counter easy hit

finish

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ،،؟؟

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ،،؟؟

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں، امید ہے کہاچھے ہی ہونگے ، دوستو بالاخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، جی ہاں وہ لمحہ آنے والا ہے جس کا شائقین کرکٹ کو گزشتہ چار سالوں سے انتظار تھا، جی ہاں آپ سمجھ ہی گئے ہو ں گے کہ […]

بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کی نظر بندی ختم

بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کی نظر بندی ختم

ڈھاکا (یس ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی رہنماء خالدہ ضیا کو رہا کر دیا گیا ہے۔ انھیں وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف مظاہروں کے اعلان کے بعد نظر بند کیا گیا تھا۔ خالدہ ضیا کی نظر بندی کیخلاف شروع ہونے والے احتجاج کے دوران 27 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ […]

تحریک انصاف کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم، عمران آج نئے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے

تحریک انصاف کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم، عمران آج نئے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کی حکومت کو دی جانے والی ڈیڈ لائن آج ختم ہو رہی ہے، عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا تھا اور حکومت کو آج تک کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ وہ […]

دھرنا ختم کیا تو پٹرول بھی ختم ہو گیا، عمران خان کی تنقید

دھرنا ختم کیا تو پٹرول بھی ختم ہو گیا، عمران خان کی تنقید

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ریاض فتیانہ، سعید ورک کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ ریاض فتیانہ نے این اے 94 سے جسٹس رمدے کے بھائی کیخلاف الیکشن لڑا۔ ریاض فتیانہ کے حلقے میں رمدے کے بھائی نے ہائی […]

قائمہ کمیٹی اجلاس، 50 ہزار ٹن تیل کراچی پہنچ گیا، قلت جلد ختم ہو جائیگی، سیکرٹری خزانہ

قائمہ کمیٹی اجلاس، 50 ہزار ٹن تیل کراچی پہنچ گیا، قلت جلد ختم ہو جائیگی، سیکرٹری خزانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں غیرحاضری پر قرارداد پاس، کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافے کے خلاف بھی قرار داد منظور کی ہے جبکہ تیل کے موجودہ ذخائر کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی […]

آؤٹ آف ٹرن ترقیوں اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

آؤٹ آف ٹرن ترقیوں اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

کراچی (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے سندھ حکومت کی جانب سے آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن […]