اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئر مین منتخب کرلیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئر مین اسد عمر کو منتخب کرلیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کے دوران سید نوید قمر نے کمیٹی چیئرمین شپ کیلئے اسد عمر کو نامزد کر دیا،اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا چیئرمین منتخب […]