counter easy hit

Financial

سندھ کے فنانس ڈپارٹمنٹ نوکری 2019 مالیاتی تجزیہ کار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر خطوط کے لئے

سندھ کے فنانس ڈپارٹمنٹ نوکری 2019 مالیاتی تجزیہ کار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر خطوط کے لئے

Sindh Finance Department Jobs 2019 for Financial Analyst and Assistant Director Posts 17 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

حکومت نے مالی خسارے سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لیا ۔۔۔۔ اسد عمر اب کیا کھڑاک کرنے والے ہیں؟ تازہ ترین خبر

حکومت نے مالی خسارے سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لیا ۔۔۔۔ اسد عمر اب کیا کھڑاک کرنے والے ہیں؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے بینک قرضوں پر انحصار کا فیصلہ کیا ہے،،وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت مانیٹری اینڈ فسکل پالیسی کوآرڈینشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مالی پالیسی، مانیٹری پالیسی اور بیرونی فنانسگ کا جائزہ لیا گیا،، نجی ٹی نے ذرائع کے […]

خیبر پختونخوا حکومت نے شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کے خاندان کے لیے مالی پیکج کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کے خاندان کے لیے مالی پیکج کا اعلان کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کا شاندار اقدام، شہید ایس پی طاہر خان داور کے اہلخانہ کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کے مالی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے شہید کے اہلخانہ کے لیے پلاٹ، شہید کی اہلیہ کو ماہانہ تنخواہ ، بچوں کو تعلیمی اکالر شپ اور ایک بیٹے کو پولیس میں بطور اے ایس […]

بھارتی بنیا اپنی اوقات پر آ گئی ، اپنے مالی فائدے کے لیے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

بھارتی بنیا اپنی اوقات پر آ گئی ، اپنے مالی فائدے کے لیے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریانے کہا ہے کہ اب امید ہے پہاکساتن کے تمام مسائل بہت جلد حل ہو جائیں گے کیونکہ پاکستان میں نئی حکومت آئی ہے اور کوشش ہے کہ لڑ کر نہیں بات کرکے مسائل حل کریں ،ورلڈ بینک کی سٹڈی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے […]

قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے5  ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے 5  ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے، قومی اسمبلی نے فنانس بل 19-2018 کی بھی منظوری دیدی ہے […]

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں اورمحکموں کے تمام مطالبات زر کی منظوری دی ہے۔ ایوان نے 20 مطالبات زر منظور کئے جس میں انسانی حقوق ڈویژن، صنعت و پیداوار، محکمہ فروغ سرمایہ اور […]

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 19-2018 کے لئے بجٹ کی منظوری دے دی ہے جو آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے مالی سال 19 – 2108 کے بجٹ کی منظوری دی گئی، مجوزہ بجٹ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اسمبلی میں پیش […]

نواز شریف نظریاتی یا مالیاتی

نواز شریف نظریاتی یا مالیاتی

سپریم کورٹ سے نااہل ہونے کے بعد میاں نواز شریف نے اپنی سیاسی زندگی کو جب ختم ہوتے دیکھا تو ایک نعرہ لگایا “میں اب نظریاتی ہو گیا ہوں۔” سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 1981ء میں جنرل ضیاء الحق کی فوجی حکومت کے دوران بطور پنجاب کے وزیر خزانہ عملی سیاست میں قدم رکھنے […]

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیرِ خزانہ آئندہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہیں کرے گی تاہم پنجاب کا بجٹ تیار کر کے رکھ لیا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری دیدی۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ پائیدار آمدن اور سرمایہ کی نقل وحمل سے قرضوں سے نجات ملے گی۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ سٹریٹجی پیپرز کی منظوری دی گئی۔ […]

اداکارہ نور کا مالی آڈٹ شروع ، دو اکاونٹس کی نشاندہی

اداکارہ نور کا مالی آڈٹ شروع ، دو اکاونٹس کی نشاندہی

لاہور:  ایف بی آر نے نور سے اثاثہ جات اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ نور کا انکم ٹیکس 2013 ، 2014ء کا آڈٹ شروع کر رکھا ہے۔ زرائع کے مطا بق آڈٹ میں یہ انکشاف ہوا کہ اداکارہ نور نے ایک نجی بنک […]

مالی حیثیت، تجربہ اور عوامی مقبولیت، تحریک انصاف نے امیدوار کی نامزدگی کیلیے شرائط

مالی حیثیت، تجربہ اور عوامی مقبولیت، تحریک انصاف نے امیدوار کی نامزدگی کیلیے شرائط

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی نامزدگی کا 3 نکاتی فارمولہ ترتیب دے دیا ہے۔ آئندہ عام انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے امیدواروں کی نامزدگی کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ جس کے تحت تحریک انصاف نے صرف مضبوط امیدواروں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا۔ […]

حکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کئے،اب عوام سے وصول کر رہی ہے، عمر ایوب

حکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کئے،اب عوام سے وصول کر رہی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ناقص ترین معاشی کارکردگی پر تحریک انصاف کے اہم راہنما عمر ایوب خان نے نے  نون لیگ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے روپے کی قیمت 103روپے فی ڈالر رکھنے کیلئے گزشتہ ایک برس میں 400ارب جھونک دیے، حکومت نے اپنی اقتصادی بدانتظامی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کیے۔ کرنٹ […]

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ قادری صاحب سے کینیڈا کی سردی برداشت نہیں ہوتی وہ مفادات لینے آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں اور اب بھی ایسا ہی ہو گا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ نواز لیگ کی حکومت گرانے کی […]

امداد بحالی کے لیے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے، پینٹاگون

امداد بحالی کے لیے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے، پینٹاگون

پنٹاگون کے ترجمان کرنل راب میننگ کا کہنا ہے کہ امداد بحال کرانی ہے تو دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اور مخصوص اقدامات ہر صورت کرنا ہوں گے۔پاکستان کو مخصوص اور ٹھوس اقدامات سے متعلق آگاہ کر دیا ہے، جو وہ اٹھا سکتا ہے۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی اور ساتھ […]

کرپشن: پنجاب پولیس کا مالیاتی ڈھانچہ انہدام کے قریب

کرپشن: پنجاب پولیس کا مالیاتی ڈھانچہ انہدام کے قریب

لاہور: وفاقی حکومت سے مداخلت کی سفارش ،2000 سے اب تک 8 بڑے فراڈ کیس، دو ارب ساٹھ کروڑ کی کرپشن کے ثبوت مل چکے وفاق کی طرف سے صوبائی مالی معاملات کے نگران اکاؤنٹنٹ جنرل نے پنجاب پولیس میں اربوں روپے کے 8 حالیہ گھپلوں کی نشاندہی کرتے ہوئے تشویش ظاہر کی کہ پنجاب پولیس […]

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 90

مالی بحران، پی آ ئی اے کی امریکا کیلئے نشستوں کی بکنگ بند

مالی بحران، پی آ ئی اے کی امریکا کیلئے نشستوں کی بکنگ بند

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے مالی بحران کے باعث امریکا کے لئے فلائٹ آپریشنز پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ائیرلائن نے 31 اکتوبر کے بعد امریکا کے لیے نشستوں کی بکنگ بند کر دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیےفلائٹس کے حوالے سے حکمت عملی […]

تحریک انصاف کا ملک میں معاشی ایمرجنسی کے فوری نفاذ کا مطالبہ

تحریک انصاف کا ملک میں معاشی ایمرجنسی کے فوری نفاذ کا مطالبہ

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم سے ملک میں معاشی ایمرجنسی کے فوری نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم ملکی معیشت کے ڈوبتے جہاز کو بچانے کے لیے فوری تدبیرکریں۔اسد عمرنے کہا کہ گزشتہ چار برس کی ناکام پالیسیوں کا تسلسل قومی سلامتی پر خطرات کے بادل گہرے […]

سلک بینک نے 6ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

سلک بینک نے 6ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

سلک بینک نے 6ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔ جون 2017 تک بینک کے مجموعی ایڈوانسز 78 ارب روپے تک پہنچ گئے۔مشیر برائے چیئرمین سلک بینک شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بیرونی کھاتوں کا خسارا معیشت کے لیے خطرناک ہے۔ سلک بینک انتظامیہ نے 6 ماہ کے مالیاتی نتائج پر کراچی کے مقامی […]

انڈس موٹر کمپنی نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

انڈس موٹر کمپنی نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

کمپنی کا خالص منافع بعد از ٹیکس 13 ارب روپے رہاجو گزشتہ برس کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے کراچی: انڈس موٹر کمپنی نے 30 جون 2017 کو ختم ہونے والے مالی سال کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں کمپنی کی مالی اور […]

مالی سال 17-2016 میں یوٹیلٹی اسٹورز پر 59 ارب روپے کی سیل ہوئی

مالی سال 17-2016 میں یوٹیلٹی اسٹورز پر 59 ارب روپے کی سیل ہوئی

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق مالی سال 17-2016 میں مجموعی سیل 59 ارب روپے رہی۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام کے مطابق مالی سال 16-2015 میں اسٹورز پر مجبوعی فروخت 52 ارب روپے رہی اور رمضان 2016 میں یوٹیلٹی اسٹورز پر مجموعی فروخت 14 ارب 96 کروڑ روپے رہی۔ حکام نے بتایا کہ […]

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

ہمیں امریکہ سے کسی قسم کی مالی یا مادی امداد نہیں چاہیئے، آرمی چیف کا اعلان، کہتے ہیں ہم امریکہ سے اعتماد اور اپنی قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں۔ راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے آرمی […]