counter easy hit

finals

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گے, روبن پیٹرسن

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گے, روبن پیٹرسن

لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر روبن پیٹرسن کی پیشگوئی نے سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روبن پیٹرسن نے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ورلڈ کپ فائنل کے حوالے سے پیشگوئی کی۔ انہوں نے لکھا کہ میرے مطابق جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا […]

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

لاہور: عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ کراچی جمخانہ میں منعقدہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں وہ عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کر رہے تھے، انہوں نے نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا اور میچ ادھورا چھوڑ کر لاہور کی فلائٹ کے لیے ایئر پورٹ روانہ […]

ماریا شراپووا اور الیگزینڈر زاوئیر میڈرڈ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ماریا شراپووا اور الیگزینڈر زاوئیر میڈرڈ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس : میڈرڈ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل مرحلے میں کلے کورٹ پر کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ شائقین بھی پرجوش نظر آئے۔ روس کی ٹینس کوئین ماریا شراپووا نے شاندار کھیل پیش کیا۔ انہوں نے لیٹویا کی جلینا اوسٹا پنکوکو ایک کے مقابلے میں دو سیٹس سے ہرایا۔ مردوں میں الیگزینڈرزاویئرمیدان مارتے ہوئے سیمی فائنل […]

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

روم: اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر […]

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان

انگلینڈ (یس ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین سٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انگلش ٹیم میں بین سٹوکس کے علاوہ جوروٹ، ایلکس ہیلز، مارک وڈ اور معین علی کی بھی واپسی ہوئی ہے جب […]

فرانس آفیشل سپرکرکٹ لیگ کا فائنل اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا، طارق شہزاد رانجھا مین آف دی میچ قرار‎

فرانس آفیشل سپرکرکٹ لیگ کا فائنل اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا، طارق شہزاد رانجھا مین آف دی میچ قرار‎

پیرس (علی اشفاق) فرانس میں ہونے والی آفیشل کرکٹ کا سب سے بڑا راونڈ سپر لیگ کا فائنل اس سال اسکا کرکٹ کلب اور ناردرن کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا فائنل میچ میں بہترین کارگردگی دکھانے پر مین آف دی میچ […]

یو ایس اوپن، اینڈی مرے اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر

یو ایس اوپن، اینڈی مرے اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر

نیو یارک : سال کے آخری اور چوتھے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر پندرہ کھلاڑی جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے مرے کو سات چھ، چھ تین ، چھ سات اور سات چھ سے شکست دی۔ برطانوی نمبر ایک مرے نے دو سیٹس ہارنے کے بعد تیسرے سیٹ میں اینڈرسن کو ٹائی بریک […]

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

کراچی : کراچی میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال بھارت کے دفاعی چیمپئن پنکج ایڈوانی کے مدمقال ہوں گے۔ دوسرے سیمی فائنل میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف کا سامنا چین کے ین بنگ تاو سے ہو گا۔ مینز ایونٹ کا فائنل شام چار بجے شیڈول […]

ڈیوس کپ ٹائی، ایشیا اویشین فائنل کیلئے ترکی کا انتخاب

ڈیوس کپ ٹائی، ایشیا اویشین فائنل کیلئے ترکی کا انتخاب

استنبول : پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اویشین فائنل کے لئے ترکی کو نیوٹرل مقام کے لئے منتخب کر لیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اویشین فائنل اس سے پہلے پاکستان میں شیڈول تھا لیکن انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کرانے سے انکار کر دیا۔ یہ ٹائی چائنیز تائپے […]

اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی

اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی

لاہور : اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی، پاکستانی ہاکی ٹیم بدھ کو ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی، کامیابی کی صورت میں میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے امیدوں کے چراغ روشن رہیں گے۔ ناکامی پر شائقین کو ایک اور صدمہ اٹھانے کیلیے تیار […]

کوپا امریکا فٹ بال چلی پرو کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کوپا امریکا فٹ بال چلی پرو کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

سان تیاگو : وارگاس کے دلکش گول نے چلی کو کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں پہنچادیا،بیشتر وقت دس کھلاڑیوں سے کھیلنے والی ٹیم پیرو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سینتاگو میں ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میزبان چلی اور پیرو آمنے سامنے تھی۔کھیل کے 20ویں ہی […]

کچھ کرکٹ کے بارے میں

کچھ کرکٹ کے بارے میں

تحریر : ابنِ ریاض کرکٹ کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وجہ اس کی یہ کہ عالمی کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور ہماری قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں میزبان آسٹریلیا سے مد مقابل ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی میزبانی نبھاتے ہوئے ہمیں سیمی فائنل میں […]