قصور کی معصوم زینب کو درندگی کا نشانہ بنانے والے سفاک قاتل عمران کے انجام کا وقت آن پہنچا ہے۔ عدالت نے مجرم کو سزائے موت دینے کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت نے متعلقہ اداروں کو فوری مطلوبہ انتظامات کرنے کا حکم بھی صادر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت […]

بریکنگ نیوز: مہمند ڈیم کی تعیر کب شروع کی جانے والی ہے؟ حکومت نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

بریکنگ نیوز: مہمند ڈیم کی تعیر کب شروع کی جانے والی ہے؟ حکومت نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مہمند ڈیم پر اپریل 2019 میں کام شروع کر دیا جائے گا ، جبکہ ڈیم 6سال میں مکمل ہوگا اور 12لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کے صلاحیت اس میں ہوگی ، ابتدائی تخمینہ کے مطابق اس ڈیم پر 17 ارب ڈالر کی […]

این اے 243: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

این اے 243: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

کراچی (ویب ڈیسک) این اے 243 کا ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے انتخاب میں حصہ لینے والوں کی حتمی فہرست جاری ہے ، این اے243 کی نشست عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 243 کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات […]

ایشیاء کپ : اگر بھارت سے شکست ہو گئی تو کیا پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا ؟ جانیے

ایشیاء کپ : اگر بھارت سے شکست ہو گئی تو کیا پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا ؟ جانیے

دبئی (ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، فاتح ٹیم فائنل میں جگہ بنالے گی لیکن ہارنے والی ٹیم کی پوزیشن کیا ہوگی؟ کیا وہ بھی فائنل تک رسائی حاصل کرسکے گی؟بھارت نے راؤنڈ مرحلے میں پاکستان کو یکطرفہ ، مقابلے کے […]

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن آف پاکستان 9اگست تک انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزادامیدواروں کو نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے 3دن کے اندر اندر سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیارکرناہوگی ۔ مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان بدھ تک کردیاجائیگا ٗ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے 2018کے […]

وزیر اعلٰی پنجاب کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل

وزیر اعلٰی پنجاب کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل

لاہور: تحریک انصاف نے پنجاب کی وزارت اعلی کے لیئے پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے پوری قیادت کو بھی قائل کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ان کا اعلان پارٹی چیئرمین آئندہ دو روز […]

انتہا ہو گئی انتظار کی۔۔۔۔این اے 131 کے حتمی نتائج کا انتظار کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کیا کرتے رہے ؟ ناقابل یقین خبر

انتہا ہو گئی انتظار کی۔۔۔۔این اے 131 کے حتمی نتائج کا انتظار کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کیا کرتے رہے ؟ ناقابل یقین خبر

لاہور; گذشتہ شام الیکشن 2018ء میں پولنگ کا عمل اپنے اختتام کو پہنچ چکا تھا۔پورے ملک میں پراما نتخابات کا انعقاد ممکن بنایا گیا۔جس کے لیے پاکستان کے سیکیورٹی ادارے تعریف کے مستحق ہیں۔ملک بھر سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اکثر حلقوں میں بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز کے […]

سواں گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے انتظامی کمیٹی کے انتخابات 2018 کی حتمی فہرست آویزان کردی گئی

سواں گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے انتظامی کمیٹی کے انتخابات 2018 کی حتمی فہرست آویزان کردی گئی

سواں گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے انتظامی کمیٹی کے انتخابات 2018 کی حتمی فہرست آویزان کردی گئی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابقہ صدر انصر گوندل کا کاغذات نامزدگی مسترد سواں محاٖفظ پینل صدر کے امیدواراں انصر گوندل، جنرل سیکرٹری رمضان لغاری اور خزانچی چوہدری ارشد محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ،،، الیکشن کمیٹی […]

فٹبال ورلڈ کپ: فرانس، بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

فٹبال ورلڈ کپ: فرانس، بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

فرانس نے کھیل کے 51 ویں منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی جو کہ اختتام تک برقرار رہی سینٹ پیٹرز برگ: فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جہاں سیمی فائنل […]

پی ٹی آئی کا قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان

پی ٹی آئی کا قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان

پی ٹی آئی کا قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان اسلام آباد: (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 272 میں سے 229 نشستوں پر امیدواروں کو نامزد کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے 238، خیبر پختونخوا کے 99 میں سے 90، سندھ کے 79 اور بلوچستان کے 36 صوبائی حلقوں […]

چودھری نثار کے مقابلے میں ن لیگ کے امیدواروں فائنل

چودھری نثار کے مقابلے میں ن لیگ کے امیدواروں فائنل

لاہور:کل کے حلیف آج کے حریف، چودھری نثار کے مقابلے میں لیگی امیدوار فائنل، انجینئر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیرداخلہ کی بوکھلاہٹ بہت کچھ ظاہر کر رہی ہے۔ ن لیگ نے چودھری نثار کے مقابلے میں امیدوار اتار دیے، انجینئر قمر الاسلام […]

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

لاہور: عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ کراچی جمخانہ میں منعقدہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں وہ عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کر رہے تھے، انہوں نے نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا اور میچ ادھورا چھوڑ کر لاہور کی فلائٹ کے لیے ایئر پورٹ روانہ […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرادیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) این پی سی سٹاف کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہوجائے گا

عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہوجائے گا

لاہور: عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ چوہدری نثار کو آج ماڈل ٹاون پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا حتمی فیصلہ نواز شریف ماڈل ٹاون میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کریں گے۔ […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں اسلام آباد: ( اصغر علی مبارک سے ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 10 […]

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقتدار نگراں حکومت کے حوالے کرنے سے قبل چھٹی مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کرنے کی حتمی منظوری […]

دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے، وزیرداخلہ

دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو اپنے سیکیورٹی اداروں پر فخر ہے اور دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی فورس کے کانسٹیلبز کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کے دوران […]

الیکشن کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع

الیکشن کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ممکنہ طورپر 27 جولائی 2018 انتخابات کی تاریخ ہو سکتی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر مملکت الیکشن […]

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان سپر کبڈی لیگ کا سپر مقابلہ آج ہوگا، فائنل میں فیصل آباد شیر دل کا گجرات وارئیرز سے جوڑ پڑے گا، سیمی فائنل میں ساہیوال بلز اور، کشمیر جانباز کی ٹیمیں ناکام رہیں۔ پاکستان سپر کبڈی لیگ کا چیمپئن کون ہوگا اس کا فیصلہ لاہور میں آج ہوگا۔ فائنل میں فیصل آباد شیر دل […]

فرنچ کپ کے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین فاتح

فرنچ کپ کے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین فاتح

1فٹبال کے فرنچ کپ فائنل میں پیرس سینٹ جرمین نے روایتی حریف ہربیئرز کو ہرا دیا، اَن فِٹ نیمار کی فاتح ٹیم نے بیالیسویں بار ناقابل شکست رہنے کی تاریخ رقم کر دی۔ پیرس میں فٹبال کی مقامی کلبز پی ایس جی اور ہربیئرز کا بڑا مقابلہ ہوا۔ فرنچ کپ فائنل میں تین بار گیند […]

یورپیئن چیمپئنز لیگ،محمد صلاح نے لیور پول کوفائنل میں پہنچادیا

یورپیئن چیمپئنز لیگ،محمد صلاح نے لیور پول کوفائنل میں پہنچادیا

لیور پول: یورپیئن چیمپئنز لیگ کے اہم سیمی فائنل میں ہوم گراؤنڈ پر محمد صلاح نے روما کے خلاف بہترین کارکردگی دکھا کر ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا۔ یورپیئن چیمپئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں لیور پول اور اٹلی کے کلب روما کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، جہاں […]

کامن ویلتھ؛ پاکستانی کھلاڑی نےجیولن تھرو میں فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کامن ویلتھ؛ پاکستانی کھلاڑی نےجیولن تھرو میں فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

 لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راونڈ میں 80.47 کا تھرو پھینک کر نہ صرف فائنل راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ ارشد ندیم نے آج کھیلے جانے والے دو کوالیفائنگ راونڈز میں مجموعی طور پر دوسرا سب سے زیادہ لمبا تھرو […]